Sabitlenmiş Tweet
Muhammad ilyas Swati (jui)
49.4K posts

Muhammad ilyas Swati (jui)
@mik_652
کارکن جمعیت علمائے اسلام
Katılım Ocak 2020
2.7K Takip Edilen10.5K Takipçiler

@haniabatool9 جب بھی اور جس بھی مجلس میں صرف مولانا کا لفظ سن کر ان کا نم ذہن میں آجائے
اردو

@MeFaheem کمینٹ کرنے والے بے غیرتوں آپ کو بس فحاش بندہ چاہئیے
چاہے ایماندار ہو یا نا ہو
انہوں نے جہاں سورس دیا ہے ان علاقہ کے غریب سے پوچھ لے اس کے بارے میں
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

ایران اسلامی برادری کا حصہ ہے،ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی ہم صرف مذمت نہیں کرتے بلکہ ہم ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے جنگی مجرم قرار دیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں ہورہا ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف دندناتا پھر رہا ہے،اس ماحول میں جمعیۃ علماء اسلام سب کو جنجھوڑ رہی ہے کہ فلسطین کے بعد ایران پر حملہ ہوا ہے اس کے بعد اگلی باری کس اسلامی ملک کی ہوگی ؟
اگر حرمین شریف کی طرف پیشرفت کی گئی تو ہم جس طرح آج فلسطین کے ساتھ کھڑے اسی طرح دنیا کا ہر ایک مسلمان حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے اپنا خون بہا لے گا لیکن حرمین شریفین پر آنچ نہیں آنے دے گا۔!
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

جانثاران جمعیتہ علماءاسلام پاکستان
اکابرین سے عقیدت
صحابہ کرام واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق
نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منزل
مہمان خصوصی:
صوبائی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیتہ علماءاسلام کے پی کے جناب صداقت خان صاحب
x.com/i/spaces/1eaKb…
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

جے یو آئی کا 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ
8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے ۔اسلم غوری
جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی
آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔اسلم غوری
غیور عوام حکمرانوں کی قرآن و شریعت کے متصادم آئین سازی کے خلاف احتجاج کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
مہنگائی ،بے روزگاری ،بدامنی ،،لاقانونیت ، کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ ہونگے ۔اسلم غوری
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ۔اسلم غوری
شریعت ،آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے ہر آئینی، جمہوری اور پرامن راستہ اختیار کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی
کارکن تیاری مکمل کریں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

ظلم، ناانصافی اور خاموشی کے نظام کو مسترد کرتے ہیں۔
قوم اب مزید اندھی تقلید نہیں، جواب دہی چاہتی ہے۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

آج خاموش رہنا جرم ہے۔
حق کے ساتھ کھڑے ہوں، ظلم کے نظام کو للکاریں۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

فیصلے چند ہاتھوں میں نہیں، عوام کی آواز سے ہونے چاہئیں۔
اب بس، بہت ہو چکا۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

جو نظام عوام کے حق میں جواب دہ نہ ہو، وہ قابلِ قبول نہیں۔
اب سوال ہوگا، احتساب ہوگا۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi

پارلیمان میں قائدِ جمعیت کے تاریخ ساز خطاب اور ڈیجیٹل محاذ پر جے یو آئی میڈیا کوارڈینیٹرز کی بروقت اور مؤثر حکمتِ عملی پر اعجاز خان کا خراجِ تحسین
#SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
Muhammad ilyas Swati (jui) retweetledi



