شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ )

29.9K posts

شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ )

شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ )

@mtwr146

@TeamiPians

Katılım Şubat 2024
940 Takip Edilen925 Takipçiler
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Abu Zayyan Awan
Abu Zayyan Awan@LivingInIKEra·
🫡نام عباس ہے بہادُر تو ہوگا🔥 🇺🇸 ٹرمپ 10:00 بجے –– "ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہے، لبنان پر کوئی بھی حملہ جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں ہے" 🇮🇷 عباس عراغچی 10:30 –– 🔥 "اگر جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہوتا ہے، تو ایران جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ مزید تمام بات چیت کا بائیکاٹ کر دے گا" تعجب کی بات نہیں کہ اب عباس عراغچی کو دنیا بھر میں بہترین سفارت کار سمجھا جاتا ہے۔ @araghchi
Abu Zayyan Awan tweet media
اردو
2
339
1.4K
45.4K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بڑی خبر 🚨 ڈونلڈ ٹرمپ کے سیزفائر کے فیصلے کوختم کروانے کے لیے اسرائیل نے امریکہ میں "9/11 سے بھی بدتر" فالس فلیگ حملوں کی منصوبہ بندی کر لی تھی لیکن ایران نے موساد کے ہیڈکوارٹر سے براہ راست ہیک کی گئی خفیہ فائلوں سے امریکہ میں تباہ کن اسرائیلی حملوں کا پتہ چلایا جس کا مقصد امریکی عوام کو"مکمل نفسیاتی ٹوٹ پھوٹ" کا شکار کرنا، بڑے پیمانے پر اموات، افراتفری پیدا کرنا جس سے امن ختم اور ایسا رائے عامہ بنانا تھا کہ ایران کے ساتھ امن ایک غداری ہے۔
اردو
2
844
1.8K
58.3K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
پس ثابت ہوا کوکھ سے جنم لینے والا ہی صرف پیارا نہیں ہوتا بلکہ گود میں لیا بھی بے انتہا پیارا ہوتا ہے اور اگر آپ انسانیت کے جذبہ سے سرشار ہیں تو احساس کے رشتے بہت عظیم اور پاک ہوتے ہیں اللہ رب العزت حدیقہ کیانی جیسی عظیم خاتون کی ہمیشہ حفاظت فرمائے۔ #قومی_زبان
Afaq somroo tweet media
اردو
2
12
14
335
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
جارجیا میلونی 🇮🇹👏🔥 اٹلی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف دائر کیے گئے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہوگا، جو بین الاقوامی فوجداری عدالت (International Criminal Court) میں دائر کیا گیا ہے۔
اردو
9
916
3.5K
51K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کتے بلوں کو ہانڈی نہ سونگھنے دیں ! ہمارے گاؤں میں ایک شخص "ماما " ہوتا تھا , اسکا جب بھی کچھ اچھی چیز کھانے کو دل کرتا , حصوصاً صبح سویرے " پراٹھا چائے " تو چند گھروں میں اسکا آنا جانا تھا . صبح صبح کسی گھر میں جاتا تو جھاڑو دیتی عورت کو دور سے کہتا ... " نیک بخت ! تم نے ساری زندگی محنت میں گزار دی " میں نے تیری وہ قدر نہیں دیکھی جو ہونی چائیے تھی .. یہ گھر کیا تھا تو نے اسے کیا بنا دیا .. تیرا ہی جگرا ہے " پھر اسکے خاوند سے کہتا " آوے اسکی قدر کیا کر , تمہیں ایسی عورت نصیب ہوئی " پھر وہ خاتون خاوند کی شکایتوں کے انبار لگاتی , "ماما " ماتھے پر ہاتھ رکھ کر افسوس کرتا .... خاتون ہاتھ دھو کر آجاتی اور پوچھتی" چائے پئیں گے ? وہ جواب دیتا "صرف چائے " تیرے ہاتھوں کے لذیذ پراٹھے یاد ہیں لیکن اب تم تھکی ہو اچھا نہیں لگتا " اور پھر وہ تعریفوں کی ہوا پر اڑتی خاتون دو چار پراٹھے اور بڑا مگ چائے کا لے آتی ... اور" ماما "چند منٹوں میں سب چٹ کر جاتا , چادر جھاڑتا اور نکل جاتا .... موقع کے گواہ کہتے ہیں کہ ان دو پراٹھوں کی وجہ سے دو دو ماہ, دو دو سال ان گھروں میں لڑائی جھگڑے اور فساد چلتا رہتا . بدقسمتی سے ہمیں اچھے اچھے پڑھے لکھے خاندانوں میں بھی ایسے " مامے " ٹکرے ہوتے ہیں . شادی ہونا گھر بسانا , ایک نسل ایک خاندان کو آگے لے کر چلنا , بچوں کی پیدائش سے لے کر , پڑھائی, روزگار , شادیوں , پوتوں نواسوں تک ... ایک مسلسل تگ و دو , زندگی سے بھرپور کہانی ایک گھر کے ارد گرد چل رہی ہوتی ہے . کوئی بھی ایک کنبہ جانتا ہے کہ زندگی گزارتے گزارتے , کتنی مشکلات , پیچیدگیاں , مسائل , پریشانیاں بھی آتی ہیں , زندگی یونہی نہیں گزر جاتی .. کوئی امیر ہے یا غریب مسائل زندگی کا حصہ ہیں . شادی کے بعد خاوند بیوی , اکٹھے رہ کر , محبت سے پہاڑ جتنی مشکلات بھی حل کر لیتے ہیں , ہزار قسم کی محرومیوں پر , خوش اسلوبی سے پردہ ڈال کر , دنیا کے سامنے ہنستے مسکراتے , اپنی ستر پوشی اور بھلے مانسی کا بھرم بخوبی نبھا لیتے ہیں ... لیکن بدقسمتی سے ہمارے قریبی رشتوں میں بھی کچھ ایسے لہنتی کردار , موجود ہوتے ہیں جو " دو پراٹھوں کیلئے " ایک وقت کی چائے کیلئے یا چند لمحوں کے زبان کے چسکوں کیلئے, گھروں کی دیواروں میں دراڑیں ڈال جاتے ہیں ... وقتی فائدہ , ہمدرد نظر آنے کا ڈرامہ , کمزور انسانی ذہنوں کو بگاڑنے کی یہ پریکٹس , اچھے خاصے پڑھے لکھے کر رہے ہیں .... رشتوں کے روپ میں چھپے یہ ایسے سور ہوتے ہیں جو آپکی فصلیں اور نسلیں برباد کر جاتے ہیں. یہ سور , سوٹڈ بوٹڈ , قیمتی گاڑی , قریبی رشتے , چہروں پر مسکراہٹ سجائے آتے ہیں , ہنستے مسکراتے نکل جاتے ہیں لیکن چند ہفتوں مہینوں یا سالوں میں , آپکو احساس ضرور ہوتا ہے کہ ہماری زمین پھر سے بنجر ہو چکی ہے , لیکن یہ احساس اتنی خرابیاں چھوڑ جاتا ہے کہ اسکا ازالہ ممکن نہیں ہوتا . اور ایک ہنستے بستے گھر میں غلط فہمیوں اور مسائل کا کیڑا اگلی نسل تک منتقل ہو جاتا ہے ... ہماری بدقسمتی یہ بھی ہے کہ ہم سچ کی اصل جگہ پر , سچ نہیں بولتے , "صاف بات کو بدتمیزی" کا درجہ دیتے ہیں . منافقت ہمارے اندر سرایت کر چکی ہے .... اور ہماری یہی کمزوریاں ہمارے خاندانی نظام کو پریشانیوں اور الجھنوں میں مبتلا کئے ہیں . ہم مغرب کی مثالیں دیتے ہیں لیکن نہ ہم مکمل مغرب کی پیروی کرتے ہیں . ہم سارا سارا دن مذھب کی بحث کرتے ہیں لیکن اسلام پر عمل سے گریز ہماری سرشت میں شامل ہو گیا ہے ... کوئی اس مسلے کی سنجیدگی کو سمجھے نہ سمجھے , میرا ذاتی تجربہ ہے , سینکڑوں مثالیں میرے ارد گرد موجود ہیں . ہماری تھوڑی سی کوہتائی , غیر سنجیدگی اور لاپرواہی ہمیں پوری کی پوری , محنت سے پکائی ہانڈی, باہر پھینکنے پر مجبور کر دیتی ہے کیوں کہ ہم بروقت " کتوں بلوں کو " کچن اور پھر ہانڈی میں منہہ مارنے , سے پہلے روک نہیں پاتے.
