Mubi (Mubasher Ikram)

616 posts

Mubi (Mubasher Ikram) banner
Mubi (Mubasher Ikram)

Mubi (Mubasher Ikram)

@mubi_ikram

IT & Software by trade. Geopolitics & current affairs by curiosity. I value the counter-narrative and believe we can disagree with decency. People-first always.

Katılım Şubat 2024
526 Takip Edilen31 Takipçiler
Mubi (Mubasher Ikram)
Mubi (Mubasher Ikram)@mubi_ikram·
جو بات ہے
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛@ThisiZiHB

آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔ آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے

اردو
0
0
0
16
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے 🥲🥲🥲🥲
اردو
310
2.3K
5.1K
100.3K
Saad
Saad@Jahojalal·
@mubi_ikram @RevoltSpire Yes my parents have raised me well and hence i’ll call a spade a spade… what this bastard institution has done to our beloved country, anyone with a little gherat would ve resigned this army of hijras… these shitheads have no remorse, look at their guts to flaunt it…TRAITORS!
English
1
0
0
17
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
This is the height of shokha pan. Uniform is worn while on duty not on weddings Imagine if Traffic police wear their shiny yellow jackets on weddingz.
Rebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet media
English
497
101
1.4K
330.5K
Mubi (Mubasher Ikram)
Mubi (Mubasher Ikram)@mubi_ikram·
@MariaBalochPK نہیں، اچھے انسان زیادہ تر برے ساتھی ہوتے ہیں۔ اور برے انسان زیادہ تر اچھے ساتھی ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر آپکا کمینہ والا دوست زیادہ کام آئے گا اور شریف والا کم۔
اردو
0
0
0
4
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیا ہر اچھا انسان اچھا ساتھی بھی ہوتا ہے؟
اردو
17
3
24
666
Mubi (Mubasher Ikram)
Mubi (Mubasher Ikram)@mubi_ikram·
@Jahojalal @RevoltSpire Saad bro, some people accept their fate and they love what they are doing. They prefer not to hide behind fake names and faces. Let them live their life bro, not everything is political.... no abusive language please... i hope tou parents have raised you well...
English
1
0
0
20
Saad
Saad@Jahojalal·
@mubi_ikram @RevoltSpire Fakhar kis baat ka… mulk ki gaand maraney ka woh bho 70 saal sey lagataar… aisey fakhar ki maan ki *****!
हिन्दी
1
0
0
18
ONYEKA V ™
ONYEKA V ™@_Sironyeka·
Are you a small account Just drop hey We’ll boost you instantly
ONYEKA V ™ tweet media
English
5.5K
373
3.4K
401.9K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
بیروزگار صحافی سید شہریار کی فیس بک وال سے اقتباس ایسی صحافت سے دل بھر گیا 😞 12 سال روزنامہ اوصاف میں ملازمت کی کبھی پریشان نہیں ہوا نہ انتظامیہ نے تنگ کیا پھر کچھ دوستوں کے مشورے پر زیادہ تنخواہ اور بچوں کے اچھے مستقبل کی لالچ میں دنیا اخبار جائنگ دے دی اور ان کیلئے بھی 11 سال دن رات ایک کردیا پھر زلالت کا سفر شروع ہوا اسلام آباد آفس جاتے ہوئے ایک حادثے میں ٹانگ کی ہڈی چکنا چور ہوگئی ادارے کے مالک سیٹھ صاحب نے ایک ماہ تو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دی پھر یہ کہہ کر تنخواہ ڈیڈھ سال بند کردی کہ شکر کرو ملازمت سے نکالا نہیں ٹانگ پر لوہے کے کڑے اور دس کے قریب راڈ پڑنے کے باوجود آفس حاضری لگانے