Muhammad Jamil
2.5K posts

Muhammad Jamil
@mjamillhr170
Always Try To Play Your Character Well.......
Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2015
1K Takip Edilen359 Takipçiler

@pmln_org @shahidrao23 لاہور میں کئی ایسے علاقے ہیں جہاں سیوریج سسٹم نہیں اور گلیاں کچی ہیں ان کو بھی گاؤں کا درجہ دے کر ٹھیک کروا دیں ۔
اردو

@MaryamNSharif @Khana_Bdosh ماشاءاللہ ، میڈم چیف منسٹر صاحبہ یہ کام صدقہ جاریہ ہے اگر آپ اس کامیاب ہو گئے تو اللہ جانتا ہے کہ آپ کتنا بڑا کام اور کر جائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین
اردو

مجھے شکایات موصول ہوئیں کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے لیے ضرورت مند خاندانوں سے بھاری رقوم وصول کی جا رہی تھیں۔ غم کی گھڑی میں اب کسی کو استحصال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں فری میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ یہ سسٹم فعال اور مضبوط بنایا گیا ہے تاکہ ایک کال پر حکومت مدد کے لیے شہری تک پہنچ سکے۔
ریاست اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ہر مشکل وقت میں۔

اردو

#PunjabStandsWithRaziDada
آج رضی دادا کو کمیٹی کے سامنے اس طرح کھڑے دیکھ کر دل پسیج گیا کہ ایک محب وطن اور معزز شہری کے ساتھ ہی ایسا سلوک روا رکھنا ناجائز اور انسانی بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔
اردو
Muhammad Jamil retweetledi

اشیاء خورونوش کی آج مورخہ 03 اگست، 2025 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ
اہلیان لاہور سے گزارش ہے اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں
شکایت کی صورت میں 03070002345 پر اطلاع دیں یا پنجاب قیمت ایپ ڈاؤن کرکے شکایت درج کروائیں
.
.
.
#Ratelist #inflation #PriceControl



اردو

@AGEGA_
@VOT_official_PU
@DsdDte
جناب نام نہاد اور ڈیڑھ فٹ کی مسجد کے لیڈران نے ابھی تک سرکاری ملازمین کو ان کا حق نہیں دلایا۔
نتیجہ: سب اپنے مفادات کو پیش نظر رکھتے ہیں اور ملازمین کو کیش کرواتے ہیں ۔
اردو

اس گرمی اور حبس میں بار بار بجلی کا میٹر چیک کریں کہیں 200 یونٹ تو نہیں ہو گئے ۔
#SlabSystemNahiChalega
اردو

میں شروع سے ہی ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ مسلم لیگ ن کا سپورٹر رہا ہوں لیکن اس سال ان کی غریب مکاؤ پالیسیوں سے بالکل متنفر ہو گیا ہوں ۔
#SlabSystemNahiChalega
اردو

بجلی خون نچوڑتی ہے یہ سنا تھا لیکن اب دیکھ بھی لیا ۔
#SlabSystemNahiChalega
اردو

یہ سلیب سسٹم صرف پاکستان کی ایجاد ہے یا کسی اور ملک میں بھی ہے؟؟
#SlabSystemNahiChalega
اردو

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
#Equalpayforpunjab
اردو








