Platinum Silver
2.1K posts

Platinum Silver
@Ansar_Balouch
I don't like bio. I only like Physics




عاجل | مصدر عسكري أفغاني للجزيرة: مقتل 10 جنود باكستانيين وسيطرنا على 13 نقطة عسكرية على طول الحدود مع باكستان
















پی ٹی آئی کے لئے بڑا دھچکا ، اہم رہنما مسلم ن لیگ میں شامل مزید پڑھیں : urdu.arynews.tv/pti-shahnawaz-… #ARYNewsUrdu


سنیٹر پرویز رشید عرف سنیٹر شیخ رشید۔





لوگ کہتے ہیں کہ نواز بھائی آپ نے پاک فوج کی حمایت کی وجہ سے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور اپنے فالوورز قربان کر دیے۔ اُن کو میں یہ بتاتا چلوں کہ جو شخص پاکستان کے لئے اپنے بچے قربان کر سکتے ہیں ان کے سامنے اکاؤنٹ اور فالوورز کی کیا حیثیت ہے؟ پاکستان اور پاک فوج کے لیے ایسے ہزاروں اکاؤنٹس قربان۔ پاک فوج کا دفاع خون کے آخری قطرے تک کریں گے، ہر جگہ اور ہر پلیٹ فارم پر کریں گے، کیونکہ یہی وہ ادارہ ہے جس سے ہمارے بچوں اور وطن کا مستقبل جڑا ہے۔ انہی کی بدولت ہم محفوظ ہیں اور آج ایک عزت کی زندگی گزار رہے ہیں پاکستان آرمی زندہ باد 🇵🇰 ♥️

