بساکیوں پر جاتا رہا پھر بھی تنخواہ نہیں ملی اور پھر وہ کام شروع ہوا جس کا ساری زندگی روادار نہیں تھا کبھی کسی دوست سے قرض لیا کبھی کسی سے اور اس طرح قرضوں میں ڈوبتا چلا گیا بنک سے لون لیا جنھوں نے ڈیفالٹر کردیا ڈیڈھ سال اس زلالت سے گزرنے کے بعد 2023 میں دوبارہ ڈیوٹی جوائن کی تو چند ماہ میں ہی سیٹھ صاحب نے یہ بہانا بنا کر نوکری سے فارغ کردیا کہ ایکسائز کی ایک معمولی سے خبر پر ایکسائز کا موقف شامل نہیں کیا اور ساتھ مزید رپورٹرز کو بھی ایسے ہی بہانے بنا کر فارغ کردیا گیا تب سے اب تک بے روزگاری چل رہی قریبی رشتوں اور ایسے لوگوں کے اللہ نے رنگ دکھائے جن کے شاہ جی شاہ کررتے منہ نہیں تھکتے تھے اس عرصہ میں کچھ دوست ایسے تھے جو فرشتوں سے کم نہیں تھے اللہ انھیں میری عمر بھی لگادے جنھوں نے بہت ساتھ دیا، اس دوران ملازمت کی بہت کوشش کی دروازے کھٹکٹائے پر کچھ نہیں بنا بچوں کیلئے کچھ ایسے کام کئے جس سے کچن بھی نہیں چلا اس بدبخت صحافت کے علاوہ آتا بھی کچھ نہیں کہ کہاں جاؤں دو سال سے بچے تعلیم سے فارغ گھر بیٹھے ہیں گھر کبھی کھانا پکتا ہے کبھی نہیں قرضوں میں ڈوب گیا دوستوں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے شرمندہ ہوگیا اور ہمارے چند نام نہاد لیڈرز نہ فون اٹھاتے نہ میسجز کے جواب دیتے تنظیموں کی توجہ کیلئے تو مرنا ضروری ہے تعزیتی ریفرنس بھی تو کرنے ہوتے ہیں صاحب۔ گرمی میں بجلی کے بغیر بیٹھے ہیں میٹر کٹا ہوا ہے، قرضوں سے قبر اور آخرت دونوں خراب ہوچکے ہیں اللہ اب اس زلالت والی زندگی سے نکال دیں آمین
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
137
534
1.1K
107.2K
Mubi (Mubasher Ikram) retweetledi
Mubi (Mubasher Ikram)
Mubi (Mubasher Ikram)@mubi_ikram·
@RevoltSpire انسان جس لباس میں فخر محسوس کرتا ہے وہ اپنی شادی پر پہنتا ہے۔ ہر بات پر تنقید کرنے نہ بیٹھ جایا کریں۔ کسی کو دیکھ کر خوش بھی ہو لیا کریں کبھی
اردو
2
1
4
731
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
آج اپنی ویب سائٹ پر یہ پانچ تحریریں پوسٹ کی ہیں: امن کوششوں کی قیمت: 3.5 ارب ڈالر یہ پاک امارات تعلقات پر مضمون ہے جو نان سبسکرائبرز بھی پڑھ اور سن سکتے ہیں۔ آڈیو موجود ہے۔ اس کے علاوہ بھارت کا سب سے بڑا ڈون عرق سگی، ایران کی مقبول شراب دنیا کا سب سے پہلا ناول اور میری طبع زاد تحریر: انچولی والوں کے انوکھے نام، میری آواز میں sharedreadings.com
Mubashir Ali Zaidi tweet media
اردو
4
11
47
3.9K
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
This is peak Iranian regime resistance in 2026 😂 TITANIKISHAN😍
Ahmed Khalifa tweet media
English
43
55
381
8.2K
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
ٹورزم کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بد اخلاق شہر کا نام بتائیں؟؟
اردو
722
12
425
128.9K
Moments & memories
Moments & memories@momentmemori·
Incase if you having a bad day. Watch till the end.
English
408
1.4K
24.6K
766.7K
Dear Self.
Dear Self.@Dearme2_·
I’m sick of pretending, what does RSVP stand for?
English
740
216
7.3K
6.2M
Mubi (Mubasher Ikram)
Mubi (Mubasher Ikram)@mubi_ikram·
@kalmatiJD ایسی ہی بات کسی پنجابی نے کردی تو قیامت آ جانی ہے۔
اردو
0
0
4
129
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
گوادر میں گریڈ 1 سے 15 تک کسی غیر مقامی کو بھرتی نہیں ہونے دوں گا ۔ سارے وزیر کان کھول کر سن لو ۔ گوادر کی نوکریوں پر صرف بلوچوں کا حق ہے ۔ ہدایت الرحمان بلوچ کا اسمبلی میں خطاب
اردو
87
12
171
51.5K