@TheRealPCB جب بورڈ والے ٹھیک ھو گئے تب یہی ٹیم صحیح کھیلنے لگ جائے گی۔
یہ رضوان جیسے مرضی کھیلے اسے کوئی کچھ کہنے والا ہی نہیں۔۔
سب فین کے جزبات سے کھیلنے والے ہیں
From 158th ranked T20I batter in 2020 to becoming The T20 Cricketer of the Year in 2021 and now claiming the #1 T20I Rank in 2022 🔝
Muhammad Rizwan has redefined the meaning of hardwork and success 👑
#RiseAndRise#SayaCorporation@iMRizwanPak@TalhaAisham
صحت کارڈ کے بعد حکومت نے نئے سال کے تحفے کے طور پر ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں چھ روپے تک فی کلو کمی کر دی ہے اس سے ملک کی 72% آبادی جو پائپ گیس سے محروم ہے اس کو براہ راست فائدہ ہو گا ، آئندہ سال میں توانائ اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں واضع کمی دیکھنے میں آئے گی