ʜᴇᴇʀ🖤

41.5K posts

ʜᴇᴇʀ🖤

ʜᴇᴇʀ🖤

@missChurail5

انسان میں معیار ہونا چاہئے غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے 🔥 Nikkahfied

شاعری کی دنیا Katılım Şubat 2021
127 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ʜᴇᴇʀ🖤
ʜᴇᴇʀ🖤@missChurail5·
آپ میرے لیۓ میرے رب کی دی گئ سب سے خوبصورت نعمتوں میں سے اک نعمت ہیں _الحمداللہ❤️
ʜᴇᴇʀ🖤 tweet mediaʜᴇᴇʀ🖤 tweet media
اردو
115
76
479
0
عُزیـــر
عُزیـــر@capricorn8uzair·
ہم بھی بدلتے رہتے ہیں ـــــ کروٹ تمام رات🍂 سنا ہے نیند تم کو بھی ـــــ آتی ہے دیر سے ۔۔!!😕🥀
عُزیـــر tweet mediaعُزیـــر tweet media
اردو
6
5
17
233
Faiza Ali 🖤☕
Faiza Ali 🖤☕@Faiza_Ali_Hasan·
اللہ کی ذات ہی تو بتاتی ہے ہم اسکے نزدیک کتنے پیارے ہیں اتنے پیارے کہ ہمارا تہجد کے وقت سجدہ اللہ بے حد پسند فرماتے ہیں مانگی ہوئی دعاؤں پر کن فرما کر انکو کبھی رد نہیں کرتے میرے الفاظ 🖤🖤 #Faiza_Words
Faiza Ali 🖤☕ tweet media
اردو
52
16
125
1.5K
ʜᴇᴇʀ🖤
ʜᴇᴇʀ🖤@missChurail5·
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️
اردو
19
2
50
1.5K
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤
السلام علیکم🌹 صبح الخیر🌹 ! دعا ایک ایسی قوت ہے جو تقدیر کو بدل دیتی ہے، مصیبت مٹا دیتی ہے۔ مشکل کو آسان کر دیتی ہے۔ تقدیر ﷲ کے اختیار کے پردے میں ہے، اس لیے ﷲ جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے قائم کر دیتا ہے، ﷲ کے ساتھ جڑے رہیں اسے پکارتے رہیں۔ ❤️ حضرت محمّد ﷺ ❤️
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 tweet media
اردو
49
17
76
847
Faiza Ali 🖤☕
Faiza Ali 🖤☕@Faiza_Ali_Hasan·
سنتے ہیں آپ سارے زمانے کا دردِ دل کہیے تو میں بھی قصۂ سوزِ جگر کہوں 🖤🖤
Faiza Ali 🖤☕ tweet media
اردو
68
17
166
4.5K
𝒎𝑶𝑶𝒏 🌓
𝒎𝑶𝑶𝒏 🌓@lostt_moon·
پھر اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا وہ ایک شخص میرا آخری خسارہ تھا..🥹🔥
𝒎𝑶𝑶𝒏 🌓 tweet media
اردو
62
11
106
2.6K
ʜᴇᴇʀ🖤
ʜᴇᴇʀ🖤@missChurail5·
نگاہیں ڈال دوں جس پرانہیں مرناہی پڑتاہے بڑی معصوم قاتل ہوں کبھی پکڑی نہیں جاتی😌🥀🖤
اردو
6
0
14
804
𖹭
𖹭@eg0istic_h3r·
Kuch din ghayab kia hui sb bhool gye 🌚
हिन्दी
55
3
107
2.8K
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
تمہاری باتوں سے ہوتی ہے یہ طبیعت ٹھیک، بتاؤ علاج کرتے ہو یا" عشق "۔۔۔۔ #اردو_زبان
اردو
20
12
107
2K