Abdullah Khalid💚

30.5K posts

Abdullah Khalid💚 banner
Abdullah Khalid💚

Abdullah Khalid💚

@mirza40

International Katılım Haziran 2010
1.7K Takip Edilen894 Takipçiler
Abdullah Khalid💚
@SdqJaan سارے گھر کی صفائی ستھرائی کروانے کے بعد 😂 ویسے وہ کون اندھے لوگ ہیں جنہوں نے اپنی بیٹی کا بلیدان دیا ہوگا🙄🤣
اردو
0
0
0
11
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ اللہ نے بیوی کے ہاتھ کی بنی چائے میں بھی خاوند کے لئے شفا رکھی ہے 😎
اردو
97
129
1.9K
38.3K
Abdullah Khalid💚
@Shabanashaukat4 @BIT0420 مجھے تو کوئی سرکاری بندہ لگتا ہے کیونکہ آپ نے ایک عام ریڑھی والے کو نہیں دیکھا 😅
اردو
0
0
1
20
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
مریم نواز کا عوام سے میل جول محض سیاسی پروٹوکول نہیں بلکہ خلوص پر مبنی ایک ذاتی رشتہ ہے، ایک عام ریڑھی والے کے پاس بیٹھ کر اس کی خیریت جاننا اور اس کے ساتھ کھانا کھانا ان کی عاجزی اور نواز شریف کی عوامی خدمت کی روایت کا تسلسل ہے،اسی اپنائیت کی وجہ سے عوام انہیں سیاستدان کے بجائے اپنے گھر کی بڑی "باجی" سمجھتے ہیں، جو ان کے درمیان موجود گہرے قلبی تعلق اور محبت کا ثبوت ہے
اردو
6
22
71
1.6K
Abdullah Khalid💚
@AzharKhan اس عدیم ساحل نے مجھ جیسے بندے کو بلاک کردیا تھا تو پھر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں اس کی قابلیت کا دوسرا کون ہے کچھ پتہ نہیں
اردو
0
0
2
35
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
کیا کوئ بھائ مُجھے ان شخصیات کی تعلیمی قابلیت اور پروفیشنل تجربہ بتا سکتا ہے؟
اردو
26
5
37
1.7K
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
کیا آپ نے کبھی کھایا ہے نمک مرچ مصالحہ لگا کر... ویسے ہے کیا یہ؟؟؟
Kissan Pakistan tweet media
اردو
9
1
65
2.6K
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@Sughrasadafdr یہ مستند بات ہے کہ بہت سے مرد و خواتین بوڑھے ہو جاتے ہیں لیکن ان میں بزرگی نہیں آتی 😁
اردو
0
0
0
2
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے . جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟
اردو
405
48
338
76.4K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
،، نااہل،، کو انگلش میں کیا کہتے ہیں۔؟
اردو
66
2
49
4K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ایران کے پیشِ کردہ امن منصوبے میں عدم جارحیت کا عہد، منجمد فنڈز کی واپسی اور ہرمز گزرگاہ سے خراج کے ایرانی حق کو تسلیم کرنا شامل ہے۔ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کا ذکر نہیں ہے۔ اچھا ہے ایران کو سمجھ آ گیا کہ فلسطین اور عالم اسلام کا ٹھیکیدار بننا اسکا کام نہیں۔اور سچی بات ہے کسی دیگر اسلامی ممالک کو یہ پسند بھی نہیں۔۔۔۔اب شاید حماس، حوثی اور حزب اللہ جیسی تنظیموں/پراکسیز کی امداد سے بھی ہاتھ اٹھا لے گا۔ دیر آید درست آید
اردو
23
41
285
11.4K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
آپ نے اپنے ہوش میں پٹرول کی کم سے کم قیمت کتنی دیکھی ہے۔؟
اردو
72
5
65
4.5K
Abdullah Khalid💚 retweetledi
javed malik
javed malik@javedma81051063·
قبروں میں پڑے مردوں کو پکارنے کی ممانعت ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ: " اور وہ لوگ جنھیں اللّٰہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز تخلیق نہیں کرتے ، جبکہ وہ خود تخلیق کیے گئے ہیں ۔(20) (وہ) مردے ہیں زندہ نہیں اور وہ شعور نہیں رکھتے کہ کب اٹھائے جائیں گے ۔(21) ( سورۃ النحل )
اردو
9
4
37
587
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@Hussnain_Tweets نہ صرف اسلام آباد کے جمز بلکہ پورے ملک کے جمز میں الگ اوقات کار ہونے چاہئیں چلو نام کا ہی سہی لیکن پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے اور پھر مشرق کا ایک اہم ملک ہے جہاں شرم وحیاء آج بھی مڈل کلاس میں قائم ہے صرف چند لوگوں کی خواہشات پر قائم نہیں
اردو
0
0
0
10
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌
Hussnain Fahad tweet media
اردو
622
47
208
68K
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@hinaparvezbutt آبادی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہم سب کے سامنے چین اور بھارت کی مثال ہے چلو ہم بھارت کو جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتے لیکن زمینی حقائق کو نظر انداز نہیں کر سکتے اصل مسئلہ ہے وسائل پر قابض فوج ، اہل ثروت و اقتدار، ایلیٹ کلاس، نوکر شاہی اور راتب خور طبقے، یاد رکھیں تبدیلی اوپر سے نیچے
اردو
0
0
1
35
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بات خواتین اور مردو کے الگ الگ یا مشترکہ جمز کی نہیں، نہ ہی میں کوئی مطالبہ کر رہی ہوں۔ اصل بات ہے کہ یہ نان ایشوز ہیں، اصل ایشوز پر بات کریں تاکہ معاشرے میں بہتری آئے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی اتنا بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ نہ صرف بڑے خاندان کو بلکہ حکومت کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ ایک چھوٹے سے جم کو اٹھا کر شور شرابہ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets

🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌

اردو
322
29
217
36.8K
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@Sughrasadafdr @drSughraSadaf انسان کا حال ایسا ہے کہ اچھائی مانگنے سے پہلے برائی کی تمنا کرتے ہیں ہم طالب شہرت ہیں ہم کو ننگ سے کیا کام بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
اردو
0
0
1
34
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
محترم انصار عباسی صاحب ، لاہور میں فلم سٹی کے خلاف آپ کا کالم پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے آپ انسانوں کو فرشتہ دیکھنے کے تمنائی ہیں حالانکہ ربِّ کائنات نے انسان کو روبوٹ بنا کر نہیں بھیجا بلکہ اسے احساس، جذبات،تخیل اور جمالیاتی شعور عطا کیا ہے، فنونِ لطیفہ انسان کے باطن کی تشفی کرتے ہیں،احساسات کو زبان دیتے ہیں اور زندگی میں حسن،توازن اور جمالیات پیدا کرتے ہیں. موسیقی،فلم،ادب،مصوری اور تھیٹر محض تفریح نہیں بلکہ انسانی روح کے اظہار کے ذرائع ہیں،ایک صحت مند معاشرہ صرف قانون،وعظ اور پابندیوں سے نہیں بلکہ فن،تخلیق اور حسنِ کے احساس سے بھی تشکیل پاتا ہے، اگر انسان سے جذبات،تخیل اور فن چھین لیا جائے تو وہ زندہ وجود کی بجائے محض ایک مشینی ڈھانچہ بن کر رہ جائے گا.سوچئے .
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی توجہ کے لیے: کہیں یہ گناہ جاریہ نہ بن جائے!! jang.com.pk/news/1579951

اردو
32
17
77
4.8K
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
جہاں پورا ملک ٹک ٹاک یوٹیوب بنا ہوا ہے ایسا لگتا ہےکہ ہم سب اداکار ہیں 😅 چار دنوں کا میلہ ہائے رے ربا بڑی لمبی جدائی اس فانی دنیا کی حقیقت کھل سامنے آچکی ہےکہ کھیل تماشے کے سوا کچھ نہیں اب لوگوں کا اپنا انتخاب ہے نقار خانے میں طوطی بن کر بولتے رہیں اس سے زیادہ کی ضرورت نہیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی توجہ کے لیے: کہیں یہ گناہ جاریہ نہ بن جائے!! jang.com.pk/news/1579951

اردو
0
0
0
7
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@realrazidada مجھے تو لگتا ہے نیازی سے ملتا جلتا آدمی تلاش کیا ہے صرف تھوڑے سے میک اپ کی ضرورت ہے اچھا لین دین ہو جائے گا 😁
اردو
0
0
0
69
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑوں کا "اپلائیڈ فار" ابا
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
144
328
1.3K
10.4K
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@Dr_AyeshaNavid ایسا بھی نہیں جتنا میک اپ پاکستانی خواتین تھوپتی ہیں مجھے تو لگتا ہے آزادی اسی کا نام ہے 😂🤣
اردو
0
1
1
53
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
یہ گھٹن زدہ معاشرہ ہے ۔۔۔۔ یہاں قدم قدم پر عورت کو زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے ۔ اور جو عورت ان زنجیروں کو توڑ دے وہ بے حیا بے غیرت بے شرم اور نجانے کن کن الفاظ سے پہچانی جاتی ہے ۔ اپنا حق مانگنا یہاں گناہ ہے !
اردو
48
9
56
4.4K
Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚@mirza40·
@Shabanashaukat4 انگریزی میں موسافت اور اردو میں مسافت یہ کیا گیان ہے ؟ ویسے ڈرامے کا نام ہونا چاہیے تھا اسامہ اور تین خاندان 😁
اردو
0
0
0
3