Sabitlenmiş Tweet
Malik.
3.3K posts

Malik.
@msferoz
Old Ravian ▪︎ A Visionary ▪︎ Politics
Edinburgh, Scotland Katılım Mayıs 2010
2.2K Takip Edilen755 Takipçiler
Malik. retweetledi

ری پبلک آف فجی برآعظم آسٹریلیا سے تقریباً تین ہزار کلومیٹرز دور بحرالکاہل میں واقعہ ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ فجی کو ان ممالک میں شامل کیا جاتا ہے جہاں انسان کی عام تہذیب و تمدن سے دور ترین رسائی ممکن ہو سکی۔ فجی تقریباً تین سو تینتیس جزائر پر مشتمل ہے اور ان میں سے تقریباً ایک سو دس جزائر آباد ہیں اور باقی جزائر خالی پڑے ہیں اسی لئیے معروف ہالی ووڈ اداکار میل گبسن نے 2005 میں تقریباً پندرہ میلئین ڈالرز سے ایک پورا جزیرہ خریدا تھا۔
فجی کے لوگ مہمان نواز اور خوش مزاج ہیں اسی لئیے فجی کو مسلسل ان ممالک میں شامل کیا جاتا ہے جہاں کے باشندے اپنی بود و باش سےخوش ہیں۔ رگبی کو فجی میں وہی حیثیت حاصل ہے جو پاکستان اور ہندوستان میں کرکٹ کو۔۔
گذشتہ دنوں دس اپریل کو فجی کے دارالحکومت سُووا کے نواح میں عجیب واقعہ پیش آیا۔۔جمی فیلورا نامی ایک مقامی رہائشی کے کتے بروٹو نے اچانک عجیب حرکتیں شروع کر دیں، بروٹو اچانک فضا میں دیکھتا، اپنے کان کھڑے کر لیتا، پھر ایک کونے میں دُبک کر جا بیٹھتا، اپنی دُم کے نیچے مقام سونگھتا اور پھر اپنی دُم چبانی شروع کر دیتا، جمی نے کتے کا دھیان بٹانے کی بتھیری کوشش کی، اسے خوراک دیکھائی کھیل کود میں مصروف کرنے کی کوشش کی مگر کتے کا دھیان کسی اور طرف نہ بٹایا جا سکا، اور وہ مسلسل وہی حرکتیں کرتا کبھی فضا میں دیکھتا، کان کھڑے کر لیتا، چیاؤں چیاؤں کی آواز نکالتا، اپنی دُم کے نیچے سونگھتا اور پھر اپنی دُم چبانی شروع کر دیتا، یوں اس نے اپنی دُم اچھی خاصی زخمی کر لی۔ بالآخر اسکی حالت سے تنگ آ کر جمی فیلورا کتے کو ایک مقامی ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے معائنہ کیا کچھ ٹیسٹ کئیے اور جمی کو بتایا کہ کتا ڈپریشن کا شکار ہے اور اسے ہر طرف سے ایک خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ یہ بات جمی کیلئیے پریشان کُن تھی۔ اس نے ویٹرنری ڈاکٹر سے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کچھ پتہ چلایا جا سکے کہ کتے کو کونسا خطرہ نظر آ رہا ہے، حالانکہ اس کے اردگرد تو تمام حالات نارمل ہی ہیں؟ ڈاکٹر نے کہا کہ اس نے حال ہی میں امریکہ سے ایک جدید مشین منگوائی ہے اس پہ تجربہ کیا جا سکتا ہے، اور یہ کہ یہ اسکا پہلا استعمال ہوگا لہٰذا نتائج کے بارے یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ جمی کچھ اضافی فیس کے عوض ٹیسٹ کروانے پر رضامند ہوگیا۔ تقریباً بیس منٹ تک ٹیسٹ کرنے کے بعد جب ویٹرنری ڈاکٹر ٹیسٹ روم سے باہر آیا تو اسکے چہرے پہ کامیابی کے آثار تھے۔ اس نے جمی کو بتایا کہ تجربہ کامیاب رہا ہے اور مشین کتے کے خیالات کو ڈی کوڈ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ کتے کو اس وقت تمام تر سنگین جرائم کا مرتکب ہونے کے باوجود عمران خان کو رہا نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی جمہوریت کو خطرہ نظر آ رہا ہے، اور یہ ایک لاعلاج بیماری ہے۔
اردو
Malik. retweetledi

