Muni ship and Bite

51 posts

Muni ship and Bite

Muni ship and Bite

@muni_and

Katılım Eylül 2023
219 Takip Edilen36 Takipçiler
Ali Wasif Shah
Ali Wasif Shah@aliiwasif·
انتخابی نشان پیرا شوٹ، زبیر نیازی کے لیے پیرا شوٹ سے زاتی لائیو وڈیو 😂😂 پی پی 173 زبیر نیازی 🪂🪂 لیگ تو چاٹے بوٹ اپنا نشان ہے پیرا شوٹ نون لیگ تو لوٹ گھسوٹ اپنا نشان ہے پراشوٹ
اردو
23
1.5K
3.8K
73.3K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
جن کے پاس دو سال پُرانا فیس بُک اکاؤنٹ ہے۔ ڈیلی انکم $10 سے $80 سیریس لوگ صرف ہیش ٹیگ لگا کے yes لکھیں #عوام_کی_مجرم_ن_لیگ
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
4.7K
561
3.1K
224.8K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
بسم اللہ الرحمان الرحیم اسلام وعلیکم پاکستان زندہ باد
اردو
32.7K
36.9K
146K
7M
Muni ship and Bite retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
خاور مانیکا کا اغواء ہونے سے پہلے بیان ریٹویٹ کرے اور پورے پاکستان میں آگ کی طرح پھیلادو
اردو
8
223
295
7K
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
کل کی پروموش لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹس میں شیئر کریں ۔
Mr 100X tweet media
اردو
481
526
2.5K
52.8K
AB
AB@iamabd05·
چلیں مان لیا پولز میں جعلی ووٹ ہوتے ہیں، آئیے یہاں دیکھ لیتے عوام کا انتخاب کون ہے۔ 8 فروری کو آپ کا انتخاب کون ہو گا ؟؟؟
AB tweet media
اردو
555
81
220
46K
Muni ship and Bite retweetledi
کپتان کی اواز
کپتان کی اواز@Haroon_Natamaam·
8 فروری کو آپ کس پارٹی کو ووٹ دو گے؟ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
کپتان کی اواز tweet media
اردو
413
5.7K
637
95.1K
Muni ship and Bite retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
سب نے ووٹ کروا لئے سوچا ہم کیوں پیچھے رہی اپنے شیر پاکستان کا مقابلہ کروانے میں... چلیں بھئی شروع ہو جائیں شیر پاکستان کے شیر پاکستانیو....
Aftab Iqbal Fan tweet media
اردو
1.6K
16.2K
2.7K
384.2K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس پول میں دھوکہ ممکن نہیں، نواز شریف یا کپتان چپل؟ ووٹ کریں سب
Faisal Khan tweet media
اردو
4.7K
1.7K
3.7K
223.1K
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
کل کی لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹس میں شیئر کریں۔ جن کی پروموشن آج رہ گئی وہ کل تک انتظار کریں۔
Mr 100X tweet media
اردو
295
425
1.2K
27.4K
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
میرا جواب ہاں ۔۔۔
آنسہ بٹ tweet media
اردو
1.8K
862
3.2K
94K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے،وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں ، عمران خان صاحب کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔ کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کے کمنٹ لائک کرکے فالو دیں۔
The Power Of PTI tweet media
اردو
1.7K
736
3.1K
96.3K
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا قیدِ ناروا میں عظمت، جرات، بہادری اور استقامت کی بےمثال تاریخ رقم کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف کو خراجِ تحسین چیئرمین تحریک انصاف اپنی قوم کی حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد، مزاحمت، بالغ نظری، الوالعزمی اور استقامت کا استعارہ ہیں، کورکمیٹی تحریک انصاف بغیر کسی قانونی جواز کے محض ریاست کے ننگے انتقام کا نشانہ بنتے ہوئے کم و بیش سو روز سے جیل میں قید چیئرمین تحریک انصاف کے پایۂ استقامت میں لغزش کے کوئی آثار نہیں، کورکمیٹی تحریک انصاف عمران خان کی جواں ہمّتی، ثابت قدمی اور اپنی قوم کی حقیقی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا عزمِ مصمَّم 24 کروڑ پاکستانیوں کیلئے ہمت و حوصلے کا وسیلہ بن رہا ہے، کورکمیٹی تحریک انصاف اپنی چوری، ذاتی مفادات اور گھٹیا سیاست بچانے کیلئے ریاست سےسمجھوتوں کی بھیک مانگنے، معافی ناموں سے منہ کالا کرکے باہر بھاگنے اور این آر اوز کی چھتری لیکر واپس آنے والے بےحمیّت کرداروں کی سیاست کو عوام پیروں تلے روند چکے ہیں، کورکمیٹی تحریک انصاف ریاستی جبروفسطائیت کی کوئی مقدار تحریک انصاف کو آئین کی بالادستی، جمہوریت کی بحالی، قانون کی حکمرانی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنے سے نہیں روک سکتی، کور کمیٹی تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی نڈر قیادت کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کا ہر قسم کے ریاستی ظلم و جبر کے باوجود قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخاب کیلئے ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کرے گی، کورکمیٹی تحریک انصاف بے گناہ چیئرمین عمران خان انتخاب سے قبل جیل سے رہا ہوکر اس تاریخی انتخاب میں اپنی قوم کی قیادت کریں گے، کورکمیٹی تحریک انصاف ریاست نے اپنی کٹھ پتلیوں کے عبرتناک انجام سے خوفزدہ ہو کر انہیں ماورائے قانون انداز میں قید میں رکھا تو عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے اپنی قوم کی قیادت کریں گے اور عوام کی تائید و حمایت سے ظلم کو اس کے کارندوں سمیت شکستِ فاش سے دوچار کریں گے، کورکمیٹی تحریک انصاف کورکمیٹی کی جانب سے انتخابات سے قبل تحریک انصاف کے قائدین، کارکنان کے خلاف پرتشدد ریاستی کارروائیوں اور پرامن سیاسی سرگرمیوں کیخلاف غیرقانونی فسطائی اقدامات میں شدت کی شدید مذمت بدترین ریاستی مداخلت، ناہموار انتخابی میدان اور دھاندلی سے کروائے گئے انتخابات کو قوم تسلیم کرے گی نہ دنیا میں اسے کوئی حیثیت حاصل ہوگی، کورکمیٹی تحریک انصاف انتخاب کی تاریخ کے تعیّن کے بعد تحریک انصاف کو انتخاب کی دوڑ سے جبراً باہر کرنے اور اسے لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کرنے کی قابلِ مذمت کوششیں قوم اور دنیا کے سامنے زیادہ نمایاں ہوئی ہیں، کورکمیٹی تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان دھاندلی کی سیاہی اپنے چہرے پر ملنے سے گریز کرے جبکہ عدالتِ عظمیٰ ریاستی مشینری کے سر پر جھُرلو انتخاب کے سوار بھوت کا نوٹس لے، کورکمیٹی تحریک انصاف کورکمیٹی کی جانب سے پہلے پی ڈی ایم اور اب نگران حکومت کی جانب سے معیشت کی تباہی پر وائیٹ پیپر کے اجراء کی بھی منظوری پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم گزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی ناقابلِ تصوّر تباہی پر باضابطہ وائیٹ پیپر جاری کرے گی وائیٹ پیپر میں نالائقوں، نااہلوں اور مجرموں کے معیشت کے ساتھ سنگین کھلواڑ کی داستان تفصیلات اور اعداد و شمار کے ساتھ قوم کے سامنے رکھی جائے گی
اردو
54
1.6K
4.8K
170.2K
Muni ship and Bite retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
الیکشن سروے! 8 فروری کو کونسی جماعت دو تہائی اکثریت سے جیتے گی ؟ #میرا_انتخاب_کپتان
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
36
1.5K
82
24.1K
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
شہباز شریف کا پوری قوم سے سوال۔۔ کیا میں دہشتگرد ہوں؟ جواب دئیے بغیر نہ گزرے ۔۔ ہاں۔۔۔ 🔁 نہیں ۔۔۔ ❤️ #شہباز_شریف_بھونکنا_بندکردو
Bushra Mughal ik tweet media
اردو
340
1.9K
142
44.2K