Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

1.6K posts

Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@mughal9822awais

فالو کا بٹن پٹواریوں کا گلا سمجھ کے دبائیں 🫡

Naa Maloom Katılım Ekim 2015
1.1K Takip Edilen676 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ@mughal9822awais·
سانحہ لال مسجد ، ساںحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ اے پی ایس ، اور سانحہ ڈی چوک اورسانحہ نو مئی کرنے والے ایک ہی ہیں !!!
اردو
1
2
3
355
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ملبے کی تصویر میں امریکی ایف 15 ای سٹرائیک ایگل ہے, جوشوا چیتھم، بی بی سی ویریفائی ایک ماہر نے بی بی سی ویریفائی کو یہ تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں دکھائی دینے والا ملبہ درحقیقت امریکی ایف 15 ای سٹرائیک ایگل طیارے کا ہے۔ تھنک ٹینک روسی کی ملٹری سائنسز ٹیم میں ایئر پاور اور ٹیکنالوجی کے سینیئر ریسرچ فیلو جسٹن برونک کے مطابق تصاویر میں دکھائی دینے والے حصے طیارے کے ونگ ٹِپ اور ورٹیکل سٹیبلائزر ہیں۔ یہ برطانوی اڈے آر اے ایف لیکنہیتھ میں تعینات امریکی 494ویں فائٹر سکواڈرن کے طیارے سے مطابقت رکھتے ہیں۔ ریورس امیج سرچ سے معلوم ہوا ہے کہ یہ تصاویر پہلی بار آج ہی سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہوئی ہیں۔ ہم اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتے کہ یہ تصاویر کہاں لی گئی تھیں کیونکہ یہ کلوز اپ شاٹس ہیں اور ان میں کوئی ایسا واضح نشان نہیں ہے جس سے جیو لوکیشن کا پتا چل سکے۔ تاہم ہم نے انھیں اے آئی کے ذریعے جانچا ہے اور ان میں کسی قسم کی جعل سازی یا ڈیجیٹل مداخلت کے آثار نہیں ملے۔
Siddique Jan tweet media
اردو
0
60
416
20.1K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
بلا عنوان، بنائے تبصرہ
Khaleeq Kiani tweet media
اردو
6
330
738
9.7K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️ایک ضروری وضاحت‼️ آج سہیل سے ملاقات کا ون پوائنٹ ایجنڈا خان کی رہائی تحریک تھی، جس کے لئے اس نے 9 اپریل کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ جیسے ہی اس نے یہ اعلان کیا، میں نے اسے مکمل سپورٹ کی یاددہانی اس شرط پر کروائی کہ 9 کو ہم کوئی لالی پاپ قبول نہیں کریں گے، اب مزید وقت کا زیاں قبول نہیں۔ اگر 9 کو ٹھوس لائحہ عمل۔اور تاریخ نہ دی گئی تو ہم۔اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے۔ یہ دوستی کا ہاتھ بھی ہے لیکن غیر مشروط نہیں۔ اور مجھے سہیل سے مل کر واقعی محسوس ہوا کہ وہ سنجیدگی سے اب عمل کرنا چاہتا ہے۔ ہماری واحد ترجیح اس وقت خان صاحب کی رہائی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ کچھ نامعقول جھوٹے لوگوں نے اسے غلط رنگ دیا کہ شاید۔میں کسی کی لابنگ کرنے گیا تھا۔ تو واضح سن لیں، نہ میں نے پہلے کبھی لابنگ کی ہے، نہ آج کر رہا ہوں، نہ آئندہ کرون گا۔ اپنے لئے نہیں کہ تو کسی اور کے لئے کیا لابنگ کروں گا اور کیوں کروں گا؟ مجھےباس سے کیا فائدہ؟ ایسے بیہودہ لوگ یہ جھوٹی الزام تراشیاں بند کریں اور توجہ خان صاحب کی رہائی پہ مرکوز رکھیں۔ جسے سینیٹ کی سیٹ کا بہت شوق ہو آئے میں استعفی دیتا ہوں،۔میری سیٹ لے لے۔ میری طرف سے یہ۔موضوع بند ہے۔۔متھے بلاوجہ ان فالتو چیزوں میں نہ گھسیٹا جائے۔ ہمارا فوکس صرف خان کی رہائی تحریک ہے اور کچھ نہیں!
اردو
127
1.2K
4.6K
72.1K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جو بھی اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے گا اسکو فالو کیا جائے گا ۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
69
1.8K
3K
33.3K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.1K
19.2K
38.5K
638.6K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
ایک پولیس اہلکار بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمن کو دیکھ کر دوڑتے ہوئے ان کے پاس آیا اور عید مبارک باد دی۔ وزیر اعظم نے گلے لگا کر معانقہ کیا۔
اردو
28
1.4K
13.2K
426.4K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
🚨🚨 بریکنگ ⚡ اللہ اکبر ایران والے وعدوں کے پکے ثابت ہوئے، کہتے ہیں تو کر کے دکھاتے ہیں۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی کا حالیہ بڑا اعلان: "انہوں نے ہمارے نیوکلیئر سائٹس کو نشانہ بنایا لیکن پروگرام روک نہ سکے۔ ہم اب اسرائیل کے ایٹمی مراکز کو زمین بوس کر دیں گے۔" بیان کے چند لمحوں بعد اسرائیل کی نیوکلئیر سائیٹ دیمونا میں تباہی پھیل گئی، ایرانیوں نے اسرائیل کی تنصیبات کو تباہ کیا اور شدید نقصان پہنچایا! 💥
اردو
2
72
317
5.9K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ@mughal9822awais·
عمران خان کی اپنے بیٹوں سے گفتگو ❗ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا عمران خان
اردو
0
0
0
6
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
