
5اگست کشمیریوں پر ڈھائےگئےبھارتی مظالم کی یاد دلاتا ہے۔🇮🇳 کااقدام حقِ خودارادیت پرحملہ ہے۔
🇵🇰کشمیریوں کی جدوجہدِآزادی کی اخلاقی،سیاسی وسفارتی حمایت جاری رکھےگا۔
کشمیر انسانیت اور عالمی انصاف کامقدمہ ہے۔رانا ثناءاللہ، وزیراعظم کے مشیر برائے @mo_ipc
#5August #IStandWithKashmir 🇵🇰
اردو






























