faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ

271K posts

faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ banner
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ

faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ

@Faysalsoldier

You were born with wings. Why prefer to crawl through life..!!!! (RUMI) Imran khan only hope for Pakistan 🇨🇦🇵🇸🇬🇧🇵🇰 @TeamiPians. Moderator

Earth Katılım Temmuz 2022
3.7K Takip Edilen3.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ@Faysalsoldier·
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ایک خاتون پشتو میں کہہ رہی ہیں خان اشارہ کرو پھر صرف ان کا تماشہ دیکھو 🔥دما دم مست قلندر ہوگا ۔۔🫵🏻 #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی @TeamiPians
اردو
11
632
333
11K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Muddasir Ghaus
Muddasir Ghaus@Muddasirghaus0·
Happy Birthday, bro! @Bangash25292368 🎉 May this year bring you strength, success, and the courage to stand for what you believe in—just like the leaders you admire. Stay passionate, keep dreaming big, and never back down. Have an amazing year ahead! 💪🔥
Muddasir Ghaus tweet mediaMuddasir Ghaus tweet media
English
6
9
9
109
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
شہید بھائی ریحان زیب کا خون بیچنے والے کا پالش دیکھ کر شہباز شریف بھی حیران و پریشان ہے کہ یہ تو مجھ سے بھی بڑا پالشی نکلا 😅
اردو
15
212
670
10.7K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر 🚨
اردو
11
153
354
2.7K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ بتاؤ @grok اس وقت پاکستان پر ٹوٹل قرضہ ڈالرز میں کتنا ہے؟ روپے کے حساب سے ہر پاکستانی کے سر کتنا قرض ہے؟ اس کا تفصیلی جواب دو 🧐
اردو
4
11
116
18.9K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨 مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔ عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
اردو
3
250
548
4K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shaukat Basra
Shaukat Basra@sh_basra·
شکر کریں یہ تجربہ کار ٹیم کورونا کے دنوں میں نہیں تھی ورنہ اب تک ہم سب کی قبروں پر گھاس اُگ گئی ہوتی!
اردو
41
654
2.9K
35.4K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Syeda Naqvi 🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ
پنجاب میں فی بھینس 30روپے گوبر ٹیکس عائد کرنیکا کا فیصلہ۔۔۔ @TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Syeda Naqvi 🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
5
12
8
69
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Asif Bangash
Asif Bangash@Bangash25292368·
Another trip around the sun ☀️🎉 Grateful for the lessons, the growth, and all the memories. Cheers to leveling up, chasing dreams, and making this year even better. Happy Birthday to me! 🎂✨
Asif Bangash tweet media
English
33
19
47
522
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
وزیر اعظم بننے آیا تھا لوگوں کی جان بن گیا🥀🥰 خـــــان صــــاحـب🔥
اردو
5
19
45
308
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ@Faysalsoldier·
مہنگائی، کرپشن اور لاقانونیت نے عوام کی کمر توڑ دی ہے لیکن ہماری ترجیح چند یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی گپ شپ رہتی ہے۔ اگر 25 کروڑ عوام صرف 48 گھنٹے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں تو نظام ہل جائے اصل طاقت عوام کے پاس ہے مگر ہم خود کو کمزور مان بیٹھے ہیں @TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
10
9
65
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
شہباز شریف کے لیے کوئی ایک جملہ؟
اردو
4
11
28
410
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
امریکی وزیر دفاع نے امریکی وزیر خارجہ سمیت 12 ٹاپ جرنیلوں کو فارغ کر دیا ہے، امریکی نیول، بحریہ اور فضائیہ کے فوجی افسران شامل ہیں۔ سہراب برکت
اردو
0
14
40
479
Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ
Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ@NaziaKa81229091·
اکیلے رہنا شُروع کیا تو پتہ چلا کہ دُکھ کی اصلی وجہ تو وہ چار لوگ ہی تھے جو دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 🤭 🖤✨
Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
2
4
5
87
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
لانگ ڈرائیو ڈیٹ مارنے والوں اے لو فیر آہو 😅👇
اردو
5
24
73
1.8K
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
جنگ کے دوران دنیا جب نازک موڑ پر پہنچی تو دیکھا پاکستان پہلے ہی وہاں چار پائی ڈالے سکون سے لیٹا ہے
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
1
4
8
96
faysal Deppⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
ایک وہ مرد قلندر تھا جس نے کویڈ جیسی عالمی وباء کے دوران تمام دکانداروں کے بجلی کے بلز معاف کۓ اور گھر گھر راشن پہنچایا-
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
0
10
20
146