M M Farooqi

5.6K posts

M M Farooqi banner
M M Farooqi

M M Farooqi

@mmusafarooqi

مجھے گرانے کی کوشش کرنے والوں کو شاید معلوم نہیں میں نے گرنا نہیں سنبھلنا سیکھا ہے مارخور کی طرح بلندی میرا مقدر ہے اور بلندیوں تک رسائی ہرکسی کے بس کی بات نہیں

pakistan Katılım Mart 2017
800 Takip Edilen119 Takipçiler
M M Farooqi retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
یہ ھمارا تکلم نہیں لیکن بعض اوقات ڈوز دینا ضروری ھو جاتا ھے ۔۔ اندھے کلٹ فالورز سے زیادہ گھٹیا ، بدزبان اور کم ظرف مخلوق ھم نے نہیں دیکھی ، یہ اپنے انٹر نیشنل فراڈیے گرو کا ھر گناہ کار ِ ثواب سمجھتے ھیں اور دوسروں کا کوئ کام کار خیر نہیں مانتے ، جنرل مشرف ، جنرل پاشا اور پھر جنرل باجوہ اور جنرل فیض سے روزانہ کی بنیاد پر اپنا اور اپنے ٹولے کا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ کروانے والے کے بے غیرت کلٹ فالورز سب کو اسی جیسا سمجھتے ھیں ،آپ عوامی مفاد کی بات کریں یا امہ کے حق میں بات ھو ، ملکی مسائل کے حوالہ سے اپنوں پر تنقید کریں یا ریاستی اداروں پر یا کسی صحیح کام کیلئے انکی تائید کریں ، انکا ماتم شروع ھو جاتا ھے ، بزدل اتنے ھیں کہ اپنی شناخت چھپا کر اور ریپلائ کا آپشن بند کر کے اپنے منہ اور دماغوں میں بھرا گوبر اگُلنے لگتے ھیں ، یہی وہ لوگ ھیں جو PTI کے پاؤں کی زنجیریں بن چکے ھیں اور ان سے ھمدردی کی کوئ گنجائش باقی نہیں چھوڑتے ۔۔۔Admin
اردو
47
243
819
19.5K
M M Farooqi retweetledi
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
پاکستان کی تاریخ میں سرے محل، ایون فیلڈ، حدیبیہ، مہران بینک اور سوئس اکاؤنٹس جیسے بڑے اسکینڈلز کی ساری کہانیاں سچ سمجھ لی جائیں تو بھی ان کی مجموعی رقم190 ملین پاؤنڈ کے کرپشن معاملے سے کم بنتی ہے۔ یاد رکھیں اگر یہ کیس ثابت ہوتا ہے (جو کہ بالکل اوپن اینڈ شٹ کیس ہے) تو یہ پاکستان کی اٹھہتر سال کی تاریخ کا کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہو گا۔ جبکہ عمران خان کا دور ایسے درجنوں کیسوں سے بھرا پڑا ہے، جہاں ان کے دوستوں اور رشتہ داروں نے اربوں بنائے۔ عمران خان کے دورِ حکومت میں پاکستان کی درجہ بندی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 117 سے گر کر 140 تک گئی جو عمران خان کئ بیڈ گورننس، بدعنوانی اور شفافیت پر سنجیدہ سوالات پیدا کرتی ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ ایک ایسا سیاسی بیانیہ، جو خود کو احتساب کی علامت کہتا تھا، وہ عملی طور پر کہاں کھڑا ہے؟ اور اسے اقتدار تک پہنچانے والے طاقتور حلقے آج کس حد تک جوابدہ ہیں؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

شاندار کلپ۔۔۔ “ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”

