Sabitlenmiş Tweet
Malik Tayyab MT (kakkayZai)
4.4K posts

Malik Tayyab MT (kakkayZai)
@mtpkskt
5.10 فٹ کے ملک طیب کا اپنا کچھ نہی سب اللہ کی مہربانی ہے، وہ معزور یا بیمار بھی پیدا کر سکتا تھا مگر اس نے صحتمند اور عاجز بنا دیا❤
Sialkot, Pakistan Katılım Kasım 2016
1.1K Takip Edilen1.6K Takipçiler

@SaeedRa85147749 @Faisalz51190845 جواد احمد کی طرح “ذلیل” ہو گا۔۔۔ یہ قابل اعتراض ہے۔
اردو

@iqrarulhassan ایک طرف کہتے ہیں کہ وردی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،دوسری طرف کہہ رہے آرمی چیف کی ریاست میں یہ سب ہو رہا ہے،آرمی چیف 22 ویں گریڈ کا آفیسر ہے جو کہ سیکٹری آف ڈیفنس کی رپورٹنگ میں ہوتا ہے
ایک وردی والے کو بول رہے ہو کہ سیاسی بات نہ کرو اور دوسرے وردی والے کو پوری ریاست ہی دے دی؟
اردو

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو

@iqrarulhassan جناب ہر جگہ زیادہ ہوشیار نہیں بننا چاہیے
عوام کو آپ سے زیادہ چیخنا آتا ہے😊
اردو

I think this is the first time in your life you made such a good tweet—one that all parties, including Pakistan Tehreek-e-Insaf, supported you on.
But unfortunately, you deleted even that.
سرکار اسی نال نہ کھلوندے تے فیر دی گل سی۔
@KhawajaMAsif
English

@IsraeliPM You are a cruel and oppressive person.
You have absolutely no sense of honor or shame.
You are so shameless that you even defend killing children.
You should drown in shame, Benjamin Netan BC yahu.
English
Malik Tayyab MT (kakkayZai) retweetledi

@iqrarulhassan جب تک ہماری قوم ظالموں کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی ایسا ہو گا، ہر روز ہو گا، ہر کسی کے ساتھ ہو گا
اردو

@KhSaad_Rafique تحریر سے متفق اس لیے ہوں کہ یہ والی سیاست اپ ہی کی جماعت پاکستان میں لای
اردو

محترم شیر افضل مروت سے پہلی اتفاقیہ ملاقات چند ماہ پیشتر سپیکر چیمبر میں ھوئ ، وھاں دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود تھے
وہ جا رھے تھے اور میں آ رھا تھا
مصافحہ کے بعد میں نے ان سے کہا کہ اگر آپ بُرا نہ مانیں تو ایک بات کہدوں ، بولے ضرور !
عرض کیا جب عمران خان جیل سے واپس آئیں گے تو جس شخص کو سب سے پہلے PTI سے نکالیں گے وہ شخصیت آپ ھونگے ۔
دو ماہ نہیں گزرے تھے کہ پارلیمنٹ لاجز میں گزرتے ھوۓ پھر آمنا سامنا ھو گیا، عمران صاحب شیر افضل صاحب کو پارٹی سے نکال چُکے تھے
ھم نے ایک دوسرے کو دیکھتے ھی ھنسنا شروع کر دیا ، شیر افضل بولے آپکی پیش گوئ وقت سے پہلے ھی پوری ھو گىئ ، میں نے پوچھا اتنا جلدی کیسے ھوا ؟ بتایا کہ میرا اخراج خان صاحب کی محترم ھمشیرہ اور اھلیہ محترمہ کی باھمی گروپنگ نہ جوائن کرنیکا شاخسانہ ھے ۔
مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر اعلٰی بھولے بادشاہ لگتے ھیں ، وہ بھی عشق ِ عمران میں مبتلا ھیں،
یہ کم بخت مڈل کلاسیےسیاسی کارکن straight fighter ھوتے ھیں ، لیڈر اور جماعت کے عشق میں لڑتے لڑتے تنِ تنہا تلوار سونت کرمخالف کی صفوں میں گھُس جاتےھیں اور سب سے پہلے مارے جاتے ھیں
خوش قسمتی سے بچ کر واپس آ جائیں تو اپنے مار دیتے ھیں ۔۔ان غیر منظم اور نیم جمہوری جماعتوں میں سازشی جیتتے ھیں تلخ سچ بولنے والے نہیں ۔۔
مڈل کلاسیوں کو تھپکی لڑنے کیلئے دی جاتی ھے حکمرانی کے لئے نہیں ۔۔۔
وقت آنے پر سھیل آفریدی صاحب کے عشق کا بھوت خود عمران خان صاحب ھی اتاریں گے
مشتری ھوشیار باش
اردو

تیرے آنگن میں ملے رب کے پیغمبر سارے
ہم کو معلوم ہے اقصی تیری حرمت ہے بہت
#اقصی #بیت_المقدس #Aqsa

اردو

#OperationSindoor on the games field.
Outcome is the same - India wins!
Congrats to our cricketers.
English

@hinaparvezbutt بالکل ویسے ہی، جیسے رانا ثناء اللہ نے کہا گیراج والی کہانی کا پوسٹ مارٹم کر کے عوام کو بتایا، اور نون لیگ نے اسے ایم پی اے کی ٹکٹ جاری کر دی تھی
اردو

@iqrarulhassan جو لوگ انتقامی کاروای کر رہے ہیں
ان کا نام لے کر کب رہائ کا مطالبہ کر رہے آپ؟
اردو

پی ٹی آئی کے دوست فرسٹریشن کا شکار ہیں کہ عمران خان صاحب کے بغیر ملک کیسے چل رہا ہےتو صاحبو ملک تو اچھا برا چلتا رہے گا، خان صاحب کو باہر لانے کی یہ کوئی تاویل نہیں ہے کہ انہوں نے بھی کوئی جھنڈے نہیں گاڑے تھے۔ پوری توجہ اس بات پر دیجئے کہ وہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنتے قیدی ہیں اور جیل سے رہائی ان کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں مارنے سے آپ کا مقدمہ کمزور ہوتا ہے۔
اردو