Sadiq Afridi صدیق آفریدی@iamSadiqAfridi·
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بغیر سیکورٹی و پروٹوکول کے پشاور صدر بازار آمد، وزیراعلی نے صدر بازار کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے
اردو
114
2K
10.7K
101.4K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
@zeshmohmand ایران اپنے ایک اور لیڈر کو محفوظ رکھنے میں پھر ناکام ہوا ہے 💔
اردو
12
12
201
2.4K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
علی لاریجانی 💔💔
فارسی
26
346
2K
18.3K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
19
1.3K
3.6K
24K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Khamenei.ir
Khamenei.ir@khamenei_ir·
Receiving Mr. @ImranKhanPTI, the Prime Minister of Pakistan
Khamenei.ir tweet media
English
119
4.2K
16K
0
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
คzค๔เ𓅂
คzค๔เ𓅂@ba_804·
اگر تمہیں اکاؤنٹ کہ ڈر نہیں تو یہ پوسٹ اتنی رپوپسٹ کریں کے نیتن یاہو تک پہنچ جائے
اردو
44
3.9K
8K
71.7K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!! قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے- جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔ میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا- پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔ نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔ پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔ یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں- صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔ کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا- سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے- بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔” اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
اردو
2.5K
22.7K
41K
1.5M
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہمارے رسولِ محترم ﷺ جب بھی جہاد کیلئے نکلتے، عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے کی سخت ترین ہدایات جاری کی جاتیں۔آج ہمارے اپنے سیکورٹی اہلکار آدھی رات کو گھروں پر دھاوا بولتے، دروازے توڑتے، گھریلو ساز و سامان تباہ و برباد کرتے اور (قیمتی اشیاء) چوری کرکے ساتھ لے جاتے ہیں۔ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، انہیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور اگر مطلوبہ شخص ہاتھ نہ آئے تو اس کے والد حتّٰی کہ گھریلو ملازمین تک کو (بالکل غیرقانونی طریقے سے) اٹھا کر قید کردیا جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک حملے کے دوران جب میرا بھانجا ہاتھ نہ لگا تو میری ہمشیرہ کے ڈرائیور اور باورچی رحیم کو اٹھا لیا گیا۔ دونوں کو قید کردیا گیا اور جانوروں (sardines) کیطرح ایک چھوٹے سے ڈربے میں پھینک دیا گیا۔ رحیم کو تو سانس کی تکلیف تھی چنانچہ رہائی کے بعد جب سے وہ واپس لوٹا ہے وینٹیلیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ جو گروہ (ایک جمہوری ملک میں) دہشت کے اس راج کا ذمہ دار ہے وہ بلاشبہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ ہم مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سرکار کے ہاتھوں انسانی حقوق کی ایسی بہیمانہ خلاف وزریوں کی داستانیں تو سُنا کرتے تھے مگر ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وحشت و بربریت کی ایسی تاریخ یہاں (پاکستان میں) بھی رقم کی جائے گی۔ (جبر و وحشت) کی اس پالیسی سے اگرچہ وقتی طور پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہو مگر (عوام کے سینوں میں کھَولتا ہوا) نفرت و ناراضگی کا لاوا کسی وقت بھی باہر آجائے گا۔
اردو
4K
49.6K
104.2K
2.5M
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
The Gladiator
The Gladiator@Gladiator_wa·
لوہاروں نے ملک کو باپ کی بھٹھی سمجھ رکھا ہے۔ اسکا ذمہ دار وہ چوکیدار ہے جس نے پورے پاکستان پر قبضہ کر رکھا ہے۔
اردو
9
407
1.2K
10.1K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
The Gladiator
The Gladiator@Gladiator_wa·
نانی ٹِک ٹاکر کہتی تھی کہ 1 روپیہ پٹرول مہنگا ہو تو بابا کے آنسو نکل آتے ہیں ؟؟؟؟ عوام الناس کہہ رہی ہے کہ پٹرول 55 روپے مہنگا سُن کر تیرا پاپا مر کیوں نہیں گیا۔۔۔۔!!!!!!
اردو
99
1.7K
5.5K
59.5K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
ایران نے جنگی ترانہ ریلیز کر دیا 🔥
اردو
1
69
288
5.5K
Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
کویت حملوں میں استعمال کئے گئے ڈرونز🚨 ایران نے حالیہ گھنٹوں میں کویت میں امریکی اڈوں پر حملوں کے دوران جدید آرش-2 ڈرونز کو شاہد-136 ڈرونز کے ساتھ استعمال کیا ہے !! آرش-2 150 کلوگرام کا وارہیڈ لے جا سکتا ہے👉
اردو
0
252
1.5K
44K