Rao Moin khanewal

89.5K posts

Rao Moin khanewal banner
Rao Moin khanewal

Rao Moin khanewal

@RaoMoin4

صدر ڈسٹرکٹ خانیوال و فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا ٹیم ضلع خانیوال

Multan, Pakistan Katılım Nisan 2016
4K Takip Edilen4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rao Moin khanewal
Rao Moin khanewal@RaoMoin4·
تعریف وہ جو قائدین کريں اللّه کریم کا بہت زیادہ شکر ہے الحمد اللّه قوم کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز شریف نے میری ٹیم ڈسٹرکٹ خانیوال کو اور مجھے شاباش دی @MaryamNSharif
اردو
7
46
59
3.3K
Rao Moin khanewal
Rao Moin khanewal@RaoMoin4·
تحصیل کلورکوٹ میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس کا قیام، وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیمی ویژن کا عملی اظہار ہے۔ یہ منصوبہ ضلع بھکر جیسے پسماندہ علاقے میں معیارِ تعلیم کی نئی روایت قائم کر رہا ہے، جہاں اب طلبہ کو عالمی معیار کی سہولیات مقامی سطح پر اور بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ جدید سائنس اور آئی ٹی لیبارٹریز، ڈیجیٹل لائبریری اور معیاری تعلیمی ماحول اس ادارے کو ایک مثالی درسگاہ بناتے ہیں۔ یہ اقدام اس عزم کی واضح عکاسی ہے کہ وسائل کی کمی اب کسی بچے کے خوابوں، تعلیم اور روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دی جائے گی۔
اردو
0
5
3
39
Rao Moin khanewal
Rao Moin khanewal@RaoMoin4·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے “رحمت کارڈ” کا اجرا ایک اہم فلاحی اقدام ہے، جس کا مقصد بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو مالی سہارا فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت مستحق خاندانوں کو براہِ راست مالی امداد دی جائے گی، جس میں بیوہ خواتین کو تقریباً 100,000 روپے جبکہ یتیم بچوں کو اضافی امداد فراہم کی جائے گی یہ پروگرام معاشرے کے کمزور طبقے کو سہارا دینے، غربت میں کمی لانے اور مالی خودمختاری کو فروغ دینے کے لیے شروع کیا گیا ہے، تاکہ مستحق افراد باعزت زندگی گزار سکیں
اردو
0
1
2
19
Rao Moin khanewal retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کراچی کے احباب، اپنے شہر کی صورت حال کا تقابل لاہور سے کرتے نہیں تھکتے تھے کہ پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں موجود دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں تئیس ارب روپے کی لاگت سے سکول ہسپتال سڑکیں تعمیر کرنے کے اعلان کے ساتھ ساتھ وہاں پر آباد لوگوں کو کچے کی زمینیں الاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یعنی اب سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں کا تقابل بھی ہوا کرے گا؟؟ ہیں جی؟؟ اچھا جی
اردو
33
440
1.5K
21.3K
Rao Moin khanewal
Rao Moin khanewal@RaoMoin4·
“اپنی چھت، اپنا گھر” ایک اہم فلاحی منصوبہ ہے جس کو وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے متعارف کروایا۔ اس کا مقصد کم آمدنی والے افراد کو آسان قرضوں کے ذریعے اپنا گھر بنانے یا خریدنے میں مدد دینا، کرائے کے بوجھ کو کم کرنا اور معاشرے میں رہائشی استحکام پیدا کرنا ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف مستحق خاندانوں کے لیے امید کی کرن بنتے ہیں بلکہ تعمیراتی شعبے کو فروغ دے کر روزگار کے مواقع بھی بڑھاتے ہیں۔ تاہم، اس منصوبے کی کامیابی شفاف عملدرآمد اور مستحق افراد تک حقیقی رسائی پر منحصر ہے۔
اردو
0
2
3
18
Rao Moin khanewal retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
پنجاب میں تعلیم کے میدان میں واضح پیشرفت نظر آ رہی ہے۔ سکولوں میں داخلوں کی تعداد 9 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ لیہ میں یونیورسٹی میں 300 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، میڈیکل کالج قائم ہوا، چوبارہ اور کروڑ میں نئے کیمپسز شروع ہوئے جبکہ چار نواز شریف سکول آف ایمیننس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
اردو
0
25
30
277
Rao Moin khanewal retweetledi
JAMIL BADAR
JAMIL BADAR@jamilbadarMJB·
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا کچہ کے عوام کے لیے 23 ارب روپے کا بے مثال ترقیاتی پیکیج! ✅ 65 اسکولوں کی بحالی اور 16 نئے اسکولوں کا قیام ✅ 250+ کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال ✅ طلبہ کے لیے لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس ✅ سولر انرجی ڈرون سرویلنس اور موبائل ویٹرنری کلینک
اردو
0
3
3
29
Rao Moin khanewal retweetledi