اردو
106
369
875
41K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@RShahzaddk آ چل کہ تجھے میں لے کہ چلوں اک ایسے گگن کے تلے جہاں غم بھی نہ ہوں آنسو بھی نہ ہوں بس پیار ہی پیار پلے
اردو
0
0
0
42
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پڑوس میں انڈیا ، چائینہ سری لنکا ایران افغانستان بنگلہ دیش نیپال چھوڑ کر سیدھا یورپ سے پیٹرول کی قیمت کا موازنہ کرتے ہیں پہلے اپنے ریجن میں موازنہ کرو کیوں سب سے مہنگا پیٹرول بیچ رہے ہو ؟
اردو
26
230
712
7.8K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@SaifSolicitor چلو اس کو پڑھ بھی لو اور اچھی طرح دیکھ بھی لو کتنی بڑی یہ لٹیری ہے
M M Farooqi tweet media
اردو
0
0
0
14
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 فاطمہ کو پڑھا-- علیمہ کو دیکھا
Saif AFridi tweet media
اردو
430
813
3.9K
55.5K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
لاہور میں رنگ روڈ پر خطرناک ڈرائیونگ اور گاڑی کو ٹکر مارنے کے واقعہ میں پولیس انسپکٹر ابرار شاہ کا بیٹا علی شاہ ملوث نکلا، مقدمہ درج ملزم فرار
اردو
75
841
2.2K
249.6K
M M Farooqi retweetledi
Lehaz Ali
Lehaz Ali@TheLehaz·
خیبرپختونخوا میں میٹرک کے تین پیپرز میں سے 2 پیپرز وقت سے پہلے اوٹ۔۔ صوبائی حکومت گڈ گورننس پر 92 ارب روپے خرچ کر رہی ہے
Lehaz Ali tweet media
اردو
7
30
64
1.5K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@RealWaqarMaliks ابلیس پاکستان سے 5000 کلومیٹر دور ہی رہے گا نوٹ کر لو
اردو
0
0
1
15
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
فوجیت اور پٹواری ایسی ایسی گندی گالیاں دیتے ہیں ان لوگوں نے ملک میں اتنا تعفن پھیلا دیا ہے کہ سانس لینا محال ہے!
اردو
249
428
2.3K
30.8K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اسلام آباد کے یوٹیوبرز میں سب سے بڑا بائولا کتا کون ہے؟ اپنے تجربے کی روشنی میں پہلا، دوسرا اور تیسرا نام بتائیں
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
249
75
727
44K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@ARYSabirShakir اور جو فرح گوگی تھی وہ کیا آئل ریفانری چلاتی تھی جو توشہ خانہ کی گھڑیاں پرچ پلیٹیں بیچتی تھی پیرنی وہ حلال کر کے کھاتی تھی
اردو
1
0
6
284
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
نہ کھاتا تھا نہ حرام کھانے دیتا تھا
Ehsan@Ehsan038

اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں، لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے، نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف، جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا، تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں، تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟ کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو، یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے، ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے، اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو، وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا، کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!