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟
ایک بوڑھی خاتون کا انٹرویو:
جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ پچاس سال کا عرصہ پرسکون طریقے سے ہنسی خوشی گزارا۔
خاتون سے پوچھا گیا کہ اس پچاس سالہ پرسکون زندگی کا راز کیا ہے؟
کیا وہ کھانا بنانے میں بہت ماہر تھیں؟
یا پھر ان کی خوبصورتی اس کا سبب ہے؟
یا ڈھیر سارے بچوں کا ہونا اس کی وجہ ہے یا پھر کوئی اور بات ہے؟
بوڑھی خاتون نے جواب دیا : پرسکون شادی شدہ زندگی کا دار و مدار اللہ کی توفیق کے بعد عورت کے ہاتھ میں ہے، عورت چاہے تو اپنے گھر کو جنت بنا سکتی ہے اور وہ چاہے تو اس کے برعکس یعنی جہنم بھی بنا سکتی ہے۔
اس سلسلے میں مال کا نام مت لیجیے،
بہت ساری مالدار عورتیں جن کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے، شوہر ان سے بھاگا بھاگا رہتا ہے۔
خوشحال شادی شدہ زندگی کا سبب اولاد بھی نہیں ہے، بہت ساری عورتیں ہیں جن کے دسیوں بچے ہیں پھر بھی وہ شوہر کی محبت سے محروم ہیں بلکہ طلاق تک کی نوبت آجاتی ہے۔
بہت ساری خواتین کھانا پکانے میں ماہر ہوتی ہیں، دن بھر کھانا بناتی رہتی ہیں لیکن پھر بھی انہیں شوہر کی بدسلوکی کی شکایت رہتی ہے۔
انٹرویو لینے والی خاتون صحافی کو بہت حیرت ہوئی، اس نے پوچھا :
پھر آخر اس خوشحال زندگی کا راز کیا ہے ؟
بوڑھی خاتون نے جواب دیا : جب میرا شوہر انتہائی غصے میں ہوتا ہے تو میں خاموشی کا سہارا لے لیتی ہوں لیکن اس خاموشی میں بھی احترام شامل ہوتا ہے، میں افسوس کے ساتھ سر جھکا لیتی ہوں۔
ایسے موقع پر بعض خواتین خاموش تو ہوجاتی ہیں لیکن اس میں تمسخر کا عنصر شامل ہوتا ہے اس سے بچنا چاہیے، سمجھدار آدمی اسے فوراً بھانپ لیتا ہے
نامہ نگار خاتون نے پوچھا : ایسے موقعے پر آپ کمرے سے نکل کیوں نہیں جاتیں؟
بوڑھی خاتون نے جواب دیا : نہیں، ایسا کرنے سے شوہر کو یہ لگے گا کہ آپ اس سے بھاگ رہی ہیں،
اسے سننا بھی نہیں چاہتی ہیں
ایسے موقعے پر خاموش رہنا چاہیے اور جب تک وہ پرسکون نہ ہوجائے اس کی کسی بات کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے۔
جب شوہر کسی حد تک پرسکون ہوجاتا ہے تو میں کہتی ہوں
پوری ہو گئی آپ کی بات ؟
پھر میں کمرے سے چلی جاتی ہوں
کیونکہ شوہر بول بول کر تھک چکا ہوتا ہے اور چیخنے چلانے کے بعد اب اسے تھوڑے آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔
میں کمرے سے نکل جاتی ہوں اور اپنے معمول کے کاموں میں مصروف ہو جاتی ہوں۔
خاتون صحافی نے پوچھا : اس کے بعد آپ کیا کرتی ہیں؟ کیا آپ بول چال بند کرنے کا اسلوب اپناتی ہیں؟ ایک آدھ ہفتہ بات چیت نہیں کرتی ہیں؟
بوڑھی خاتون نے جواب دیا : نہیں۔
اس بری عادت سے ہمیشہ بچنا چاہیے،
یہ دودھاری ہتھیار ہے،
جب آپ ایک ہفتے تک شوہر سے بات چیت نہیں کریں گی ایسے وقت میں جب کہ اسے آپ کے ساتھ مصالحت کی ضرورت ہے تو وہ اس کیفیت کا عادی ہو جائے گا اور پھر یہ چیز بڑھتے بڑھتے خطرناک قسم کی نفرت کی شکل اختیار کر لے گی۔
صحافی نے پوچھا : پھر آپ کیا کرتی ہیں؟
بوڑھی خاتون بولیں۔
میں دو تین گھنٹے بعد شوہر کے پاس ایک گلاس جوس یا ایک کپ کافی لے کر جاتی ہوں اور محبت بھرے انداز میں کہتی ہوں: پی لیجیے۔
حقیقت میں شوہر کو اسی کی ضرورت ہوتی ہے
پھر میں اس سے نارمل انداز میں بات کرنے لگتی ہوں
وہ پوچھتا ہے کیا میں اس سے ناراض ہوں؟
میں کہتی ہوں : نہیں۔
اس کے بعد وہ اپنی سخت کلامی پر معذرت ظاہر کرتا ہے اور خوبصورت قسم کی باتیں کرنے لگتا ہے۔
انٹرویو لینے والی خاتون نے پوچھا : اور آپ اس کی یہ باتیں مان لیتی ہیں؟
بوڑھی خاتون بولیں : بالکل، میں کوئی اناڑی تھوڑی ہوں، مجھے اپنے آپ پر پورا بھروسہ ہوتا ہے۔
کیا آپ چاہتی ہیں کہ میرا شوہر جب غصے میں ہو تو میں اس کی ہر بات کا یقین کرلوں اور جب وہ پرسکون ہو تو تو اس کی کوئی بات نہ مانوں؟
خاتون صحافی نے پوچھا : اور آپ کی عزت نفس (self respect) ؟
بوڑھی خاتون بولیں۔
پہلی بات تو یہ کہ میری عزت نفس اسی وقت ہے۔
جب میرا شوہر مجھ سے راضی ہو۔
اور ہماری شادی شدہ زندگی پرسکون ہو۔
دوسری بات یہ کہ شوہر بیوی کے درمیان عزت نفس نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔
جب مرد و عورت ایک دوسرے کے لباس ہیں تو پھر کیسی عزت نفس؟؟
منقول

