Yusha میاں ipain🕊️🩵
6.6K posts

Yusha میاں ipain🕊️🩵
@mian_yusha
|)°nt F°££°w M€ | @m Alr€|)@¥ £°$T 🤔

وہ IPPs مالکان جو DISCOs کو خریدنے کے راستے پر گامزن ہیں، پہلے ہی DISCOs میں اپنے اہلکاروں کو بطور سی ای او لگوا چکے ہیں جو ان کے کہنے پر پرائیویٹائزیشن میں انکی راہ میں آنے والے روڑے ہٹائیں گے۔ کچھ نے تو مستقبل میں اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے ریٹائرمنٹ لے کر کنٹریکٹ پر بھاری معاوضے پر دوبارہ نوکری حاصل کر لی ھے، قوم کے خلاف فکسڈ میچ، غریب اور عام عوام ہی پسے گی لالچ کی کوئی حد ہی نہیں رھی

Prime Minister’s family owned IPP, Chiniot Power Ltd See the documents here License Granted on 11yh June, 2014 and will Expire on 11-06-2045 Means; for 31 Years

خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔ الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے

وہ IPPs مالکان جو DISCOs کو خریدنے کے راستے پر گامزن ہیں، پہلے ہی DISCOs میں اپنے اہلکاروں کو بطور سی ای او لگوا چکے ہیں جو ان کے کہنے پر پرائیویٹائزیشن میں انکی راہ میں آنے والے روڑے ہٹائیں گے۔ کچھ نے تو مستقبل میں اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے ریٹائرمنٹ لے کر کنٹریکٹ پر بھاری معاوضے پر دوبارہ نوکری حاصل کر لی ھے، قوم کے خلاف فکسڈ میچ، غریب اور عام عوام ہی پسے گی لالچ کی کوئی حد ہی نہیں رھی

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز

سابق صدر فارق لغاری (مرہوم) نے شریف خاندان کی اصلیت بتا دی💣 شہباز شریف اور چوہدری نثار نے کہا کہ میاں شریف قرآن پر ہاتھ رکھ کر دیں گے کہ آپ مزید 5 سال صدر رہیں گے بس آپ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ڈس مِس کردیں۔پھر انہوں نے کورٹ کو تقسیم کیا کورٹ کے خلاف سازشیں کیں ۔