اردو
301
360
1.8K
103.7K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@Saleemshezad786 @KeepsamM سر پتا ہے یہ سب اس گاؤں سے ہی گئے ہیں ایل ڈی اے نے اس گاؤں کی ساری زمین خرید لی ہے جو بڑے زمیدار ہیں وہ سب اس علاقے میں شفٹ ہو گئے ہیں زمنیں وہاں جا کرلی ہیں یہی کاروبار کرتے ہیں
اردو
1
0
1
26
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اس بڈھے چاچے نے اس عورت پر ہاتھ اُٹھایا ہے سلمی بٹ صاحبہ کو چائیے ان سب کی گرفتاری یقینی بنائے اور اسی طرح اس دودھ فروش ملاوٹ مافیہ کو اسی عورت سے چپیڑیں کروائے بخشش نہیں ہونی چائیے
اردو
100
849
1.5K
89.1K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@miandawoodadv یہ سب جھیڈو گاؤں کے لوگ ہیں لاہور کا بدنام ترین گاؤں یہاں پر ہر طرح کا نشہ ملتا ہے اور رانا ضمیر جھیڈو NA 124 سے پی ٹی آئی کا امیدوار تھا جو اب پنجاب بار کونسل کا ممبر بنا ہے پورا گاؤں پی ٹی آئی کا ہے
اردو
2
5
38
1.5K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یہ تھپڑ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو پڑا ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خاتون افسر کو نہیں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
222
860
2K
95.2K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@KeepsamM یہ سب جھیڈو گاؤں کے لوگ ہیں لاہور کا بدنام ترین گاؤں یہاں پر ہر طرح کا نشہ ملتا ہے اور رانا ضمیر جھیڈو NA 124 سے پی ٹی آئی کا امیدوار تھا جو اب پنجاب بار کونسل کا ممبر بنا ہے پورا گاؤں پی ٹی آئی کا ہے
اردو
2
3
25
813
Zaman Bhatti
Zaman Bhatti@bhatt76198·
@OfficialDPRPP @ia_rajpoot ان ملزمان کا مکمل پتہ کراؤ تو اپ لوگوں کو پتہ چلے گا کہ ان کا تعلق خون لیگ سے ہوگا
اردو
1
0
0
71
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مردوخواتین عملہ پر تشدد کیا فوٹیج منظر عام پر آگئیں ۔
اردو
112
1K
1.5K
52K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@mazhar_barlas اور تجھے بس چوتیئے سنے جن کو تو روز کہتا ہے کہ کانا باہر آ رہا ہے
اردو
0
0
0
17
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
سہیل احمد کے پروگراموں کا بائیکاٹ کریں،اس کا پروگرام صرف یزیدی لوگ دیکھیں
اردو
268
936
4K
58.8K
M M Farooqi retweetledi
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
معاملہ آپ کی معذرت کا ہے ہی نہیں۔ معاملہ یہ ہے کہ بہ طور صحافی اصولی طور پر کچھ لکھنے سے قبل سہیل احمد کی بات کو مکمل سننا تھا اور پھر اس پر اپنی اصولی رائے دینا تھا۔ آپ نے بغیر تحقیق کیے اپنی جگت کس دی۔ آپ نے یہ تک نہیں سوچا کہ پاکستان میں مذہب ایک انتہائی حساس معاملہ ہے، جس میں کسی شخص کی جان تک جا سکتی ہے۔ مگر آپ نے وہی کہا جو ایک خاص طرز کی آڈیئنس کو سوٹ کرتا تھا، یہ سوچے بغیر کہ اس کا نتیجہ کچھ بھی نکل سکتا ہے۔ دوسری بات! آپ کی اردو کی تربیت کے لیے: انگریزی کا لفظ پاپولر اور اردو کا لفظ مقبول دو الگ الگ الفاظ ہیں۔ پاپولر کا مطلب مقبول نہیں مشہور ہوتا ہے (شہرت اچھی یا بری دونوں طرح کی ہو سکتی ہے)، مقبول کا منبع قبولیت ہے۔ مقبول انسان بری طرح نہیں ہو سکتا۔ حسین ع مقبول ہے۔ یزید مشہور ہے۔ حسین ع جب تک مقبول ہے، یزید اس وقت تک مشہور رہے گا۔ (یہاں حسین کے لیے جمع کا صیغہ نہ لگانے کی وجہ یہ ہے کہ حسین قیامت تک دوسرا نہیں ہو سکتا)۔
Matiullah Jan@Matiullahjan919

میری درج ذیل ٹویٹ میں سھیل احمد صاحب سے متعلق میرے الفاظ نامناسب اور غلط فہمی پر مبنی تھے جس پر مجھے افسوس ہے اور سھیل صاحب سے معذرت۔ مجھے صرف انکے مقبولیت کے حوالے سے کیے گئے موازنے پراعتراض تھا۔ حسین کی تاریخ میں مقبولیت کا کسی سے موازنہ بھی نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ بارحال مجھے افسوس ہے اور ٹویٹ برقرار ہے تاکہ میرے غلطی کا بھی ریکارڈ رہے۔

