Chalo petrol bichate hain… 😄🔥
“Chalo petrol bichate hain,
dost ko bolte hain ‘matchstick sambhal ke lana’…
phir khud hi door kharay ho kar kehte hain:
‘bhai tum hi hero ho, tum hi jalana!’ 😂😂
وفا کے شہر میں تم سا کوئی ملا ہی نہیں
میں نے بھی دل کو کسی اور سے جوڑا ہی نہیں
تمہاری یاد کا چراغ جلتا ہے ہر گھڑی
اسی روشنی میں میں نے خود کو سنبھالا ہی نہیں
جو زخم تم نے دیے، وہ بھی عزیز ہیں مجھے
میں نے کسی سے کبھی ان کا شکوہ کیا ہی نہیں 🖤
x.com/i/spaces/1dxYl…
200 फॉलोवर्स इंस्ट्रक्शन फॉलो करने से बढ़ते
रिपोस्ट करके अपनी 🆔 कमेंट में मेंशन करे
Rt & Reply List खोलकर आपस में फॉलो करें
Follow Must👉 @Priya_060
रिपोस्ट करके कमेंट बॉक्स में 🆔 दें, लिस्ट थोडी देर में।
Tum chaand dekh lena, tumhe hum nazar aayenge,
Raat ke us noor mein apne dil ke raaz payenge
Door rehkar bhi mohabbat kam nahi hoti kabhi,
Bas ek jhalak mein hi hum tumhare paas aa jayenge. 🌙✨
❤️🔥💞
کاش پاؤں میں ترے عشق کی زنجیر رہے
دل ترا دل سے مرے ، یوں ہی بغلگیر رہے
میری پہچان ہمیشہ ہی ترے نام سے ہو
نام تیرے میں مرا نام بھی تحریر رہے
یوں ہی بس تیرا زکر درد رفو کرتا رہے
تُو سدا میرے لیے باعثِ تاثیر رہے
x.com/i/spaces/1dxYl…
کچھ وقت میں ہی مجھ سے بہت دور ہو گیا
وہ ایک شخص جو میرے سب سے قریب تھا
آیا ہوں خالی ہاتھ میں ،،،،،،،،،،، بازارِ عشق سے
یادیں بھی لا نہیں سکا ،،،، اتنا غریب تھا
x.com/i/spaces/1dxYl…
تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق ہیں عجیب سے۔
میری آنکھوں میں ہے عاجزی
میرے خواب بھی ہیں غریب سے
میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم
ملے پھر کیا سکوں پھر طبیب سے
میں بہت ہی خوش ہوں جوڑ کر
اپنے نصیب تیرے نصیب سے🥀💦🥰x.com/i/spaces/1dxYl…