اردو
Malik. retweetledi

لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں متعدد سیاست دان شریک ہوئے جن میں سابق مسلم لیگی جاوید ہاشمی صاحب بھی تھے ن لیگی رہنماء ان کی نشست پر جا کر ان سے ملتے رہے لیکن سب سے خوبصورت لمحہ یہ تھا کہ جب مریم نواز کے خاوند کیپٹن صفدر اپنے ہاتھوں میں پلیٹ تھامے ہاشمی صاحب کو کھانا نوش کرواتے رہے۔
یاد رہے فالج کی وجہ سے جاوید ہاشمی صاحب کی ایک سائیڈ متاثر ہے جس وجہ سے انکا ایک بازو کام نہیں کرتا ہے۔
جاوید ہاشمی صاحب آج کل مسلم لیگ ن کی سیاست کے سخت ناقد بھی ہیں اور وہ ن لیگی طرز سیاست سے سخت اختلاف کرتے ہوئے اس پر شدید تنقید بھی کرتے ہیں۔
سیاست میں ہمیشہ ایسی برداشت،رواداری اور دوسرے کے لیے گنجائش کی ضرورت ہوتی ہے جب تک تحریک انصاف سمیت باقی پارٹیاں ایک دوسرے کے لیے اتنی گنجائش نہیں پیدا کرتیں میرے خیال سے تب تک معاملات جوں کے توں رہیں گے۔۔۔
ہاشمی صاحب یہ عزت صرف ن لیگ میں ہے ۔۔

اردو
Malik. retweetledi

ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہے۔ پاکستانی عوام نے تشدد، انتشار اور تخریبی سیاست کو مسترد کر کے ترقی، خوشحالی اور استحکام کے راستے کا انتخاب کر لیا ہے۔
اردو
Malik. retweetledi

مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔
شکریہ

اردو
Malik. retweetledi

پہلے نام پڑھیں جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گے۔ عمر ایوب۔ شیخ رشید۔ شاہ محمود۔ حامد ناصر چھٹہ۔ پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات کی ھے۔ کوئی الزام کبھی لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے پیسے لیے کبھی کسی نے کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج گاڑی ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی کہا نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھاھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھواگرچہ چھوڑ کرچلابھی گیاھو۔
لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ ر گیا جہانگیر ترین علیم خان محسن بیگ اسکی سابقہ اھلیہ فیاض الحسن پرویز خٹک زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا کٹھا چھٹا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پرکھان سانپ پیسے لیتےرھے۔
یہ ھے فرق۔ گواہ دنیا میں سب کےسامنے.
سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا 25کروڑ عوام میں سے کوئی 1 بندہ کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈمافیہ غبن کرتے کمیشن لیتے دیکھا ھو
۔
جبکہ کھان سانپ کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ۔ 190 ملین پاونڈ میں 33 گواہ ان میں سے 7خان سانپ کی کابینہ کے وزیروں نےآکرگواھی دی توشہ خانہ ون میں 17 گواہ توشہ خانہ ٹومیں 28 گواہ پیش ھوئے باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔؟

اردو
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi

I fondly recall meeting Mahnoor, a young and gifted mind, alongside my Quaid and elder brother Mian Nawaz Sharif.
Her remarkable achievement of 24 A-Level distinctions, breaking 4 world records, and securing admission to a prestigious seat of learning, is truly inspirational.
We are all immensely proud of you, Mahnoor! 👏🏻

English
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi

Another fleet of 100 electric buses is being loaded at Yantai Port, China, and is expected to set sail tonight. These buses are destined for previously underserved districts of Punjab, including Mianwali, Okara, Nankana Sahib, Muzaffargarh, Vehari, Pakpattan, and Dera Ghazi Khan, areas that have long lacked a formal public transport system.
The fare for this service will be just 20 Rupees. This modern, eco-friendly fleet will offer air-conditioned, WiFi-enabled transportation, equipped with a fully automated ticketing system. Designed to be inclusive, the buses will be accessible for people with disabilities and provide a safe, comfortable, and secure travel experience for citizens of Punjab.



English
Malik. retweetledi

میں وزیراعظم ہوں، جنرل باجوہ میرے نیچے کام کر رہے ہیں، میں اپنی مرضی کے مطابق ملک چلا رہا ہوں، عمران خان حکومت میں
میرے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا، سب کچھ جنرل باجوہ چلا رہا تھا، وہ سپر کنگ بنا ہوا تھا، عمران خان حکومت جانے کے بعد
پرلطف بات یہ ہے کہ انصافی دوستوں نے دونوں بیانات پر تالیاں ایک سی بجائی ہوئی ہیں۔
اردو
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi
Malik. retweetledi