اردو
77
275
1K
40.8K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@SaadRasooll اب ایسا کرو پورا کلپ سن کر خد پر چار بار لعنت بیجھ لو لعنتی
فارسی
0
0
1
37
Saad Rasool
Saad Rasool@SaadRasooll·
جو حسین علیہ السلام اور یزید لعین میں تفریق نہ کر سکے، اُس جاہل پر لعنت۔۔۔ بیشمار! 🖐🏽
Siasat.pk@siasatpk

پاپولیرٹی (مقبولیت) حاصل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ حسین بھی اتنے ہی پاپولر ہیں جتنا یزید پاپولر ہے۔ سہیل احمد @realsohailahmed #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
399
1.1K
3.4K
234.2K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@SdqJaan پنڈی کو اتنا زور زور سے یاد نا کیا کر کل بھی تو کہہ رہا تھا پشاور نے پنڈی کو ہرا دیا اگر پنڈی والوں نے دھیمہ سا بھی یاد کر لیا نا تو تو نیولے اوپر پہنچ جانا ہے اب تو تیرا باپ فیض اور پا غفورا بھی کچھ نہیں کر سکے گا
اردو
0
0
1
320
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پنڈی کی لیب میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہونے والی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں ، لیکن میں آجکل بہت مصروف چل رہا ہوں ، ٹائم ہی نہیں ہے 😂 کبھی وقت ملا تو دیکھیں گے 😎
اردو
841
1.4K
8.6K
395.7K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@pasha_samina جب کسی notorious بندے سے کوئی بات نا کر رہا ہوں تو پیروکاروں کا یہی مزاج ہوتا ہے کیونکہ نشئی نے لوٹا تک نہیں چھوڑا وہ بھی بیچ دیا
اردو
0
2
9
417
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
پھر بھی غلط مثال ہے۔ چھوڑ دیں آپ سے نہ ہو پاۓ گا۔ حسین اور یزید کو ایک پیمانے میں رکھنا ہی غلط ہے۔ انگریزی اخبار میں کام کر کے یہ حالت ہے کہ popular اور notorious کا فرق نہیں معلوم! یزید کو پاپولر کہنا ہی غلط ہے۔ وہ ملعون ہے ُ، ملعون ہے قیامت تک ملعون ہے۔
Umar Cheema@UmarCheema1

آج سہیل احمد کا ایک کلپ پی ٹی آئی نے وائرل کیا ہوا ہے جس پر بہت سے عقلمندوں نے حسب استطاعت مذمت کرکے حصہ ڈالا حالانکہ اسی کلپ میں تالیوں کی آوازیں بھی آ رہی ہیں جس سے اندازہ ہو جانا چاہئیے تھا کہ کلپ سیاق و سباق سے بغیر ہے یہ اب پورا کلپ دیکھیں

اردو
321
1.4K
5.1K
129.8K
M M Farooqi
M M Farooqi@mmusafarooqi·
@SaboohSyed @pasha_samina جب کسی notorious بندے سے کوئی بات نا کر رہا ہوں تو پیروکاروں کا یہی مزاج ہوتا ہے
اردو
0
0
1
101
Sabookh Syed | Journalist
ثمینہ صاحبہ ، کیا غلط مثال ہے۔ آپ کے قائد روحانیت کو روحونیت پڑھتے ہیں تو نچ نچ کے برا حال ہو جاتا ہے آپ کے کارکنان کا ، جملہ بتاتا ہے کہ لفظ کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ پاپولر کا مطلب مقبول ہی ہوتا ہے تاہم معروف اور مشہور کے ضمنی معنوں میں جملے میں استعمال اگر کوئی کرے تو حرج نہی، جملے کا آخری حصہ معنی کا ابہام واضح کر دیتا ہے۔ پڑھا کریں اور سلامت رہیں۔
اردو
9
5
119
2.7K