Muneeza Akram

135.3K posts

Muneeza Akram banner
Muneeza Akram

Muneeza Akram

@muneeza_mohsin

Karachi, Pakistan Katılım Ocak 2017
1.1K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Muneeza Akram retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سولر پینل کے لئیے لائسنس!! سورج کو سورج رہنے دیں اپنا ادارہ نہ سمجھیں مہربانی کریں اس قوم پر اور تھوڑی شرم کریں۔
اردو
18
255
961
7.1K
Muneeza Akram retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
اگر عاصم مُنیر اسلام آباد کھولتے ہیں تو یہ اس بات کی علامت سمجھی جائے گی کہ مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں مزید کسی پاکستانی رپورٹرز کو اسکی اجازت نہیں کی وہ یہ دیکھا سکے کہ 11 دن کا شٹ ڈاؤن مقامی معیشت اور مقامی معاش کو کیسے تباہ کر رہا ہے۔ ALJazeera Tv پر ڈبلیو ایچ کی رپورٹ
اردو
0
173
327
3.9K
Muneeza Akram retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
بریکنگ نیوز 🚨 رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کو ایڈز کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی صحت کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج ان پر استعفیٰ دینے اور عہدے سے ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اور اگر آصف زرداری مستعفی ہو جاتے ہیں تو پاکستان کے "ہائبرڈ آئین" کے آرٹیکل 27 کے تحت امریکی صدر کے پسندیدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، جو اس وقت ان کے خصوصی مشیر برائے بین الاقوامی امور بھی ہیں، فوری طور پر پاکستان کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
88
176
869
86.4K
Muneeza Akram retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایران اور امریکہ کے درمیان ٹائم کا فرق ہے ۔ جب ٹرمپ دھمکیاں دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اٹھ کر ان دھمکیوں کا جواب دیتے ہیں اس وقت ٹرمپ سورہا ہوتا ہے ۔۔ اس چکر میں ہمارے والے جگراتے کاٹ کاٹ کر پاگل ہوچکے ہیں آبناۓ ہرمز کھولتے ہیں تو پنڈی اسلام آباد بند کرنا پڑتا ہے پنڈی اسلام آباد کھولتے ہیں تو آبناۓ ہرمز بند ہو جاتا ہے اِسی چکر میں پنڈی اسلام آباد کُھلتے بند ہوتے پاکستانیوں کا بیڑہ تقریباََ غرق ہو چکا ہے
اردو
3
87
321
8.2K
Muneeza Akram retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے کراچی کو برباد کرکے دبئی بسایا تھا۔ اسے ولچر کیپٹلازم vulture capitalism کا ایک بڑا مرکز بنایا۔ 1990 کی دہائی سے کراچی کے ساتھ غداری شروع ہوئی تھی۔ MI6 اس منصوبے کے پیچھے میجر پلئیر تھی۔ کراچی میں ان کے ایجنٹ ٹاپ پوزیشنوں پر تھے۔ اب اللہ تعالٰی نے ایران کے ذریعے ریورس گئیر لگا دیا ہے۔ کراچی اپنا عروس البلاد کا مقام واپس حاصل کرے گا۔ دبئی کے حکمران دس سال بعد اونٹ چرا رہے ہوں گے۔
اردو
82
504
2.2K
37K
Muneeza Akram retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی قیادت اور عہدیداروں نے عمران خان اور انکی بہنوں سے اعلانیہ لاتعلقی ظاہر کر دی ہے۔ کل اڈیالہ کے باہر علیمہ خان کے ساتھ بس یہ لوگ تھے اب لیڈروں اور عہدیداروں سے لاتعلقی کافی نہیں ۔ گھر ' آفس ' سڑک 'جلسہ ہر جگہ ان کا گھیراؤ ضروری ہے ⬅️عوام کو انہیں ہانکنا پڑے گا
Shafqat Ch tweet media
اردو
25
1.3K
2.4K
10K
Muneeza Akram retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
