MK

349 posts

MK banner
MK

MK

@mktheitguy

Code, jokes, and the occasional bug fix

Laval, Québec Katılım Aralık 2011
60 Takip Edilen69 Takipçiler
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
فواد چوہدری راوی ہیں: وزیر اعظم عمران خان اورجنرل باجوہ کے درمیان ایک غیر رسمی میٹنگ چل رہی تھی جس میں فواد چوہدری سمیت چند وزراءبھی موجود تھے۔جنرل باجوہ نے عمران خان کومخاطب کرکے کہا کہ پنجاب میں مس گورنس کی واحد وجہ عثمان بزدار یے۔اسکو ہٹا کر کوئی نیا وزیر اعلیٰ لگائیں ++++
اردو
20
50
552
128.6K
MK
MK@mktheitguy·
@UzmaRumi وہ جو ایک سوچ امام غزالی نے ڈال دی اور ہم آج تک وہیں پھنسے ہوئے ہیں۔ بات بلکل سچ ہے کہ علما نے ہی سب سے بڑی رکاوٹ ڈالی ترقی کی راہ میں۔ جہاں ان کو انکا کام ٹھپ ہوتا نظر آیا وہاں کفر کا فتویٰ ڈال دیا۔
اردو
0
0
0
17
Uzma Khan Rumi
Uzma Khan Rumi@UzmaRumi·
لوگ کہتے ہیں کہ علما کی سائنس مخالفت ماضی کا قصہ بن چکی ہے۔ آپ خوامخواہ گڑے مردے اکھاڑ کر علماء اور مذہب پر تنقید کرتی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے: کیا مسئلہ ختم ہو چکا ہے… یا ہم نے آنکھیں بند کر لی ہیں؟ مولانا کوکب نورانی کا یہ انٹرویو ملاحظہ کیجیے۔۔۔ مذہب کو سائنس کے مقابل کھڑا کرنا… یہ بحث صرف ماضی کی نہیں، آج کی حقیقت ہے۔
اردو
17
22
68
3.4K
MK
MK@mktheitguy·
@soulat_pasha اور عورتوں کو اسلام کا دفاع کرتے دیکھ کر یہی نظر آتا ہے کہ جیسے مرغی KFC کا دفاع کر رہی ہو۔
اردو
0
0
0
126
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
عورت کو جتنے حقوق اسلام نے دہے ہیں کوئی اور مذہب یا نظام نہ دے سکا
اردو
70
38
550
21.9K
MK
MK@mktheitguy·
@Naadikhi @soulat_pasha کیا ذہانت ہے۔ مطلب آپکی نظر میں بکینی اور چھوٹے کپڑے ہی حقوق ہیں
اردو
0
0
0
12
Nadia
Nadia@Naadikhi·
@soulat_pasha اپکا مطلب ہے آج سے1500 سال پہلے اسلام عورت کو بکنی پہننے کا کہتا, کیٹ واک کرنے کا کہتا, جسم بیچو لیکن ٹیکس دو کا کہتا؟🤔 اس دور میں جب انسانی حقوق کے علمبردار پیدا بھی نہیں ہوے تھے تو انسانی حقوق کی بنیاد رکھی. ہاں ان حقوق کو انسانی ترقی کیساتھ مزید بہتر ہونا تھا لیکن نہیں ہو سکا
اردو
2
0
1
409
MK
MK@mktheitguy·
@WazirHaifa @soulat_pasha اسی کام کے لیے ہی تو اسلام ہے۔ اگر اسلام اتنا سا کام نہیں کر سکتا تو پھر فیل سسٹم ہے
اردو
1
0
0
12
Spirogyra Waz!r
Spirogyra Waz!r@WazirHaifa·
@soulat_pasha اسلام نے دئے ہیں پر مسلمان نے نہیں ـ مسلمانوں سے کون لے کر دے گا ـ
اردو
3
0
3
271
MK
MK@mktheitguy·
@FJATT295 کیوں کہ حوس کے علاوہ کچھ ہے بھی نہیں۔
اردو
0
0
1
37
جٹ
جٹ@FJATT295·
عورت سیکس کرنے میں مرد سے 100 گناہ زیادہ طاقتور ہے۔ جو لوگ 4 بیویاں رکھتے ہیں یا جن کے پاس لونڈیاں تھی وہ کیسے اتنی عورتوں کے ساتھ سیکس کرتے تھے؟ مجھے تو صرف حوس کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔
اردو
4
1
11
833
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
February 15, 1564. On this day, a child was born who would change the way humanity sees the universe forever. Galileo Galilei was the first to turn a telescope toward the sky and truly look. Happy birthday to the father of modern astronomy.
Nida Ahmed tweet media
English
2
2
15
638
MK
MK@mktheitguy·
@TahaBinIkram اور سویڈن جہاز پر جبکہ قبرستان پتھروں کے بعد۔
GIF
اردو
0
0
0
14
Taha Ikram
Taha Ikram@TahaBinIkram·
