Muhammad Afzaal

232 posts

Muhammad Afzaal

Muhammad Afzaal

@muhammad_7744

Katılım Nisan 2023
430 Takip Edilen250 Takipçiler
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبُٗ آپریشن غضب للحق جلال آباد، پنجشیر، بامیان، ننگرہار پاک فضائیہ اہم مقامات پر حملے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
0
0
0
4
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
نصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبُٗ آپریشن غضب للحق کابل قندھار پاکستان فضائیہ کے ٹارگٹ ہٹ الحمدللہ ثم الحمدللہ 313 برگیڈ ہیڈکواٹر تباہ 201 برگیڈ ہیڈکواٹر تباہ 205 برگیڈ ہیڈکواٹر تباہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر تباہ ملا عبدالحق انٹیلیجنس چیف ہیڈکواٹر تباہ غازی ہیڈکواٹر تباہ
اردو
0
0
0
27
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
#تنخواہوں_میں_ناانصافی_نامنظور
QHT
0
0
1
24
Muhammad Afzaal retweetledi
Aqeel Ahmad
Aqeel Ahmad@aqeel_ahmad22·
#تنخواہوں_میں_ناانصافی_نامنظور پنجاب بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں کیا گیا اضافہ وفاق کے برابر ہونا چاہیے ڈسپیرٹی الاؤنس نہ دینا ظلم ہے
اردو
0
48
97
1.5K
Muhammad Afzaal retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
تنخواہوں میں تفاوت بند کرو #تنخواہوں_میں_ناانصافی_نامنظور
اردو
0
52
67
1.4K
Muhammad Afzaal retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
جو کماؤ گے اس پر ٹیکس! جو خرچو گے اس پر ٹیکس! جو بیچو گے اس پر ٹیکس! جو خریدو گے اس پر ٹیکس! جو جمع کرو گے اس پر ٹیکس! بونس، اوورٹائم، اضافی کمائی پر اضافی ٹیکس! گفٹ لیے ہوئے پیسوں پراپرٹی پر ٹیکس! گفٹ دیے ہوئے پیسوں پراپرٹی پر ٹیکس! سال بعد پھر سالانہ ٹیکس اس کمائی پر جس پر پہلے ہی سے ٹیکس ادا کیا تھا! #Budget2025
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
93
677
1.5K
32.3K
Muhammad Afzaal retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
دنیا میں کہیں نہیں ھے کہ 200 سے زیادہ ایک یونٹ خرچ کرنے کی اگلے 6 ماہ ڈبل ریٹ لگا کر سزا دی جائے جس ماہ 200 سے زیادہ یونٹ خرچ ھوں صرف اُسی ماہ کا بل زیادہ ریٹ سے آنا چاہیے نا کہ اگلے 6 ماہ کا #NoMoreSlabLooting
اردو
12
744
1K
16K
Muhammad Afzaal retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
بجلی کی دو سو سے کم یونٹس صرف ایک صورت میں ممکن ہے کہ غریب پنکھا نہ چلائے۔ اور اگر ایک بار دو سو سے اپر چلا گیا تو پھر آئندہ دو سو سے کم یونٹ پر بھی رعایت نہیں۔ یہ ظلم یہ تماشا اب ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔
اردو
0
1.2K
2.6K
33K
Muhammad Afzaal retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
چلیں بجلی سستی نہ کریں، سلیب سسٹم ختم نہ کریں۔۔۔۔ صرف اتنا کر دیں کہ جس ڈویژن/سرکل میں بجلی چوری ہو، اس ڈویژن کے ایس ڈی او اور ایکسئین کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیں۔ صرف 1 ہفتہ اس اصول پر عمل ہوا تو بجلی وافر موجود گی، خود ہی سستی بھی ہو جائیگی #NoMoreSlabLooting
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
96
1.2K
2.3K
35.9K
Muhammad Afzaal retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
جناب @CMShehbaz صاحب 30 ہزار روپے کمانے والا مزدور مہنگی بجلی کا بل کیسے ادا کرے..؟؟ روٹی کھاے بیوی بچوں کو دیکھے یا مہنگی بجلی کے بل دیکھے؟ آپ درد دل رکھنے والے انسان ہیں لہذا عوام کو مت رُلائیں یہی عوام آپکو ووٹ دیکر کامیاب بناتی ہے.. بجلی سستی کریں #NoMoreSlabLooting
اردو
64
709
988
12.2K
Muhammad Afzaal retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
بجلی کے یونٹ کا ایک ریٹ مقرر کریں 200۔ 201 والا فرق ختم کریں غریبوں کے لیے 300 یونٹ فری کرنے کا اپنا وعدہ پورا کریں۔ @CMShehbaz @akleghari
اردو
39
940
1.8K
37K
Muhammad Afzaal retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
سیاستدانوں، وزیروں، مشیروں، ججوں اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی فراہمی بند کی جائے #NoMoreSlabLooting
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
107
1.7K
2.9K
59.7K
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
لگتا ھے چائنہ اور روس کے دباؤ نے ٹرمپ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ھے، ٹرمپ کا جارحانہ پالیسی ترک کرتے ہوئے ایرانی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ۔۔۔
اردو
0
0
0
4
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
ایران میں حملے کا روٹ چیک کریں انڈین منافقت
Muhammad Afzaal tweet media
اردو
0
0
0
11
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
امریکہ نے اپنے B-52 بمبار طیاروں کے ذریعے ایران کی جوہری تنصیبات پر بنکر بسٹر بم برسائے۔ اللّٰہ تعالیٰ ایران اور اس کے گرد و نواح میں بسنے والوں کو نیوکلیئر تابکاری کے مہلک اثرات سے محفوظ رکھے۔ امین ثم آمین
اردو
0
0
0
22
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
بھارت میں سول ملٹری تعلقات خراب ہوگئے ہیں، مودی نے اپنی فوج کو ذلیل کرادیا ہے
اردو
0
0
1
19
Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal@muhammad_7744·
Iran you ❤️❤️❤️
Muhammad Afzaal tweet media
English
0
0
0
19