MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.

5.3K posts

MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. banner
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.

MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.

@mians36

Katılım Eylül 2021
2K Takip Edilen893 Takipçiler
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
میاں شہباز شریف آج مکمل طور پر میاں نوازشریف کے عکس نظر آئے ، انہوں نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں کھلے الفاظ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے وضاحت مانگی @SS1kwl @RaoMoin4 @TararAttaullah @Abdullahmehar25
اردو
1
9
27
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
لندن میں قائد میاں نوازشریف کے دفتر پر حملہ کرنے والے یوتھیوں کی خوب دھلائی کی گئی ہے ، دنیا بھر کے یوتھیے شکستِ عمران کے باعث ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں @SS1kwl @TararAttaullah
اردو
1
1
8
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے تو اس مبارک مہینے کی پہلی پوسٹ میرے قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے نام ۔اللہ تعالی کی ذات اپنےحبیب کے صدقے میرے قائد محترم مرشد میاں محمد نواز شریف کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے @SS1kwl
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. tweet media
اردو
2
3
15
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ❤❤❤ تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. tweet media
اردو
0
1
9
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
اٹھناجانتاھوجو گرگیا میدان میں اسی کا کل اسی کا آج ھوتا ھے حکومت وہی کرتاھےجس نے دلوں کو جیتا ھو ورنہ تو کم ظرف بھی شاہ سوار ہی ھوتا ھے??۔ چوھدری ضیاءالرحمان ضلعی صدر خانیوال, حاجی عطا الرحمن ایم پی اے جہانیاں, غلام شبیر ساقی ضلعی انفارمیشن سیکرٹری , @SS1kwl @TararAttaullah
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. tweet media
اردو
0
0
4
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. retweetledi
Mian Ghulam Shabbir Saqi
شہباز پاکستان ان شاءاللہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شھباز شریف ضلعی سیکرٹری انفارمیشن غلام شبیر ساقی کے ساتھ خانیوال کے شیروں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے
اردو
0
19
28
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
ضلعی صدر خانیوال چوھدری ضیاء الرحمان،سابق ایم این اے پیر محمد اسلم بودلہ،سابق ایم پی اے مہر عامر حیات ہراج ،ضلعی سیکرٹری انفارمیشن غلام شبیر ساقی،جنرل سیکرٹری پی پی ،207 چوھدری قیصر منیر گجر،کہر قمر الزماں کھکھ مہنگائی مکاو مارچ ۔۔۔۔۔ @SS1kwl @RaoMoin4
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. tweet media
اردو
0
5
7
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. retweetledi
Rao Moin khanewal
Rao Moin khanewal@RaoMoin4·
خانیوال PP206 مسلم لیگ ن شوشل میڈیا ٹیم کے صدر عمیر مغل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک باد آپ ہماری ٹیم کی شان ہیں 👏👏👏👏 آپ کی محنت اور لگن عیاں ہے @Atifrauf79 @KashifSabir @umair47a1 @khanewal_PMLN
Rao Moin khanewal tweet media
اردو
1
7
7
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
نوازشریف نوازشریف کرتے آئے تھے. نوازشریف نوازشریف کرتے جا رہے ہیں. ایسے بہت سے آئے اور بہت سے گئے. نوازشریف تھا، نوازشریف ہے اور نوازشریف رہے گا ان شاءاللہ۔✌✌✌❤❤👇👇 @SS1kwl @RaoMoin4 @Saqikwl @AttaullahTarrar @TararAttaullah
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. tweet media
اردو
1
10
23
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. retweetledi
Mian Abbas Pmln
Mian Abbas Pmln@MianAbbasPmln1·
باجی مریم نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ عمران خان 12 بجے اپنے ناجائز گھر بنی گالا سے وزیراعظم ہاؤس کچھ گھنٹوں کےلئے جاتا ہے جس نے سائیکل پر وزیراعظم ہاؤس جانا تھا ملاحظہ فرمایئے وہ ہیلی کاپٹر پر جارہا ہے پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ یہ اپنی عیاشی میں اڑا رہا ہے👇 @MaryamNSharif
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
6
63
140
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
یہ صرف لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لیئے ڈیلاگ بازی کے سوا کچھ نہیں اس کا اثر صرف یوتھیوں پر ہی ہو سکتا ہے خود عقل سے پیدل ہیں جو اپنے دماغ پر 2 منٹ بھی زور دینے کی تکلیف نہیں کرتے کیونکہ ان کی کھوپڑی بھیجے سے خالی ہے بلکہ ان کا اوپر کا خانہ بلکل ہی بند ہے
اردو
0
10
30
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
پاکستانیوں سیٹ بیلٹ باندھ لو پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کر سکتا ھے ۔۔ مریم نواز ⁦@MaryamNSharif @SS1kwl @RaoMoin4
اردو
0
1
2
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
الحمدللہ، حق اور سچ کی فتح ہوئی براڈشیٹ کے چیف ایگزیکٹیو نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی کہ 22 سال سے ان کے خلاف جھوٹے کیس بنا کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ اس تاریخی موقع پر اللہ تعالٰی کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے #نوازشریف_سرخرو
اردو
0
8
13
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. retweetledi
Rao Moin khanewal
Rao Moin khanewal@RaoMoin4·
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خانیوال ضلعی تنظیم صدوروجنرل سیکرٹری صوبائی حلقہ و پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کااجلاس بحوالہ تیاری پی ڈی ایم ہوا #شمع_جمہوریت_مریم
Rao Moin khanewal tweet mediaRao Moin khanewal tweet mediaRao Moin khanewal tweet mediaRao Moin khanewal tweet media
اردو
2
8
16
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207.
ضلعی سیکرٹری انفارمیشن خانیوال غلام شبیر ساقی کا ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خانیوال چوھدری ضیاءالرحمن سے اظہار عقیدت ومحبت کا خوبصورت اور منفرد انداز @SS1kwl @RaoMoin4 @Saqikwl
اردو
0
1
4
0
MiAN FAiSAL SHAZAD PP207. retweetledi
Aamir Kashan
Aamir Kashan@AamirKashan1·
@Atifrauf79 فراڈیہ نیازی
اردو
0
2
0
0