Muhammad Kaleem Ullah retweetledi
Muhammad Kaleem Ullah
2.9K posts

Muhammad Kaleem Ullah
@mkaleem_phy76
أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ.
لاہور، پاکستان Katılım Eylül 2011
600 Takip Edilen67 Takipçiler
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi

صدر ٹرمپ کی ٹروتھ پر نئی پوسٹ میں ایران ڈیل کو ابراہام اکارڈ کے ساتھ جوڑنے ( یعنی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے مشروط کرنے) سے صاف لگتا ہے کہ وہ جو کچھ جنگ سے حاصل نہیں کر سکے وہ مذاکرات اور ڈیل سے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ خود کو بہت سمارٹ سمجھ رہے ہیں، کہہ رہے ہیں ایک بہترین ڈیل ہو گی یا بالکل نہیں ہو گی ( یعنی جنگ ہو گی)۔
وہ کہتے ہیں کہ آغاز سعودی عرب اور قطر کریں اور بعد میں ایران بھی شامل ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ جو ممالک ابراہام اکارڈ پر دستخط نہیں کریں گے، انہیں ایران کے ساتھ ہونے والی اس نئی علاقائی ڈیل یا تصفیے کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ ان کا انکار "بدنیتی" تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ انوکھا نکتہ بھی اٹھایا کہ اگر یہ ڈیل ہو جاتی ہے اور دیگر مسلم ممالک ابراہام اکارڈ کا حصہ بن جاتے ہیں، تو مستقبل میں ایران کو بھی اس اکارڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
یہ درست ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہت تعریفیں کرتے ہیں اور یہ بھی درست کہ پاکستان کے ایک سیاسی رہنما کے تین جائز ناجائز بچے اسرائیل کی گولڈسمتھ فیملی کے پاس یرغمال ہیں مگر کیا پاکستان اس دباؤ میں آ کے اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے؟ میرا خیال ہے نہیں !!!

اردو
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi

اور ناظرین اس وقت “ تریک انصاف “ کا کھوچل میڈیا شدید جنگ لڑ رہا ہے اور اب محترم کیمرون نیازی کی حمایت میں تلواریں نکال کر میدان میں اتر چکا ہے اور گالیاں کڈی جارہا ہے
یوتھیوں کی بھی کیا زندگی ہے کبھی عمران کے حرامی حلالی بچوں کی حمایت کبھی عمران کی بیوی کے پہلے کھسبینڈ مانیکا کی حمایت کبھی عمران کی موجودہ بیوی کی پہلی بیٹی کا سعودی عرب میں نکاح کی حمایت اور اب عمران کی بیوی کے دوسرے کھسم ڈیوڈ کیمرون کو بھی ڈیفینڈ کرنا پڑ رہا ہے
یوتھیو ڈوب کے مر جاؤ لعنتیو
اردو

اگر آپ حجرہ میں ہونے والی ٹرائی اور ٹیسٹ ڈرائیو کے عرصہ کو ورنیر کالیپر ، مائیکرو میٹر اسکرو گیج سے ناپنے کی کوشش کریں تو قندیل بلوچ نے ہمیں بتایا تھا کہ میانوالی کا طوطا ایک سال تک لُک چھُپ کر دیسی گھی میں چُپڑی چوری چاٹتا رہا اور پھر جج قدرت اللہ عدالت میں مشہور مقدمہ کے گواہ لطیف کے حلفیہ بیان پر نظر دوڑائیں تو معلوم پڑتا ہے کہ اس سال کی فصل مانیکا نے کاٹی لیکن پنیری پوٹنے سے سواگا مارنے اور پھر گہری ہل چل چلانے کا تمام عمل وہی طوطا کرتا رہا جو لاھور سے اڑان بھرتا اور پاکپتن کے کوٹھے پر ڈگ پڑتا اب آپ سالم رکشہ کروا کر یہودتھیوں کی برطانوی مما کی پیمائش کریں تو وہاں بھی جیمز کیمرون ایک سال تک انجن کو کھول کر رنگ پسٹن باہر نکال کر پھر انجن کو باندھ دیتا تھا اور نت نئے پوز بنا کر مکمل ڈائریکشن دیتا رہا
عمران اور جمائما ایک جیسے کنجریالوجی میں ماہر ہیں کہ جب بچوں کیلئے رشتہ ازدواج دیکھنا تھا ان دونوں کو اپنی آگ مٹھی کرنے کی فکر تھی
زمین ملی تو بنجر
اردو
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi

@CSMR786 میاں صاحب اور انکی پارٹی کو ہر صورت میں ملن میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی و توانائی پہ کام کرنا پڑے گا ورنہ اگلی مرتبہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دونگا.
اردو

میرا ایک انتہائی اہم سوال اپنے فالورز سے ھے۔
اگر میاں صاحب یہ جنگ رکوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
پوری دنیا میں پاکستان کو عزت بھی ملتی ھے اور پروفائل میں اضافہ بھی ہوتا ھے۔
پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہو جاتی ھے۔
لیکن اگر اپنے وعدے کے مطابق ہماری حکومت بجلی و گیس کے بل کنٹرول نہیں کر پاتی؟
اگر ہماری حکومت ڈالر کو 200 پر لیکر نہیں آتی؟
اگر ہماری حکومت پٹرول کی قیمت اور مہنگائی کنٹرول نہیں کر پاتی؟
اگر ہماری حکومت مختلف ٹیکسز کے نام پر غریب عوام کا معاشی قتل ختم نہیں کر پاتی؟
تو کیا انہیں اگلے الیکشن عوام کی سپورٹ حاصل ہو گی؟؟
کیا ایکبار پھر نون لیگی ووٹرز صرف نوازشریف کے کہنے پر ووٹ کاسٹ کریں گے؟؟
اپنی رائے کا اظہار کریں کیونکہ آپکی رائے بہت اہم ھے؟؟
اردو

@najamwalikhan Frankly speaking neither Ameria nor Iran.
English
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨:
ہماری اپنے والد سے اخری خواہش ہے کہ وہ ہماری بہن ٹیرین وائٹ کو بھی تسلیم کریں ہم نے بڑی کوشش کی کہ وہ اس انٹرویو پہ ہمارے ساتھ اتی - لیکن ہماری والدہ نے نہیں آنے دیا - قاسم خان کی سکائی نیوز کی صحافی یلد حکیم کے ساتھ تحلکہ خیز گفتگو
یوتھیوں تم مانو نہ مانو قاسم اور سلمان مان گئے ہیں۔۔۔۔دنیا تو پہلے ہی مانتی ہے۔۔۔۔
اردو
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi

جب امریکہ میں کچھ پاکستان دشمن تنظیموں نے عمران خان کی فنڈنگ شروع کی تو انہوں نے عمران خان سے ایک بندے کو ملوایا اور کہا "اسے اپنی پارٹی میں شامل کر لیں اور پاکستان لے جائیں، یہ آپ کے بہت کام آئے گا." عمران خان نے کہا "موصوف میں ایسی کیا خوبی ہے کہ میں اسے اپنے ساتھ رکھوں؟" جس پر انہوں نے جواب دیا "آپ کو اس کی شکل دیکھ کر کیا لگتا ہے؟" عمران خان نے غور سے اسے دیکھا لیکن کچھ کہا نہیں. ان لوگوں نے کہا "آپ شاید مروت میں خاموش ہو گئے ہیں، چلیں ہم آپ کی مشکل آسان کر دیتے ہیں، جس جانور سے اس کی شکل ملتی ہے، خصلتیں بھی ملتی ہیں. یہ بھونکتا بہت اچھا ہے. اس کے علاوہ ایک اضافی خوبی بھی ہے کہ بلا کا بے غیرت ہے." ان کی بات سن کر عمران خان خوش ہو گئے اور اسے اپنے ساتھ لے آئے. حکومت ملنے کے بعد بھی اپنے ساتھ رکھا اور اسے مردانہ طاقت کی ادویات اور تازہ مال کی سپلائی کا کام سونپا. اس کے علاوہ میڈیا پر بھونکنے کا اضافی چارج بھی دیا. 2022 میں عمران رجیم کے خاتمے کے بعد وہ شخص واپس امریکہ بھاگ گیا لیکن بھونکنے کا کام آج بھی جاری ہے.
وہ شخص کوئی اور نہیں شہباز گل ہے.
اردو
Muhammad Kaleem Ullah retweetledi