Maria Baloch tweet media
اردو
3
9
43
13.8K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
سر جی حالات بہت خراب ہوچکے ہیں دو سال سے گھر بیٹھے ہیں پلیز ہم پہ رحم کریں ! دو روز قبل ڈی آئی جی فیصل کامران ڈی آئی جی لاہور کے پاس دو پولیس والے یعنی سروس سے ڈسمس کیئے گئے کانسٹیبل پیش ہوئے کہنے لگے کہ سر بالکل ہم نے رشوت لی ہمیں ایک موقع دیں تب فیصل کامران نے کہا کہ دیکھو تمہاری ڈیوٹی ناکہ لگانے کی تھی ہی نہیں جب ایس ایچ او یا کوئی آفیسر تمہارے ساتھ موجود نہیں تھا تو ناکہ کیوں لگایا ؟ دوسرا تمہارا کام ملزمان کو عدالت لے کر جانے کا اور چھوڑنے کا تھا تم نے کیسے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا ۔ ہوا یوں کہ یہ دونوں پولیس کانسٹیبل نے 2024 میں ایک فیمیلی کو روکا ان کی ویڈیو بنا کر ڈرایا دھمکایا انہوں نے اپنی عزت بچانے کی خاطر ان کو میزان بینک کے اے ٹی ایم سے 25 ہزار نکلوا کر دیئے ۔ اس کے بعد انہوں نے تھانہ درخواست دے دی اور ان کی انکوائری ہوئی یہ سروس سے ڈسمس ہوگئے ۔ اب دوبارہ بحالی کے لیئے فیصل کامران کے پاس پیش ہوئے تو انہوں نے کہا کہ آج اگر بحال کردوں تو تم نے جو پیسے تنخواہ کے گھر بیٹھے گنوائے ہیں تم دوبارہ لوگوں سے ہی پورے کرو گے اس لیئے تم کو میں سروس سے ہی پکا پکا ڈسمس کرتا ہوں ۔ 😣😣😣😣 اپ کا کیا خیال ہے اس فیصلے کے بارے میں؟؟؟؟
Samina khan tweet media
اردو
198
133
847
91.6K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ
میری اپنے تمام شاکوں سے التماس ہے کہ کل ٹرینڈ ہو سکتا ہے اس لیے سب ٹرینڈ کی تیاری کریں اور اپنے اکاونٹس کی حفاظت کئلئے مزید محبوبان کی لو لو پو پو سے گریز کریں شکریہ @Naeem1official @EsharibG @mali48350 @Erum8official @callme_affan @Faysalsoldier @AhmedZubie @Safdar872
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
5
27
28
403
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
گالی دینا ٹرمپ کو مہنگا پڑا؟ شہزادہ محمد بن سلمان کا ماسٹر سٹروک؟ واشنگٹن ہکا بکا! سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صرف ایک ہفتے میں عالمی سیاست کا رخ موڑ کر رکھ دیا ہے۔ روس، چین اور یورپ تک براہِ راست سفارتی رابطوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب دنیا کے بڑے فیصلے کسی ایک دارالحکومت میں نہیں، بلکہ ریاض کے گرد گھوم رہے ہیں۔ کیا بدل رہا ہے؟ مشرقِ وسطیٰ میں نئی صف بندیاں تیزی سے ابھر رہی ہیں۔ روس اور چین کے ساتھ بڑھتی قربت نے امریکہ کی روایتی برتری کو چیلنج کر دیا ہے۔ اب سعودی عرب کسی ایک بلاک کا حصہ نہیں بلکہ خود ایک طاقتور محور بنتا جا رہا ہے۔ یورپ بھی متوجہ اٹلی کے ساتھ حالیہ سفارتی پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ یورپ بھی اب سعودی عرب کو محض تیل کی ریاست نہیں بلکہ ایک اسٹریٹجک پارٹنر کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ شاید اسی لئے جیورجیا میلونی بنا مدعو کئے ریاض پہنچ گئیں۔ امریکہ کیلئے وارننگ شاٹ ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حلقوں میں یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ کیا واشنگٹن اپنی سب سے اہم اتحادی حیثیت کھو رہا ہے؟ شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کر دیا ہے کہ سعودی پالیسی اب صرف اور صرف قومی مفاد کے گرد گھومتی ہے۔ نئی عالمی ترتیب کی جھلک یہ محض سفارتی روابط نہیں بلکہ ایک ابھرتی ہوئی نئی عالمی ترتیب ہے جہاں سعودی عرب ایک “گلوبل پاور بروکر” کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ اب وقت بدل چکا ہے… فیصلے سمندر پار نہیں بلکہ ریاض میں گونجتے ہیں۔ “ویژن 2030” صرف ایک منصوبہ نہیں، بلکہ ایک طاقتور حقیقت بنتا جا رہا ہے جسے دنیا نظر انداز نہیں کر سکتی۔ کیا واقعی سعودی عرب عالمی طاقتوں کی صف میں سب سے آگے نکل رہا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں! بشکریہ ڈاکٹر جام سجاد
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
102
89
790
208.9K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے ایکسپورٹس گر رہی ہیں گروتھ ریٹ آدھا ہوچکا سرمایہ کاری ختم ہورہی ہے امارات سے تعلقات خراب افغانستان سے تعلقات خراب چین پیسے واپس مانگ رہا ہے سعودی عرب کا معلوم نہیں کیا کرے تیل کی قیمت تباہ کن سطح پر کاشتکاروں کی فصلیں خراب صنعتکاروں کی انڈسٹری بند بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے غربت کی شرح بڑھ رہی ہے تین ہزار سیکیورٹی اہلکار مروا لیے ہیں گرین انیشیٹو ریت کا ڈھیر بن چکا ایس آئی ایف سی کا ذکر بھی نہیں بچا جمہوریت ختم عدالتیں ختم فوجی افسران کی تنخواہوں میں اضافہ فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس معاف
اردو
70
1.5K
4K
42.1K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ نیوز ۔۔۔🚨 ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کرو ورنہ میں تمہارے ملک کی ہر چیز کو اڑا کے رکھ دوں گا اور میں نے بہت ساری گنز اسلحہ تمہارے ملک میں بھیج دیا ہے جو لوگوں کو کہ پاس ہے وہ لوگ تمہیں مار ڈالیں گے ٹرمپ کی چیخوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ کل رات چوٹ گہری لگی فوکس نیوز ⁠۔۔۔۔۔۔۔؀
اردو
1
165
759
23.9K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨دوبئی کے شیخ پاگل ہوگئے 🔥🔥 پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات انتہائی خراب ہوگئے، معاملات بگڑ گئے۔ پہلے فیلڈ مارشل کو گھر بلا کر دھمکی لگا کر دو ارب ڈالر واپس مانگ لیے پھر آج UAE نے پاکستان سوپر لیگ PSL میں شرکت کرنے والے اپنے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا۔ پلیئرز لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس جانے کیلئے تیار۔ عاصم، زرداری نواز رجیم چینج نے ملک تباہ کردیا ہے۔ اب کوئی ہمسایہ ملک بھی اعتبار کرنے کو تیار نہیں
اردو
239
1K
4.4K
188.7K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
پٹواریوں اور جرنیلوں نے عمران خان کے خلاف ملک ڈیفالٹ ہونے والی سازش رچائی. جبکہ ملکی خزانے میں اُس وقت ریکارڈ زر مبادلہ پڑا ہوا تھا. اللہ کی تدبیر دیکھیں. اب خزانہ خالی ہے اور سارے ملک اپنا پیسہ واپس مانگ رہے ہیں. اب جرنیلوں کو سمجھ لگ رہی ہے اصل ڈیفالٹ کیا ہوتا ہے. باہر سے شیخ چھتر مار رہے ہیں. اور ریکارڈ مہنگائی کرنے پہ اندر سے عوام چھتر مار رہی ہے. اخے دو سال میں معشیت ٹھیک کر دوں گا.