Malik Sajid Ali Anjum. ( SMT Jhang)
خواب سے حقیقت تک! @MaryamNSharif راجن پور کے مجاہد علی کرائے کے بوجھ سے آزاد، مریم نواز کے ہاؤسنگ پراجیکٹ سے اپنی چھت کے مالک بن گئے۔ یہ گھر نہیں، باعزت زندگی کی نئی شروعات ہے
اردو
0
2
2
33
Rao Moin khanewal retweetledi
Amir sohail Butt🇵🇰🦁
Amir sohail Butt🇵🇰🦁@1AmirsohailButt·
وزیراعلی مریم نواز کا بیواؤں اور یتیموں کے لیے "وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ" کا آغاز رحمت کارڈ کے ذریعے 50 ہزار مستحق بیواؤں اور یتیم بچوں کو فی خاندان کو 1 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ ( rahmatcard.punjab.gov.pk ) یا ہیلپ لائن 1077 کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں @MaryamNSharif @RashidNasrulah
اردو
0
5
8
70
Rao Moin khanewal retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
علاقے میں خوشحالی کا سفر شروع ہو چکا ہے۔ سکول بن چکے ہیں اور اب سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی جلد مکمل ہونے والا ہے۔ ان تمام ترقیاتی کاموں کے لیے ہم مریم نواز صاحبہ کے مشکور ہیں۔
اردو
0
20
18
169
Rao Moin khanewal retweetledi
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
گورنمنٹ بہت اچھا کام کر رہی ہے کوئی ڈاکو نہیں رہا اب یہاں زندگی بہت بہتر ہوگئی ہے امن قائم ہوگیا ہے کچہ اب کچہ نہیں رہا یہاں سکول بن رہے ہیں سڑکیں بن رہی ہیں ہم اپنے بچوں کو پڑھائیں گے۔ کچے میں امن قائم کرنے پر شکریہ مریم نواز شریف
اردو
0
2
3
26
Rao Moin khanewal retweetledi
Amir Sohail
Amir Sohail@Amirsohail279·
پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا اقدام "رحمت کارڈ" پروگرام کا آغاز، جس کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو فی کس 1 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی۔ خدمتِ خلق کا یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے 👏 Well done @MaryamNSharif Well done @RashidNasrulah
Amir Sohail tweet mediaAmir Sohail tweet mediaAmir Sohail tweet mediaAmir Sohail tweet media
اردو
0
16
14
78
Rao Moin khanewal retweetledi
Malik Sajawal
Malik Sajawal@Malik__Sajawal·
یہ کیا ہوا یہ تو کم قیمتیں بڑھائی یوتھیوں نے تو باجیوں سمیت نکلنے کا پروگرام بنایا ہوا تھا یوتھیوں کا پروگرام تو وڑ گیا 😂
Malik Sajawal tweet media
اردو
28
20
22
1.9K
Rao Moin khanewal retweetledi
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰
میرے قائد رانا سکندر حیات کا پیارا شہزادہ رانا یوسف ❤️ وہ ننھی سی مسکراہٹ جس میں محبت، معصومیت اور ایک روشن کل کی خوبصورت امید چھپی ہوئی ہے ✨ اللہ پاک اسے ہمیشہ سلامت رکھے، خوشیوں سے نوازے اور اپنے والد کی طرح کامیابیوں کی بلندیاں عطا فرمائے 🤍 @RanaSikandarH
اردو
1
17
15
185
Rao Moin khanewal retweetledi
Malik Sajawal
Malik Sajawal@Malik__Sajawal·
"اپنی چھت، اپنا گھر" ایک خواب نہیں، حقیقت بن گیا! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں ہزاروں خاندان کرائے کے بوجھ سے آزاد ہو کر اپنے گھر کے مالک بن رہے ہیں۔ یہ اقدام عام آدمی کے لیے خوشحالی، تحفظ اور باوقار زندگی کی نئی شروعات ہے۔
اردو
1
21
18
159
Rao Moin khanewal retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
کچے کے ڈاکووں کے خلاف پنجاب حکومت کے فیصلہ کن اقدامات اب نہ چھپنے کی جگہ ملے گی نہ بھاگنے کی بہترین فیصلہ
اردو
0
18
16
122
Rao Moin khanewal retweetledi
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰
پنجاب کی تاریخ کا سب سے دبنگ، نڈر اور ویژنری وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات 🔥👑 @RanaSikandarH
اردو
0
18
17
115
Rao Moin khanewal retweetledi
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰
یومِ مزدور کے موقع پر وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا یہ عزم دل کو چھو لینے والا ہے کہ پسماندہ طبقات کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے گا۔ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ ایک خواب ہے، اُن مزدوروں کے لیے جو دن رات محنت کرتے ہیں تاکہ اُن کے بچوں کا کل روشن ہو۔❤️
اردو
0
19
13
67
Rao Moin khanewal retweetledi
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)
*یومِ مزدور ⚒️🖊️✨* یوم مزدور پر ایم این اے 96 بلال چوہدری کی طرف سے اپنے محنت کش بھائیوں کو سلام۔۔۔ @bilalbadar7
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) tweet media
اردو
0
22
16
53