@musman022 Hi! I regret the inconvenience you are experiencing with your LinkedIn account. Please reach out to us over DM along with your full name and email address associated with the account so that I can review it for you. -RON twitter.com/messages/compo…
Hello @LinkedInHelp,
My LinkedIn account has been restricted for six months. I have submitted multiple appeals through the official LinkedIn restriction form over the past 6 months, but I have not received any response
Please review and escalate my case for manual verification.
پاکستان کا المیہ ہے کہ
منی لانڈرر وزیراعظم،
جعلی اکاؤنٹس والا صدر،
زیرحراست ہلاکتوں والے آئی جی،
جعلی خبروں والے تمغہ امتیاز،
چادر چار دیواری کی پامالی والا وزیر داخلہ،
70 ہزار ووٹوں سے ہارنے والا وزیر دفاع
اور
ناچنے گانے والے دین اسلام سکھاتے ہیں
آئیے مل کر حلف اٹھاتے ہیں
کہ
“میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں
اور
اللّٰہ کو حاضر ناضر جان کر وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کے لیے، پاکستان کے عوام کے مفاد کے لیے، مکمل ایمانداری کے ساتھ حق اور سچ کا راستہ کبھی نہیں چھوڑوں گا”
آج میری والدہ محترمہ کی برسی ہے، بچھڑے ہوئے ٢٠ سال ہوگئے ہیں لیکن انکی محبت کا اثر اور باتوں کی خوشبو آج تک محسوس ہوتی ہے. آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میرے والدین کی مغفرت کی دعا کردیں کہ الله سبحانہ وتعالیٰ حوض کوثر اور جنت میں انکا ساتھ نصیب فرمادیں. آمین
اشک نکلے ہیں تعاقب کا بہانہ کر کے
کوئی گھر میں نہ رہا تم کو روانہ کر کے
Students from middle class families work hard, not only because they have dreams to fulfill, but also because they have parents who they want to serve. They study hard, gain scholarships, do part-time jobs, so their expenses don't burdenize their parents.
Not that they've spent a
جب کبھی تجھ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کر...
وہ سات بچوں کے باپ تھے.
تین بیٹے اور چار بیٹیاں...
اُن کا پہلا بیٹا دو سال چند ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا...
دوسرا بیٹا پندرہ ماہ میں چل بسا...
تیسرا بیٹا سترہ ماہ میں وفات پاگیا...
ان کی پہلی بیٹی کی شادی ہوئی وہ 28 برس میں دنیا سے رخصت ہوگئیں.
ان کی دوسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ 21 برس میں اللہ کو پیاری ہو گئیں.
پھر ان کی تیسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ بھی 27 برس میں اس جہاں فانی سے کوچ کر گئی..
انہوں نے اپنے تمام بیٹے بیٹیوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوتے دیکھا... اور ان کی اپنی رحلت کے وقت صرف ایک بیٹی دنیا میں رہ گئی تھی..
کیا تو نے جان لیا یہ کون تھا ؟؟؟
یہ اللہ کے حبیب ﷺ... آخری نبی اور امت کے غم خوار .... محمد ﷺ بن عبداللہ ہیں..
*جب کبھی تجھے کسی سخت آزمائش یا دل چیر دینے والے غم کا سامنا ہو تو اپنے نبى کے اس قصے کو یاد کر لیا کرنا !!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤
West Indies followed Pakistan’s path… bowled Aamer Jamal’s lengths and won a Test match … put Australia under pressure … what different they did from Pakistan was they held their catches … winning recipe #AUSvsWI
یہ میں ہوں، سنہ 2000 ہے. کراچی میں پریسٹن یونیورسٹی میں لیب اٹینڈنٹ کی جاب کر رہا تھا اور شام میں ایکسٹرا انکم کے لئے گلستان جوہر میں کتابیں بیچتا تھا. نئی نئی جینز اور ٹی شرٹ پہننا شروع کی تھی اور لنڈے کی جیکٹ اتنی پسند آئ تھی کہ ہر وقت پہنے رہتا تھا. شہر، ملک اور کپڑے بدل گئے، کتابیں اب بھی بیچتا ہوں اور اندر سے بھی وہی ہوں. الله کا شکر ہے. میرا دوست عبدالله کہتا ہے بندہ جو باتیں پی جاتا ہے وہ اسے کھا جاتی ہیں اگر اسے دعا کی عادت نہ ہو. آپ بھی میرے واسطے دعا کیجیےگا