Sabitlenmiş Tweet
ASAD KHOKHAR
68.6K posts

ASAD KHOKHAR
@mohdslem1
God made me the way I am, and I accept myself. I am who I am, and I'm proud of myself.
✈️ Katılım Ağustos 2014
1.6K Takip Edilen1.7K Takipçiler

@Muhamma77987193 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
اردو

@Fahad7Khan ماشاءاللہ
اسکا مطلب ہم X سے کیا دور ہوئے
آپ نے اتنی جلدی ترقی کر لی😂😂😂
اردو

سوشل میڈیا پر کچھ لوگ خود کو اتنا کم عمر شو کرتے ہیں کہ بندہ کنفیوز ہو کر عمر کا نہیں پیمپر سائز کا اندازہ کر رہا ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اتنے کم عمر
کہ لگتا ہے امی نے لاگ اِن کروا دیا ہے 😛
پھر اچانک دل میں ایک معصوم سا سوال اُبھرتا ہے
بھئی اگر واقعی اتنے ہی چھوٹے ہو
تو پیمپر کون چینج کرتا ہے؟ 🤔
عمر پروفائل میں 18 سال
دانش مندی 80 سال والی
اور خود کو کم عمر شو کرنا
تو سوال تو اٹھتا ہے
کہ بھئی آج پیمپر کس نے چینج کیا؟___!!! 😄
اردو










