Ch Shahid

44.9K posts

Ch Shahid banner
Ch Shahid

Ch Shahid

@muscatboss

Marketing Manager | Based in Muscat, Oman 🇴🇲 | Passionate about strategy, branding & connecting people | Traveler 🌍 | Always up for new ideas

Muscat, Oman Katılım Mart 2022
3K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Ch Shahid
Ch Shahid@muscatboss·
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا "رحمت کارڈ" پروگرام بیواؤں اور یتیم بچوں کے لیے ایک امید افزا قدم ہے۔ اس اسکیم کے تحت 50 ہزار مستحق خاندانوں کو فی خاندان 1 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ وہ باوقار اور محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔ یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ ریاست اپنے کمزور اور مستحق طبقات کے ساتھ کھڑی ہے۔ رجسٹریشن کے خواہشمند افراد "CM Rahmat Card" ایپ یا ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔
اردو
0
0
0
14
Ch Shahid
Ch Shahid@muscatboss·
تحصیل کلورکوٹ میں نوازشریف سکول آف ایمیننس کا قیام وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے تعلیمی انقلاب کا عملی ثبوت ہے۔ ضلع بھکر میں معیار تعلیم کی نئی تاریخ رقم، پسماندہ علاقوں کے طلبہ کیلئے عالمی معیار کی تعلیم، جدید سائنس و آئی ٹی لیبارٹریز اور ڈیجیٹل لائبریری جیسی سہولیات اب بالکل مفت مقامی سطح پر دستیاب۔ یہ اقدام اس عزم کی عکاسی ہے کہ وسائل کی کمی اب کسی بچے کی تعلیم و تربیت اور ترقی میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔
اردو
0
0
0
14
Ch Shahid
Ch Shahid@muscatboss·
سعودی عرب میں 15 سال سے کم عمر عازمینِ حج پر پابندی ریاض: سعودی عرب نے حج کے لیے نئے ضوابط کے تحت کم عمر بچوں کی شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے مطابق 15 سال سے کم عمر افراد کو حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ حجاج کرام کی حفاظت، رش پر قابو پانے اور شدید موسمی حالات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ برسوں میں حج کے دوران شدید گرمی، طویل پیدل سفر اور رش کے باعث کم عمر بچوں کو صحت کے سنگین خطرات لاحق ہوئے، جس کے بعد عمر کی کم از کم حد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہے بلکہ مجموعی طور پر حج انتظامات کو بہتر بنانے، ہجوم کو کنٹرول کرنے اور حادثات کے امکانات کم کرنے میں بھی مددگار ہوگا۔ مزید برآں، سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حالیہ برسوں میں حج کے نظام کو مزید منظم بنانے کے لیے دیگر سخت اقدامات بھی کیے ہیں، جن میں بغیر اجازت حج کرنے والوں کے خلاف جرمانے اور پابندیاں شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے پر دنیا بھر میں مختلف ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ کچھ افراد اسے ضروری حفاظتی اقدام قرار دے رہے ہیں، جبکہ بعض اسے روایتی طور پر خاندان کے ساتھ حج کی ادائیگی کے تصور کے خلاف سمجھتے ہیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ پابندی آئندہ حج سیزن کے لیے مؤثر ہوگی اور تمام ممالک سے آنے والے عازمین پر یکساں لاگو ہوگی۔
اردو
0
0
0
21
Ch Shahid
Ch Shahid@muscatboss·
ایک غیر ملکی خاتون سیاح نے جنوبی ایشیا کے اپنے سفر کے تجربات بیان کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں نہایت مثبت خیالات کا اظہار کیا 🇵🇰✨ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کھانا انتہائی ذائقہ دار ہے اور یہاں کے لوگ سیاحوں کے ساتھ بے حد محبت، خلوص اور شاندار مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کا سفر ان کے لیے زیادہ محفوظ، آرام دہ اور خوشگوار ثابت ہوا، جہاں انہیں عزت، اپنائیت اور بہترین مہمان نوازی کا عملی تجربہ ملا۔ 🎥 ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں! #Pakistan #Tourism #Hospitality #TravelExperience
اردو
0
0
0
27
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
جس معرکہ حق کے ڈائریکٹر کی انہوں نے بات کی ہے، میں اس فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہوں۔معرکہ حق لڑنے پر وزیراعظم شہبازشریف کو سلام پیش کرتی ہوں، معرکہ حق لڑنے میں جس فوجی جس سویلین نے اپنا کردار ادا کیا ہے ہم سب انہیں سلام پیش کرتے ہیں @Marriyum_A
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
20
30
239
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
وزیراعظم شہباز شریف کا “اپنا گھر” پروگرام کے تحت 20 سالہ قرضہ اور پہلے 10 سال صرف 5% مارک اپ ہوگا بینکس کو شمولیت کی ترغیب دی ہے عوامی فلاح اولین ترجیح ہوگا یتیموں، بیوگان اور بے گھر افراد کے لیے بڑا قدم ثابت ہوگا @CMShehbaz
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
17
21
177
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
کچھ دن پہلے ہمارے گھ چوری ہوئی،ویڈیو وائرل ہوئی،جو وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ تک پہنچی جنہوں نے فوری نوٹس لیا سی ایم کے ایڈوائزر @ZeshanMalick صاحب نے مجھے تسلی دی کہ آپکا سامان اور چور دونوں پکڑیں گے لاہور پولیس نے بھی بہت تعاون کیا آپ سب کا بہت شکریہ ہمارا سامان مل گیا ہے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
17
201
656
23.8K
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ نہیں سکتی، ملکی سلامتی کے اجلاسوں سے واک آؤٹ کرتی اور خود کو محب وطن کہتی ہے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
