Sabitlenmiş Tweet
Sarfraz Virk
860 posts

Sarfraz Virk
@msarfrazvirk
RTs≠Endorsement
Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2015
649 Takip Edilen11.4K Takipçiler
Sarfraz Virk retweetledi

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ کی جانب سے پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلمینٹری سروسز میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے متعلق ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔
ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک نے تقریب سے خطاب کیا۔
#ICTP #ITP #IslamabadPolice




اردو
Sarfraz Virk retweetledi

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کااسلام آباد پولیس میں جدت لانے کیلئے ایک اور اہم قدم۔
اسلام آباد پولیس نے باقاعدہ جدید تکنیک کے حامل ای لائسنس (ورچوئل لائسنس) کا اجراء کر دیا،پنجاب آئی ٹی بورڈ اور اسلام آباد پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے باہمی تعاون سے اسکے اجراءکو یقینی بنایا، لائسنس گم ہونے کی صورت میں آپ اپنی معلومات ویب سائٹ پر دے کر اپنا لائسنس پرنٹ کرسکتے ہیں یا دیکھ سکتے ہیں۔
آئی جی اسلام آباد نے اس اہم اقدام کوقلیل وقت میں مکمل کرنے پر ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک، ایس ایس پی سیف سٹی، پی آئی ٹی بی اور اسلام آباد پولیس کی ٹیموں کو خراج تحسین پیش کیا۔
#ICTP #IslamabadPolice #ITP #AliNasir




اردو
Sarfraz Virk retweetledi

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی خاتون اہلکار اور "فرینڈز آف پولیس" ایک بزرگ شہری کو سڑک پار کرانے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔
فرینڈز آف پولیس شہریوں کی مدد اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ٹریفک ڈویژن کے ساتھ ملکر کام کرتے ہیں۔
#CommunityPolicing #ICTP #ITP

اردو
Sarfraz Virk retweetledi

آئی جی اسلام سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی نگرانی میں ٹریفک پولیس نے کھنہ پل پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور ٹریفک کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنایا۔
#ICTP #ITP #IslamabadPolice

اردو
Sarfraz Virk retweetledi

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک ڈویژن کے افسران بارش کے دوران شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانے ، ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور خلاف ورزیوں پر قانونی کاروائی میں مصروف عمل۔
#ICTP #ITP #Islamabad



اردو
Sarfraz Virk retweetledi

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کا ٹریفک ڈویژن کے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کی صحت اور موسم کی سختی کو مدنظر رکھتے ہوئے احسن اقدام۔
تمام افسران و جوانوں کو گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے ڈیوٹی پوائنٹس پر چھتریوں اور پانی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا دیاگیا۔
#ICTP #ITP #IslamabadPolice

اردو
Sarfraz Virk retweetledi
Sarfraz Virk retweetledi

اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اقراء یونیورسٹی، چک شہزاد کیمپس، اسلام آباد کے درمیان MOU سائن کرنے کی تقریب منعقد ھوئی۔
اقراء یونیورسٹی اسلام آباد ٹریفک پولیس کو اپنے سٹوڈنٹس بطور ٹریفک والینٹئر فراہم کریگی۔ معاہدے پر ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک اور ڈائریکٹر ایجوکیشن عبد الوحید نے دستخط کئے اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
#ICTP #ITP #IslamabadPolice



اردو
Sarfraz Virk retweetledi

آئی جی اسلام سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک نےون ویلرز کے خلاف آپریشن میں شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل آیت اللہ کو مہینے کا بہترین پولیس آفیسر قرار دیتے ہوئےکیش ریوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا۔
#ICTP #IslamabadPolice #ITP


اردو
Sarfraz Virk retweetledi

ناروے کے وفد کی اسلام آباد ٹریفک آ فس آمد۔ وفد نے ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات کی۔ ایس ایس ٹریفک کی جانب سے اسلام آباد میں ٹریفک کے نظام پر بریفنگ دی گئی اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
#ICTP #ITP #IslamabadPolice




اردو
Sarfraz Virk retweetledi

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ اور ٹریفک والینٹیئرز کا پی ٹی سی ایل ہیڈکوارٹر میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد۔
ایس ایس پی ٹریفک جناب محمد سرفراز ورک نے شرکاء کو روڈ سیفٹی سے متعلق تربیتی لیکچر دیا۔ ورکشاپ میں ڈائریکٹر انوائرمنٹ پی ٹی سی ایل اور دیگر ایمپلائیز نے شرکت کی۔
#ICTP #IslamabadPolice
#ITP



اردو
Sarfraz Virk retweetledi

ڈی آئی جی سیف سٹی /ٹریفک اسلام آباد کی زیرصدارت اجلاس۔ایس ایس پی ٹریفک ،زونل ڈی ایس پیز سمیت دیگر سینئر افسران کی شرکت۔
اجلاس میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے کئے گئے اقدامات کا جائزہ اور ای چالان کو مزید موثر بنانے کے لئے ٹریفک افسران کو جدیدٹیکنالوجی کے حامل نئے موبائل فونز تقسیم کیے گئے۔
#ICTP #Islamabad #ITP


اردو
Sarfraz Virk retweetledi

ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت جائزہ اجلاس۔تمام زونل ڈی ایس پیز اور محرران کی شرکت۔
اجلاس میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد بنانے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی جس سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب کی جائے گی۔
#ICTP #Islamabad #ITP




اردو
Sarfraz Virk retweetledi

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ اور ٹریفک رضاکاروں کا کسٹ یونیورسٹی میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد۔جس میں طلباء کو ٹریفک قوانین کے متعلق اگاہی فراہم کی گئی۔
#ICTP #IslamabadPolice
#RoadSafetyAwareness




اردو

@aliimranabbasi @ICT_Police JazakAllah bhai
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 Indonesia

اسلام آباد@ICT_Policeٹریفک اہلکارکےایکسیڈنٹ میں ذخمی ہونےکےفوری بعدٹریفک کمانڈر@msarfrazvirkاپنےجوان کی عیادت کےلئےہسپتال پہنچےبہترین علاج معالجےکی یقین دہانی کرائی یہ ہوتاہےکمانڈرایسےہوتی ہےکمانڈاوراسطرح جوانوں کادل جیتاجاتاہےویلڈن ایس ایس پی ٹریفک۔۔


اردو

@Khurram_zakir I personally know SHO Saifullah Niazi. He remained my SHO. Though he’s known for his strictness with the criminals but here he showed professionalism & patience. He deserves appreciation.
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
#PakistanZindabad #IndependeceDay2023

Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو

ابھی تمہارے لہو کی خوشبو اسی طرح سے مہک رہی ہے
ابھی تمہاری وفا کے سارے چراغ ویسے ہی جل رہے ہیں #شہداءپولیس #سلام_شہداءپولیس
#PoliceMartyrsDay #4thAugust
#Rememberance #Shaheed

Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو


