M_Iqbal
2.6K posts

M_Iqbal
@mti_iqbal
Block chain | Learning | BE CS | MS IT | Computer Network Engineer
Oman Katılım Nisan 2021
2.3K Takip Edilen337 Takipçiler


اس میڈم نے کل مجھ سے پیج خریدا تھا مونیٹائیزڈ فیسبک پیج، رات انکا کنٹینٹ مونیٹائیزیشن کا ٹول ایکٹیویٹ کیا اور انہوں نے تقریباً دس سے پندرہ پوسٹ کیں ابھی انکا میسج آیا میری ارننگز سٹارٹ ہوگئی ہیں۔
جس نے کرنا ہوتا ہے وہ کرجاتے ہیں، نہ کرنے والے بہانے بناتے ہیں ٹیگیٹیو کمنٹ کرتے ہیں۔ میں صرف آپ لوگوں کیلئے سہولت پیدا کررہا ہوں کیونکہ بغیر ارننگز کے کام کرنے میں مزہ نہیں آتا جب ڈالر آرہے ہوں گے تو موٹیویشن ہی الگ ہوگی۔
اس پیج پہ ٹریفک فلپائین اور ملائیشیا کی تھی میں نے ان کو کہا کہ آپ ایسے سمجھیں آپکے زیرو فالورز ہیں یہ جو دس گیارہ ہزار آلریڈی فالورز ہیں یہ صرف ایک فگر ہے بس ان کو ذہن سے نکال دو۔
ظاہری سی بات ہے فلپائنی اور ملائیشین آڈینس پاکستان میں کسی کام کی نہیں، اپنے سمپل پیج پہ محنت کرنی ہے سال چھ مہینے پھر بھی یہ فیسبک کا آٹو پروگرام ہے اگر انویٹیشن نہ ملا تو آپ مایوس ہوجاہیں گے۔
اس لئے جو لوگ محنتی ہیں اور واقعی کام کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے میرا مشورہ ہے کہ آپ فیسبک کا مونیٹائیزڈ پیج لے لیں محنت کریں پیج کو جس سمت موڑیں گے وہ اسی سمت چل پڑے گا کیونکہ یہ پیج مونیٹائیزڈ ہے اور ریکمنڈیشن ٹول آن ہے۔
نیچے کہیں میرا وٹس ایپ چینل ہوگا اس کو فالو کرتے رہیں آپکو آپڈیٹ ملتی رہے گی۔

اردو

یہ ہے وہ پیج جس پہ بندا نخرے کررہا تھا، ابھی ایک دن ختم نہیں ہوا 1.11$ بن گئے ہیں۔
میں نے ایمانداری سے اس کو فیسبک سمجھائی کہ بھائی تم کام کرو بس باقی مجھ پہ چھوڑ دو۔۔۔
اب صبح سے میں خود پوسٹ کررہا اس پہ، یار فیسبک کا کام کرنے میں کونسی محنت لگتی ہے لوگ کیوں نہیں سمجھتے۔
میں سچی نیت سے سمجھا سمجھا کے تھک گیا۔ مجھے کیا ضرورت پڑی میں خود کام کروں اور چپ کرکے پیسے بناتا رہوں۔۔
یہ آللہ کی طرف سے ہوتا، تنویر ناڈلہ صاحب کہتے ہیں میں بھی نہیں یہ کام کرنا چاہتا تھا بس اللہ کرا رہا ہے۔
بھائیو جسنے کرنا ہے میں سیکھا دوں گا کرنا آپنے خود ہے کسی چمچے کی باتوں میں نا آو بس کام کرو، سکل سیکھو چار پیسے لگاو اور اپنا کام خود کرو۔۔۔۔
وسلام

اردو

just sent another $1000 to the binance UID 886617277🥳🎉
Nothing fake, clearly UID mentioned….clearly order ID and amount mentioned🙌
Who next ? 🤑🤑 will sent 2 more people $500 tonight
Drop your Binance UID below👇

Crypto with Haris ₿@Crypto__Haris
Just sent $1000 for the first time to UID 891886808 🥳🎉 I hope this helps a lot 🙏 Who are next? 🤑🤑 Will bless two more lucky people tonight. Drop your Binance UID👇
English

@HFavor2722 @Crypto__Haris Meme risky , chip coin can pump in future as new listed still not pump
English

🚨 Scam Alert 🚨
A scammer stole $1,244 from me in just a few minutes.
He told me to download an app, transfer my funds there, and then scan a BNB QR code for “verification.” The moment I connected my wallet and approved it, my balance was gone.
Please remember this: no real verification will ever ask you to connect your wallet to a random QR code or approve unknown transactions.
Never scan random crypto QR codes. Never connect your wallet to unknown apps or websites. Never approve something you do not fully understand.
Years of hard work can disappear in minutes. Stay careful.

English

1/ An investigation into the opaque private loans/OTC, unilateral vesting changes, market maker coordination, unknown float, and >95% supply control behind $LAB's recent pump to $6B FDV.
Here's why @LABtrade_ represents everything wrong with the current meta of retail extraction on major centralized exchanges.


English

Binance will list Gensyn @gensynai $AIGENSYN with Seed Tag applied.
Find out more → binance.com/en/support/ann…

English