سائنس اور مذہب میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اگر آپ سائنس کو غلط ثابت کریں تو آپ کو نوبیل انعام کے لئے سویڈن بھیجا جاتا ہے اور اگر مذہب کو غلط ثابت کریں تو قبرستان
اردو
2
3
21
378
MK
MK@mktheitguy·
@IqAwais ہاہاہاہائاہاہاہاہاہا یار سچ بات ہے۔
اردو
0
0
0
268
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
اینکر: اگر کسی کتاب میں لکھا ہو کہ کوا پیلا ہے تو؟ غامدی صاحب: دیکھیے یہاں "پیلا" درحقیقت ایک علامتی بیان ہے۔ آپ غور کیجیے سورج کا رنگ ہمیں پیلا دکھائی دیتا ہے۔ گندم اور چاول کی فطری رنگت بھی پیلی ہوتی ہے اور بریانی—جی ہاں بریانی بھی اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اینکر: لیکن غامدی صاحب آخر کوے سے مراد کیا ہے؟ غامدی صاحب: دیکھیے سمجھنے کی کوشش کیجئے کوا یہاں محض ایک استعارہ ہے۔ انسان کی جبلّت پر اگر نظر ڈالیں تو وہ ہمیشہ زیادہ سے زیادہ خوراک سمیٹنے کی کوشش میں رہتا ہے۔ چنانچہ کوے کو تمثیلی طور پر بیان کر کے درحقیقت انسانی فطرت ہی کی ایک جہت واضح کی گئی ہے۔ اینکر: شکریہ غامدی صاحب۔ بہت نازک خیال افروز گفتگو رہی۔... منقول
اردو
20
3
84
16.3K
MK
MK@mktheitguy·
@IqAwais بھائی اسکا بِک جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے پیسے دے دو باقی سب ٹھیک ہے۔ کچھ بھی سوچنے کی ضرورت نہین۔ آپکا کا سچ کا کام ہے جسکو سننے سے تکلیف دہ سچ سے سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور پھر آپ یہ بھی کہتے ہو کہ اپنا دماغ استعمال کرو، وہ بھی مشکل کام ہے۔
اردو
0
0
0
13
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
جاوید احمد غامدی اسلام نامی جھوٹ پھیلانے کے لئے تعاون کی اپیل کرے تو ٹھیک اویس اقبال اسلام نامی جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لئے تعاون کی اپیل کرے تو غلط
Awais Iqbal tweet mediaAwais Iqbal tweet media
اردو
11
3
47
4.5K
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
Happy valentine's Day, to all my followers, and friends
English
9
6
44
1.7K
MK retweetledi
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
Respected Sir Awais Iqbal @IqAwais
English
0
7
40
2.8K
MK
MK@mktheitguy·
@UzmaRumi I thoroughly enjoyed it. I hope you create more content like this in the future.
English
0
0
1
438
Uzma Khan Rumi
Uzma Khan Rumi@UzmaRumi·
جینیٹکس کی حیرت انگیز سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ رنگ، نسل، زبان اور وطن سے قطع نظر — "آج اس دھرتی پر بسنے والے تمام انسان" ایک ہی ماں اور ایک ہی باپ کی اولاد ہیں۔ ہم سب ایک ہی انسانی خاندان کی شاخیں ہیں۔۔۔ ایک ہی درخت کے پتے۔۔۔ ایک ہی چمن کے پھول۔ سائنس کے یہ آدم اور حوا کون ہیں، جانئے اس ویڈیو میں
اردو
39
227
680
34.7K
MK
MK@mktheitguy·
@IqAwais This is hilarious. 😆
English
0
0
0
43
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
An Email Sir, if u have podcast with any Shia Alim and when they yell saying they are full of logic and analogy - they claim their Imams are accomplished scientist - Please quote them this Hadith from their Imam Baqir - Grandson of Imam Hussain, this reference comes from their Hadith book, Man Lā Yaḥḍuruh al-Faqīh - Here you go Imam Muhammad ibn Ali Al-Baqir (a.s) said: 'Menstruation is a form of impurity that Allah (swt), the Exalted, has afflicted women with. In the time of Noah (a.s), women would menstruate only once a year until a group of seven