Muhammad waseem

302 posts

Muhammad waseem banner
Muhammad waseem

Muhammad waseem

@muhammad_936

لااله الا الله محمد رسول الله

United Arab Emirates Katılım Temmuz 2021
389 Takip Edilen52 Takipçiler
Muhammad waseem
Muhammad waseem@muhammad_936·
Write to Earn Is Now Open to All Users - Earn Up to 50% Commission on Every Binance Square Post | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now! binance.com/en/support/ann…
English
0
0
0
3
Muhammad waseem retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
پارک ویو سوسائٹی بھی ڈوب گئی جن اداروں نے اوپروول دی کیا انکا احتساب ہوگا بڑی تعداد میں لوگوں کی نقل مکانی #FloodAlert
اردو
130
794
2.2K
86.4K
Muhammad waseem retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
محدود اور دستیاب وسائل کا بہترین استعمال کیا جا رہا ہے ریسکیو والے لوگوں کے لیے رحمت کے فرشتے بنے ہوئے ہیں اللہ پاک ان کا حامی و مددگار ہو
اردو
24
598
2.6K
50.8K
Muhammad waseem retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
اس ہیرو کو وائرل کرنا چاہئیے❤️ تلہ گنگ میں 6 سیاحوں کی گاڑی اچانک سیلابی ریلے میں مکمل ڈوب چکی تھی تلہ گنگ کے رہائشی ظفر نے اپنے ٹریکٹر کی مدد سے تمام افراد کو گاڑی سمیت نکال لیا اور قیمتی جانیں بچ گئیں۔ x.com/ArchRivall/sta…
اردو
79
2.7K
10K
186.5K
Muhammad waseem retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
100 مریم اس بہادر بین پر قربان جس نے ایک انسانی جان بچائی یہ ہے اصل پنجاب کی بیٹی
اردو
334
3.8K
16.4K
431.5K
Muhammad waseem retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
دریائے راوی کا پانی روکنے کے لئے بھارت نے جو مادھوپور ڈیم بنایا تھا اس کے چار گیٹ ٹوٹ چکے ھیں۰ جب تک بھارت یہ گیٹ اور ڈیم مرمت نہی کر لیتا راوی میں پانی آتا رھے گا۰
اردو
45
1.3K
4.4K
264.6K
Muhammad waseem retweetledi
اویس گھمن
اویس گھمن@ChAwaisGhumman·
اللہ پاک نے سیلاب میں اپنی کتاب قرآن مجید کی حفاظت ایسے کی👇👇👇 اللہ اکبر
اردو
19
703
4.4K
89.6K
Muhammad waseem retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
یہ معاشرہ نہیں حیوانیت ہے 💔🥲
Husnain Rafique tweet media
اردو
332
1.7K
6.7K
170.6K
Muhammad waseem retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Hello India 5 Jets 🔥
Español
62
1.1K
5.5K
54.7K
Muhammad waseem retweetledi
Syed Imran Shafqat
Syed Imran Shafqat@SImranshafqat·
وقار کے ساتھ موت کے گھاٹ تک گئی، گڑگڑائی نہ زندگی کی بھیک مانگی ، جلادوں سے گھبرائی نہیں ، متانت سے بولی “ ہاتھ مت لگاؤ صرف گولی کی اجازت ہے” ۔۔۔ شیتل بھی بہادر تھی اور اس کا انتخاب “ زرک “ بھی ۔۔
اردو
541
2.8K
9.1K
527.5K
Muhammad waseem retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔ ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
اردو
1.1K
1.5K
4.9K
690.2K
Muhammad waseem retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
لعنت ایسے بے غیرتوں کی جعلی غیرت پر۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
599
6.2K
25K
444.5K
Muhammad waseem retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی JF-17C بلاک III طیارے کا ایک اور اعزاز پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا یہ عالمی شہرت یافتہ ایئر شو برطانیہ میں منعقد ہوا JF-17C بلاک III کو "اسپرٹ آف دی میٹ" ٹرافی سے نوازا گیا یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا JF-17C بلاک III پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے عالمی سطح پر اس کامیابی نے پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کو فخر سے ہمکنار کیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو جیسے معتبر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے @DGPR_PAF @airtattoo #RIAT2025
اردو
49
1.1K
3.6K
75.8K