Sabitlenmiş Tweet
Saqib Sethi
159.1K posts

Saqib Sethi
@mr_sethii
Software Engineer 💻/ E-commerce expert
Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2017
6.4K Takip Edilen19.8K Takipçiler

Happy birthday 🎉🎂 Dear Sparkle 🎉🎂🎉🎂🎉
"Happy Birthday yaar! 🎉 Allah tumhein hamesha khush rakhe, sehat aur kamyabi de. Tumhari zindagi hamesha khushiyon se bhari rahe. Enjoy your special day! 🎂
Sparkle Girl ✨@Sparklegirll_
Balloons are on my tl again ❤️🫶🏻
English

Here's my babyyyyyyyy 😭🎀 (Say MashaAllah plss).

Bakhtawar Asghar@Bakhtyyyyy
Guysss I'm going to reveal my taklu's face but y'all have to say "MashaAllah".😋🎀
English

وہ لڑکی… ہاں وہی نرم دل، سادگی میں لپٹی ہوئی، حسین مسکراہٹ والی لڑکی!
شاید تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ تمہارا وجود میرے لیے کتنا ناگزیر ہے۔
اس خود غرض وقت کے بے رحم ہجوم میں، جہاں ہر رشتہ مطلب کی دیواروں پر کھڑا ہوتا ہے،
تمہاری بے لوث دوستی خشک زمین پر اترنے والی وہ پہلی بارش ہے, جو روح کو سیراب کر دیتی ہے۔
بغیر کسی صلے کی خواہش، بغیر کسی شرط کے خالص اور سچی ہے تمہاری دوستی۔
تم وہ نایاب احساس ہو جو ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتا۔
تم تو شاید کوئی آسمانی تحفہ ہو جو دنیا کے بے ہنگم شور میں میرے لیے سکون کا استعارہ بن کر اترا ہے۔
تمہاری دوستی جیسی دوستیاں نصیب والوں کو بھی دعاؤں سے ملا کرتی ہیں۔
میری رب سے دعا ہے کہ مجھے ہمیشہ خوش نصیب رکھے اور تم سے کبھی محروم نہ کرے۔
آمین یا مجیب۔
@lostinnovel
#اردو_زبان

اردو