اردو
17
314
1K
16.3K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
آج کوئٹہ کیفے مغل مارکیٹ I-8 میں چائے پیتے ہوئے میرے ساتھ والی ٹیبل پر بیٹھے دو لڑکے آپس میں بی آر ٹی پشاور پر بحث کر رہے تھے۔ دونوں کا تعلق چکوال سے تھا، ایک غالباً تلہ گنگ کا تھا۔ ایک پی ٹی آئی کا حامی تھا اور دوسرا مسلم لیگ (ن) کا۔ بحث یہ تھی کہ بی آر ٹی پشاور ابھی تک نہیں بنی اور اس پر اربوں روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ میں نے مداخلت کی اور کہا کہ بی آر ٹی پشاور تو بن چکی ہے، بین الاقوامی سرٹیفکیشن اور ایوارڈز بھی حاصل کر چکی ہے۔ اس پر ایک لڑکا بولا کہ سر میں بھی اسے یہی سمجھا رہا ہوں، ہم ایک ہفتہ پہلے خود اس پر سفر کر کے آئے ہیں، ستر روپے کا ٹکٹ لیا اور سفر کیا۔ میں نے دوسرے لڑکے سے پوچھا تو اس نے کہا ہاں سفر تو کیا ہے، لیکن یہ پروجیکٹ نواز شریف نے بنایا ہے، عمران خان والا تو ابھی بنا ہی نہیں۔ یہ سن کر میں سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔ پٹواری یقینا ایک عجیب مخلوق ہے ، علم، تعلیم اور شعور ملکر بھی ان کی سیاسی ضد کو نہیں بدل سکتا، جس منصوبے پر خود سفر کر کے آئے، اسے ماننے کو تیار نہیں کہ وہ عمران خان کے دور میں بنا، اور بضد ہیں کہ اس کا کریڈٹ نواز شریف کو دیا جائے۔
اردو
23
188
971
45.5K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
اردو
19
1.8K
3.6K
67.5K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سب سے بڑی خبر ۔۔۔👊🚨 ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے پائلٹ بدلے 10 ہزار فلسطینیوں کی رہائی چاہتے ہیں ۔ سبحان اللہ اللہ اکبر ⁠🥹🙏
Sara Mir tweet media
اردو
143
3.8K
12.3K
80.3K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 تیسری جنگ عظیم کا بڑا خطرہ۔ ایران نے دنیا کو اپنے ایٹمی ہتھیار دکھا دئیے۔ امریکی صدر کی غیر زمہ داری نے دنیا کو اگ میں دھکیل دیا۔
اردو
37
795
3.4K
111.1K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کی تباہی آن پہنچی، ایپسٹین متاثرین کے لیے خوشخبری۔ امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی کو عہدے سے ہٹادیا گیا. ان پر ایپسٹن فائلز چھپانے اور ٹرمپ کو بچانے جیسے الزامات ہیں 🔥
اردو
9
2.4K
7.2K
112K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
ایک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے اکاؤنٹ میں 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کرے گا اور 5 ارب ڈالرز کا ادھار تیل بھی فراہم کرے گا ۔ پاکستان اور سعودی عرب کی بات پہلے ہوگئی تھی جس کے بعد سعودیہ کے ہی کہنے پر پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے پیسے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ۔ سعودی عرب نے ایران کے خلاف کسی بھی محاز کا حصہ نہ بننے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ۔ سعودی عرب تمام عرب ممالک کو اکھٹا کررہا ہے لیکن اس میں یو اے ای شامل نہیں ہے ۔ پاکستان نان عرب ممالک کو اکھٹا کررہا ہے ۔ سعودیہ اب امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ مسلمان ممالک کی ایک متحدہ فوج بنانا چاہتا ہے ۔ ترکیہ مصر پاکستان اس پر آن بورڈ ہیں ۔ نیٹو طرز کا اسلامی اتحاد اب زیادہ دنوں کی بات نہیں رہی اور جلد ہی اس کا اعلان متوقع ہے ۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
188
409
2.5K
174.4K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان آج گھریلو ملازمہ پچھلے ماہ کی تنخواہ لینے آئی تھی ،اور کچھ رقم ایڈوانس بھی مانگ رہی تھی۔ بیگم نے کہا میں تمہیں پورے پیسے اس شرط پہ دوں گی کہ واپس آ کر تم اپنا کام پوری ایمانداری سے کرو گی ۔ دیکھو برتن کتنے صاف ہیں اور فرش کتنی اچھی طرح چمک رہا ہے ۔ ملازمہ بولی ۔ ۔ ۔ مرد کا ہاتھ تو مرد کا ہی ہوتا ہے نا بی بی جی
اردو
5
14
113
23.6K
شانی ملک( ⁱᴾⁱᵃⁿ ) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایران نے اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی کی کوشش کو ان کا اپنا معاملہ قرار دیکر امریکیوں سے مذاکرات مسترد کر دیئے۔ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کا پلان تھا کیونکہ کمال خرازی (سابق ایرانی وزیر خارجہ اور موجودہ مشیر) پاکستان کے ساتھ بات چیت کے دوران گھر پر فضائی حملہ میں شدید زخمی ہوئے تھے اگر ایران نے اس سازش میں پاکستان کو شریک سمجھا تو آئندہ آبنائے ہرمز سے پاکستانی جھنڈے والے جہاز بھی نہیں گزر سکیں گے
اردو
17
216
843
16.9K