زاہرہ

4.1K posts

زاہرہ banner
زاہرہ

زاہرہ

@ZZain1017

تُجھے کیا مِلا دِلِ مُبتلا ؟ نہ کوئی دُعا ، نہ کہیں وَفا مَگر ایک عَرصۂ رَائیگاں ، جو تیرے حِساب میں رہ گیا

Katılım Eylül 2024
1.7K Takip Edilen702 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
کئ سالوں سے میں نے تمھاری کمی اپنی رگوں میں بہتے کسی نا دیدہ درد کی مانند محسوس کیا ہے، وقت گزرتا رہا تمہاری یاد کسی ازلی ساز کی طرح ہر لمحے دھڑکن میں بجتی رہی، یہ تمہارے ہجر کا احسان ہے کہ اب فاصلے اور تعلق کی قید سے آزاد ہو کر اس دنیا میں صرف میں اور تم رہ گئے ہیں ۔
اردو
7
1
11
512
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پے برس گئیں دل بےخبر میری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا #اردو_شاعری
اردو
2
0
14
223
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
کتنی مخلوق ہے ، ہنگامے ہیں ، آوازیں ہیں پھر بھی احساس کی اک سطح پہ ہولے ہولے کیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا۔۔۔! #اردو_زبان
اردو
1
4
9
251
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
ہر اس انسان کے نام جو کبھی زندگی کی تلخیوں کی زد میں آیا ۔۔۔ اور شفا پانا بھول گیا ۔۔۔ #اردوزبان
اردو
4
0
13
306
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
بعض اوقات سب سے طویل سفر دو لوگوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ ♥️ #اردوزبان
اردو
3
2
13
370
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
تم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو ؟ حیرت ہے ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں ۔ خالد ندیم شانی ! #اردوزبان
اردو
3
1
9
216
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
اُس محبت سے آزاد ہو جائیں جس میں آپکا دم گھٹ رہا ہو💔🔥 #اردوزبان
اردو
2
2
9
156
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا #اردوزبان
اردو
2
0
10
150
Asif Shafique
Asif Shafique@mmasief·
اب زباں تک آ گئیں ہے تلخیاں اب ہمیں فوراً نکلنا چاہئے رینو نیر #اردو_زبان
اردو
4
1
29
388
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
تُم سمجھتے ہو تم نے میرا نقصان نہیں کیا ، میں تمہیں بتاؤں ؟ میرا دل مرکز سے ہٹ کر ، پسلیوں میں اٹک گیا ہے ـــــــ #اردو_زبان
اردو
2
1
6
122
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
اب اگر ———لوٹ بھی آئے تُو وہ شوق کہاں سے لاؤں گی ؟ #اردو_زبان
اردو
0
0
7
104
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
دور جتنا بھی تُم مجھ سے ۔۔۔۔۔پاس تیرے میں #اردو_زبان
اردو
1
1
8
100
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
جب میں نے پہلی بار اسکی آواز سنی تھی ۔۔۔ تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔۔۔ ❤ #اردو_زبان
اردو
2
1
8
112
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
تُو نے رہنا تو یہیں ہے مرے دل کے اندر میرا مطلب ہے جدا ہونے سے کیا ہونا ہے ساجد رحیم #اردو_زبان
اردو
2
1
13
124
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد #اردو_زبان
اردو
1
1
8
117
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا کہاں آسان ہوتا ہے۔۔۔ خود ایک ہی شخص میں رہنا ،اور باقی دنیا بھی ساتھ رکھنا کہاں آسان ہوتا ہے۔۔۔ زہرا #اردو_زبان
اردو
1
1
9
95
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
تمھیں دعا کرنی چاہیے کے تمھارے پاس وہ چیز رہے جس سے تمھیں محبت ہے #اردو_زبان
اردو
1
2
8
87
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
موسم وجد میں جا کر میں کہاں رقص کروں اپنی دنیا مری وحشت کے برابر کر دے #اردو_زبان
اردو
1
1
9
85
زاہرہ
زاہرہ@ZZain1017·
مجھے پاگل جس نے کرنا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ وہ باتیں تیری کرتا ہے #اردو_زبان
اردو
1
2
7
95