9
10
117
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
میں سو کر اٹھا تو سوشل میڈیا دیکھا تو حیران رہ گیا کہ " لوگ مجھے کیوں گالیاں دے رہے ہیں " پی ٹی آئی نے عوام کو وہ گندہ شعور دیا ہے معاشرے میں ذیہنی بیمار افراد کی بھرمار ہے جن میں اخلاقی اقدار کا شدید فقدان ہے تمیز تہذیب اخلاق سے بلکل دور ہیں
اردو
3
26
35
240
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دلیرانہ قیادت میں پاک افواج دشمن کی کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینا جانتی ہیں، اور معرکۂ حق میں دنیا نے دیکھا کہ بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا۔وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
22
30
192
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک دیوار ہے، جبکہ بھارت فتنہ الہندوستان (BLA) اور فتنہ الخوارج (TTP) کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہے۔ پاکستان نے پہلگام واقعے کے متاثرین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کی اور بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار بھی کیا، جبکہ بھارت دہشت گردی کی مذمت تک نہیں کرتا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
15
24
99
Ch Shahid
Ch Shahid@muscatboss·
@CSMR786 چوہدری صاحب میرا نہیں خیال کہ عوام کو ریلیف دیے بغیر یہ حکومت اگلے الیکشن میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل کر سکتی ہے
اردو
0
1
4
48
Ch Shahid retweetledi
چوہدری شاہد محمود
میرا ایک انتہائی اہم سوال اپنے فالورز سے ھے۔ اگر میاں صاحب یہ جنگ رکوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ پوری دنیا میں پاکستان کو عزت بھی ملتی ھے اور پروفائل میں اضافہ بھی ہوتا ھے۔ پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہو جاتی ھے۔ لیکن اگر اپنے وعدے کے مطابق ہماری حکومت بجلی و گیس کے بل کنٹرول نہیں کر پاتی؟ اگر ہماری حکومت ڈالر کو 200 پر لیکر نہیں آتی؟ اگر ہماری حکومت پٹرول کی قیمت اور مہنگائی کنٹرول نہیں کر پاتی؟ اگر ہماری حکومت مختلف ٹیکسز کے نام پر غریب عوام کا معاشی قتل ختم نہیں کر پاتی؟ تو کیا انہیں اگلے الیکشن عوام کی سپورٹ حاصل ہو گی؟؟ کیا ایکبار پھر نون لیگی ووٹرز صرف نوازشریف کے کہنے پر ووٹ کاسٹ کریں گے؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں کیونکہ آپکی رائے بہت اہم ھے؟؟
اردو
365
101
506
19.8K
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
سوشل میڈیا پرراج ناتھ سنگھ کا موازنہ پاکستانی وزیرِدفاع خواجہ آصف کی فٹنس سے کیا جا رہا ہےجن کی سیالکوٹ کی نہر میں نوجوانوں کی طرح چھلانگیں لگانےاورتیراکی کی ویڈیوز اکثروائرل ہوتی رہتی ہیں خواجہ آصف کی فٹنس اورلمبی واک کےشوق کوبھارتی وزیرِ دفاع کومثال دی جارہی ہے @_Mansoor_Ali
اردو
3
45
141
1.3K
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف کل پاکستان جا رہے ہیں۔۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس بھی سٹینڈ بائے پر ہیں جیسے ہی ضرورت پڑی وہ بھی اسلام آباد پہنچ جائیں گے، وائٹ ہاوس ترجمان کرولین لیواٹ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
اردو
2
20
53
450
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ! صرف 3.8 ماہ میں 53 ارب ڈالر قرض لے کر غائب؟ نہ کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ، نہ کوئی واضح ریکارڈ اور جب سوال کرو تو جواب میں صرف الزامات اور جھوٹا پروپیگنڈا۔ عوام PTI کی قیادت سے کب سوال کرے گی ؟ اندھی تقلید اب نہیں
اردو
4
29
46
542
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
بھارت دہشت گردی کا پروموٹر رہا ہے اور پاکستان دہشت گردی کا وکٹم رہا ہے تو پہلگام میں جو بھارتی دہشت گردی کا نشانہ بنے، ہم ان شہریوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی کرتے ہیں اور اظہار افسوس بھی کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات @TararAttaullah
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
14
17
134
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
اڑی حملہ، بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی شرمناک تاریخ وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah نے اپنی پریس کانفرنس میں بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کردیا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
12
14
108
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
شہباز شریف کا بھی گلگت کے بارے میں میرے جتنا ہی جذبہ ہے۔ میں سمجھتا ہوں گلگت کو بہت ترقی کرنی چاہیے۔ مجھے لوگ کہتے تھے آپ ادھر 60 70 ارب کی موٹرویز بنوا رہے ہیں لیکن میں نے کہا میں کوئی احسان نہیں کررہا۔ کیا میں انہیں ہمیشہ سے مشکل میں رکھوں، قائد میاں محمد نواز شریف
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
11
18
105
Ch Shahid retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
ایک زمانہ تھا کہ 1999 میں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت ہوئی تھی۔ آج شہباز شریف اور ان کی مدد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کی جس سے سبز پاسپورٹ کی عزت ہوئی ہے،۔ قائد میاں محمد نواز شریف
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
10
23
135