Sabitlenmiş Tweet
Mozzam Nadeem
8.9K posts

Mozzam Nadeem
@moz_zam
Allhamdullilah 🖤
Punjab, Pakistan Katılım Ocak 2015
569 Takip Edilen288 Takipçiler
Mozzam Nadeem retweetledi

کل خبر تھی صرف سیگریٹ سے پاکستان کو ہر سال چھ سو ارب ٹیکس کا نقصان ہو رہا وجہ یہ کہ سیگریٹ بنانے والے ہی اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں میں بیٹھے پالیسیاں بنا رہے ہیں
کیا کمال کا نظام ہے بجلی کی پالیسی نجی بجلی بنانے والی کمپنیوں کے مالک بناتے ، شوگر پالیسی شوگر مل مالکان بناتے اور سگریٹ کی پالیسی تمباکو کے کاروبار والے بناتے ہیں
پاکستان کی عوام کے حق کی پالیسی کون بنائے گا ؟
اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

ایک بات اور بھی اہم ہے کہ ایوب کی آمریت ہو ، ضیا کا دور ہو یا مشرف کا یہ دس دس سال اس لیے بھی نکال گے تھے کہ عام آدمی اس میں اتنا متاثر ُ نہی ہوا وہ خوشحال رہا مہنگائی کنٹرول میں رہی تھی باقی سماجی اور دیگر مسائل ایک الگ ٹاپک ہے
موجودہ نظام کو آئے اب آٹھ سال ہو چکے اور عمران اور اب شہباز صاحب ان کے ادوار میں عام عوام کی چیکیں نکل گئ ہیں
اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

پاکستان کو توڑنے سے بچانے، عوام کے حقوق، بلوچستان کے دائمی امن اور جنرل مشرف مرحوم کے بہترین بلدیاتی نظام کے نفاذ کی بات کرنے پر اب آپ سب نے Guess کرنا ہے کہ استاد محترم، بڑے بھائی، ہم سب کی جان محترم رضی دادا کو کسی جھوٹے اور فضول مقدمے میں گرفتار کرکے لاہور میں رکھا جائیگا، اسلام آباد میں، کراچی میں یا کہیں اور۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اتنے سچے، سیدھے اور واضح وی لاگ کے بعد ایک مرتبہ پھر گرفتاری تو بنتی ہے۔۔۔ وی لاگ سن لیں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
youtu.be/v7Ju8Qk2g-o?si…

YouTube
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

کوی کتے کی طرح دانتوں سے کاٹ رہا ہے کوی باپ کو بچوں کے سامنے تھپڑ مار رہا ہے ۔ ایسے لوگوں پر ٹکٹ لگا کر دنیا کو دکھانا چاہئے تھا انکو بھرتی کر کے حرام خوری کی انتہاؤں پر پہچایا ہوا ہے ۔ افسوس
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo
اس پولیس اہلکار کو میرا کی فلم سائیکو میں کاسٹ کرنا چاہیئے تھا۔ آپ پاکستانیوں کی مینٹل ہیلتھ کا اندازہ کریں کہ پولیس والے اب شہریوں کو دانتوں سے کاٹ لیتے ہیں۔
اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

I'm trying to imagine Muslim kids chanting something similar about the Jewish or Christian faiths at a rally in London. The Prevent folks, counter-terrorism police, the entire British media would be all over the story, asking why Muslims are so extreme & brainwashing their kids.
RadioGenoa@RadioGenoa
"Allah, Allah, who the fuck is Allah?" Little British patriots grow up.
English
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi

جو بات ہم روز لکھتے اور راتب خور درباری اس پر ہمیں گالیاں دیتے وہی نواز شریف بھی کہہ رہے وہ بھی اس حکومت کو بتا رہے کہ عوام کو رلیف دو گے مہنگائی کنٹرول کرو گے عوام کو سکون ملے گا تو آپ کو آئیندہ ووٹ ملے گا
نواز شریف نے تین دفعہ اقتدار کا منہ دیکھا ہر دفعہ انہوں نے یہی فارمولا رکھا کہ عام آدمی کی زندگی میں سہولت لائی اور موجود حکومت یہ ابھی تک نہی کر سکی

اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

آپ سب کو مبارک ہو آپ نے جس طرح بھرپور احتجاج کیا آواز اٹھائی اس سے اس دفعہ حکومت خواہش کے باوجود بھی پیٹرول کی قیمت نہی بڑھا سکے پچھلے دو ہفتوں میں لیوی میں 22روپے لیٹر بڑھا کر اس دفعہ چند روپے سستا کر دیا اس وقت ان کو روکنا اور احساس دلانا ایک بڑی جدوجہد ہے
اپوزیشن ویسے ہی ناکارہ ہے عوام کو ہی آواز اٹھانی پڑے گی
اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

الحمد للہ نون لیگ کی حکومت نے وہی کام شروع کر دیا جس کے لیے یہ مشہور ہیں۔ سینئر صحافی حماد صاحب کو ایف آئی اے کے این سی سی اے والوں اٹھا کر لے گئے تھے۔ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ انہیں ان کی بیٹی کے سسرال سے اٹھایا گیا چند دن پہلے ہی ان کی صاحبزادی کی شادی ہوئی تھی۔ سوچیں اس شریف بندے پر کیا گزری ہوگی؟
ایک طرف ریاست مخالف کھلے عام پھر رہے ہیں، انہیں ایوارڈ دیے جا رہے ہیں اور تقاریب میں بلایا جا رہا ہے، دوسری طرف ریاست کے حامیوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ اللہ کا شکر ہے ہم ملک کے باہر ہیں ورنہ کب کے جیل پہنچ چکے ہوتے۔
اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

سیاست کیسے کیسے کھیل دکھاتی ہے۔ میں تب سکول میں پڑھتا تھا جب مہران بینک سکینڈل سامنے آیا۔ یونس حبیب اس کا مرکزی کردار تھا۔ 1994 میں بے نظیر بھٹو کی حکومت میں یہ سکینڈل سامنے آیا تو نواز شریف، جو اس وقت اپوزیشن میں تھے، نے صحافیوں، اپوزیشن اراکین اسمبلی اور لوگوں کا بڑا قافلہ لے کر ڈی جی خان میں رازی فارم پر بطور احتجاج گے پریس کانفرنس کی اور وہ زمینیں سب کو دکھائیں حکومت ان کو روک رہی تھی جو ان کے خیال میں مہران بینک کے پیسے سے خریدی گئی تھیں۔ نواز شریف فاروق لغاری (اویس کے والد) کے مخالف تھے۔ بعد میں بے نظیر کی حکومت توڑنے پر بے نظیر ان کی شدید ترین دشمن بن گئیں۔ آج نواز شریف کے بھائی کی حکومت میں اویس لغاری وزیر ہے، وہ اسے تمغہ دے رہے ہیں اور تمغہ عطا کرنے والا بے نظیر کا شوہر ہے۔
یہاں سیاست کے کیسے کیسے رنگ ہیں۔

اردو
Mozzam Nadeem retweetledi

تمغے بٹ رہے ہیں ، انٹرنیشنل بزنس ایونٹ منعقد ہو رہے ہیں پاکستان دنیا بھر میں ایران امریکہ ثالث کے طور پر نام اور عزت کما رہا ہے ۔ لیکن عوام بجلی پیٹرول اور مہنگائی سے ریلیف کا انتظار کر رہی ہے ۔ ہر ایک مہینے بعد عوام پر پٹرول بم گرا کر اپنے فرائض سے سبکدوش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ کوشش ہی نہیں کرتے کہ کسی طرح عوام کی جیب نہ کاٹیں طرز حکومت بیوروکریسی ٹھیک کریں ۔ نا اہل حکمران ۔
اردو
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi

یہ آج کی خبر ہے آپ یہ دیکھیں جہاں مراعات کی بات آتی سب جماعتیں ایک ہو جاتی ہے بلیو پاسپورٹ اب اراکین اسمبلی کے اہل خانہ کو بھی ملے گا تیس بزنس کلاس ٹکٹ پہلے مفت ہیں بلیو پاسپورٹ پر دنیا کے اکثر ممالک کے ویزے بھی نہی لگوانے پڑتے ہیں اس کے بعد پاکستان کا گرین پاسپورٹ دنیا کے آخری چار برے ترین پاسپورٹ میں شامل ہو ان حکمرانوں کی بلا سے
اشرافیہ سب لوٹ رہی ہے

اردو
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi
Mozzam Nadeem retweetledi