hundred women went out of their homes, wore brightly colored garments, adorned themselves with jewelry, and used perfume. They then spread out among the lands, sat with men, attended festivals, and sat in their gatherings. Allah (swt), the Exalted, then afflicted these women with monthly menstruation due to this behavior, so their blood began to flow, and they were separated from men. Thus, they would menstruate every month, and Allah (swt) kept them occupied with menstruation and reduced their desires.' Imam (a.s) said: 'Other women who did not engage in such behavior would only menstruate once a year.' Imam (a.s) continued, 'The descendants of those who menstruated every month married the daughters of those who menstruated once a year, and their offspring intermingled. Consequently, their daughters menstruated monthly, leading to an increase in the children of those who menstruated monthly due to regular menstruation, while the children of those who menstruated yearly were fewer due to the corruption of their blood.' Imam (a.s) concluded, 'Thus, the offspring of those who menstruated monthly increased, while the offspring of those who menstruated yearly decreased. Also, this narration - Abd al-Rahman ibn Abi Abdullah asked Imam Jafar ibn Muhammad Al-Sadiq (as) said: 'I feel wind in my stomach to the extent that I think it has exited.' Imam (as) said: 'You do not need to perform ablution unless you hear a sound or perceive the smell.' Imam (as) then added: 'Indeed, Satan sits between a man's buttocks and causes him to think he has passed wind to make him doubt. - [So absurd now the satan sits between the buttocks] :-)
English
7
0
18
2.5K
MK
MK@mktheitguy·
@IqAwais I find the best time on commute, early morning before the family wakes up and/or just before sleeping.
English
0
0
1
182
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
پچھلے دو ڈھائی سال سے کتاب پڑھنے کی عادت بہت متاثر ہوئی ہے جاب خانگی معاملات سوشل میڈیا ایک نشست میں پندرہ بیس صفحات سے زیادہ نہیں پڑھ پاتا کوئی مشورہ دیجئے
اردو
24
0
19
3.6K
MK
MK@mktheitguy·
@UzmaRumi عمدہ کام کر رہی ہیں۔ بہت اچھی ویڈیو تھی، جس میں بہت تحقیق شدہ معلومات تھیں۔ بہت شکریہ۔
اردو
0
0
0
24
Uzma Khan Rumi
Uzma Khan Rumi@UzmaRumi·
اس ویڈیو میں ہم لسانی قوم پرستی پر سوال اٹھاتے ہیں، یہ دکھاتے ہیں کہ کس طرح ایلیٹ طبقہ جذباتی نعروں کے ذریعے عوام کو استعمال کرتا ہے، اور واضح کرتے ہیں کہ اصل قوم پرستی ثقافتی نہیں بلکہ معاشی ہوتی ہے۔ بُلّھے شاہ سے لے کر تعلیمی نظام تک، پنجابی شناخت سے زبان کی سیاست تک—یہ گفتگو بتاتی ہے کہ نعروں نہیں بلکہ علم کے ذریعے ہی عوام بااختیار بنتے ہیں، ثقافت محفوظ ہوتی ہے، اور مستقبل سنورتا ہے۔ Video Link youtu.be/D6Cl4xmGJGI
YouTube video
YouTube
Uzma Khan Rumi tweet media
اردو
10
1
18
1.9K
MK
MK@mktheitguy·
“If you knew in advance the consequences of your own actions—you’d be doomed. You’d be as ruined as God.” — Margaret Atwood, “The Blind Assassin”
English
0
0
0
25
MK
MK@mktheitguy·
Amazing read on how tech is transforming our relationship with our surroundings #substack #Technology
MK tweet media
English
1
0
1
24