ہاں مالک وہ تھوڑا سا غلطی ہوگئی آنکھ لگ گئی تھی 😂
Irfan Akbar tweet media
اردو
12
24
201
17.4K
Muneeza Akram retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
🚨 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے"ڈونالڈ ٹرمپ کا پچھواڑا چومنے کیلئے ہر ماہ" 12ملین ڈالرز ادا کئے ہیں 2025 سے اب تک 13کروڑ ڈالرز یعنی پاکستانی عوام کے ٹیکس کے 35 ارب روپے عاصم منیر نے ڈونالڈ ٹرمپ کا"فیورٹ فیلڈ مارشل"بننے کیلئے پھونک دئے "یہ تھا افواج پاکستان کا ویژن" @OfficialDGISPR
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
53
1.2K
2.2K
26.8K
Muneeza Akram retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بارڈر کے محافظ, ٹرمپ کی خوشنودی میں لگے ہیں! جبکہ بارڈرز پر کھل عام سمگلنگ ہورہی ہے 🔥
اردو
7
150
428
6.9K
Muneeza Akram retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایتھے رکھ ، جیڑا سمجھے اودا وی بھلا تے جیڑا نا سمجھے اودا وی بھلا 😂 نواز شریف نے اپنی زندگی دی سب توں قیمتی چیز فیلڈ مارشل دے قدماں تے تلی تے رکھ کے عمران خان کولوں بدلہ لیا اے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
15
383
1.6K
32.2K
Muneeza Akram retweetledi
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
سبرین حسبانی کی کمال پرفارمنس 👏🏻👌🏻 بس اب پنجاب جاتے ہوے سوچ لینا 🤭🤭
اردو
4
4
44
1.8K
Muneeza Akram retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
ایک جاپانی ماہرِ امراضِ قلب کا کہنا ہے: 🔴دل کے 80٪ دورے ایک عام صبح کی غلطی سے شروع ہوتے ہیں، اور اکثر لوگ یہ غلطی روز کرتے ہیں! تھریڈ 🧵
Local Street tweet media
اردو
10
162
696
137K
Muneeza Akram retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
طالبان کے حملے بند تھے ٹی ٹی پی کے حملے بند تھے بی ایل اے کے حملے بند تھے۔ کوئ دھشتگردی نہیں تھی ملک میں۔۔۔ مزاکرات ختم اب آنے والے دنوں میں آپ پھر سنے گے خیبر پختواہ اور بلوچستان میں دھشتگردی کے واقعات
اردو
1
27
103
1.2K
Muneeza Akram retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
بس یہ پتہ چلانا ہے کہ یونیورسٹی روڈ کراچی کی تعمیر نو کا ٹھیکہ کس کے سمدھی کے پاس ہے، بس پھر ساری بات سمجھ میں آ جائے گی۔
اردو
48
428
1.6K
32.8K
Muneeza Akram retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ تصویر اس ہفتے ہنگری کی ہے۔ JD کے ساتھ پیلے رنگ دئرہ والا شخص پاولو زمپولی ہے۔ وہ NYC KitKat کلب کا سابق مالک ہے اور Epstein کو چھوٹی لڑکیوں (بشمول میلانیا ٹرمپ) کا بڑا سپلائر تھا۔ اس نے اپنی ہی بیوی کو ICE کے ذریعے ملک بدر کر دیا تھا!
Sara Mir tweet media
اردو
4
103
237
4.4K
Muneeza Akram retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨چند روز پہلے میں نے بھی کہا تھا کہ ایران کسی بھی وقت اپنے نوٹ سے اضافی صفریں ختم کردے گا اور 🚨اب ایران نہ صرف صفریں ختم کرنے جارہا ہے بلکہ کرنسی ہی چینج کرنے لگا ہے 🚨ایران ایک کروڑ کے نوٹ سے چار صفریں کم کر رہا ہےجو 🚨اب ایک ہزار ریال رہ جائے گا 🚨جس کی قیمت پاکستان میں چند پیسے رہ جائے گی 🚨مطلب پاکستانیوں نے دس ہزار روپے میں جو ایک کروڑ ریال لیا ہے وہ ایک ہزار ریال بننے جارہا ہے 🚨جس کی پاکستان میں قیمت بائیس پیسے ہوگی، 🚨پاکستانیوں تُسی فیر لُٹے گئے جے😆
اردو
23
298
936
107.3K