Mohsin Ali

22.7K posts

Mohsin Ali

Mohsin Ali

@mohsin_pst

Pakistan sunni tehreek Fsd

Faisalabad Katılım Aralık 2020
909 Takip Edilen467 Takipçiler
Mohsin Ali retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
پی ٹی آئی کے سجاد برکی اور ان کی ٹیم پر بھاری پڑنے والا یہ دلیر اوورسیز پاکستانی! کمال کا میدان سجایا ہے، یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ہوئی اب تک؟ کمال ہے ویسے حیران کن ہے 💯🔥👍👍
اردو
11
380
811
6.2K
Mohsin Ali retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"اللہ نے قرآن میں ایک قوم کا ذکر کیا ہے جو ظلم کرتی تھی۔ اللہ نےان کے اس ظلم کے سبب ان سے تمام نعمتیں چھین لیں" - خطبہ حج یا اللّه، تمام مظلوموں کی مدد فرمائیے اور ظالموں کو نیست و نابود کیجئے۔ آمین۔ 🙏
اردو
35
726
2.2K
15.8K
Mohsin Ali retweetledi
Mansoor Hayat Lak
Mansoor Hayat Lak@MansoorHayatLak·
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟ #ResignPMShareef
اردو
98
2.1K
4.1K
45.7K
Mohsin Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟ کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥 یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
اردو
68
4.8K
11.2K
58.4K
Mohsin Ali retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔ یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟ پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
اردو
19
3.5K
7.6K
53.4K
Mohsin Ali retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس #pakistan @nazarawan38 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
94
3.4K
7.4K
38.8K
Mohsin Ali retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
BREAKING: The Chairman of Iranian Supreme National Security Council, Mohammad Baqer Zolqadr, confirms in a statement that Iran will not move an inch from its current demands.
English
163
83
835
34K
Mohsin Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥 رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
اردو
28
4.6K
11.6K
79.1K
Mohsin Ali retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
اردو
250
6.6K
20K
267.4K
Mohsin Ali retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
اردو
37
2.8K
6.1K
29.4K
Mohsin Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔ یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
اردو
40
3K
8.9K
54.7K
Mohsin Ali retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگہ آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
54
805
2.6K
15.4K
Mohsin Ali retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ایک سائفر کیا آیا۔۔۔ سارا نظام سجدہ ریز ہو گیا ۔۔۔ ایک عوامی لیڈر کو عوام کے منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا 💔
اردو
62
4K
12.5K
64.7K
Mohsin Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ دونوں جنرل جھوٹے ثابت ہوئے! کورٹ مارشل ہونا چاہیے دونوں کا- #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
549
13.2K
30.6K
224.5K
Mohsin Ali retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
یہ لڑکھڑاتی آواز وزیراعظم کی کرسی جانے کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ پچیس کروڑ عوام کی بیعزتی پر تھئ کیسے ملک کی حفاظت کے دعویداروں نے امریکہ کے آگے لیٹ کر منتخب حکومت کا تختہ الٹا اور اس سارے عمل میں فوج عدلیہ مقننہ میڈیا سب ایک پیج پر تھے سب کے سب ﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾ Quran 17:81 And say: Truth has come, and falsehood has vanished. Surely falsehood is ever bound to vanish. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
29
1.7K
3.1K
20.7K
Mohsin Ali retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨مودی کا باپ آگیا 🔥🔥 تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی سوپر سٹار وجے جوزف نے حلف اٹھاتے ہی پہلا بڑا اعلان کردیا۔پہلی ہی تقریر میں مودی اور BJP کو وارننگ دیدی مسلمان میرے بھائی اور بہنیں ہیں انھوں نے مجھے ووٹ دیا ہے اور جتوایا ہے یہاں میں کوئی دھرم کارڈ نہیں چلنے دوں گا۔
اردو
32
1.8K
8.4K
162.7K
Mohsin Ali retweetledi
Asif Afridii Pk
Asif Afridii Pk@AsifAfridiiPk·
7 اپریل بروز منگل : اڈیالہ جیل 9 اپریل بروز جمعرات : لیاقت باغ پورے پاکستان سے عہدیداران اڈیالہ جیل پہنچے 10 ہزار لوگ کہا ہے, 20ہزار پہنچے۔ خرم زیشان🔥
اردو
30
2.3K
6.2K
43.1K
Mohsin Ali retweetledi
Ihsan Naseem
Ihsan Naseem@Ihsannasim·
🚨 بریکنگ: ایران کا ٹرمپ کو تنہا کرنے کیلئے بڑا اعلان ہرمز کی آبنائے سے گزرنے کے لیے معاہدہ کرنے کے خواہشمند کسی بھی یورپی ملک کا خیر مقدم کیا جائے گا، عباس عراقچی
Ihsan Naseem tweet media
اردو
5
118
493
9.9K