Muzahar Khan

761 posts

Muzahar Khan

Muzahar Khan

@muzahar3

beautiful girls are just like beautiful roses

sargodha Katılım Eylül 2012
1.2K Takip Edilen139 Takipçiler
Muzahar Khan retweetledi
Federal Investigation Agency - FIA
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی کارروائی اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پائریٹڈ کتابوں کی فروخت میں ملوث ملزم کو منگورہ سوات سے گرفتار کر لیا۔ ملزم آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی پائریٹڈ کتابیں فروخت کرنے میں ملوث تھا۔ 300 سے زائد پائریٹڈ کتابیں برآمد کر لی گئیں۔
Federal Investigation Agency - FIA tweet media
اردو
19
10
56
16.1K
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@SaleemKhanSafi جا یار آج کا دن تو سکون لینے دے، خاں صاحب کو چاہیے کہ ااس خوشی کے موقع پر اسے بھی کچھ ہڈی ڈال دیں۔۔۔۔
اردو
0
0
0
0
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
قوم کرکٹ میچ دیکھنے میں لگی ہے جبکہ بلوچستان میں جام کمال سیاست کا میچ ہار گئے۔ مستعفی ہونے پر تیار ۔ قدوس بزنجو نئے وزیراعلی کے لئے مضبوط امیدوار ۔
اردو
342
570
5.7K
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@an_padh ویسے آپس کی بات ہے آپ جو اعلان فرما رہے ہین آپ کیوں نہیں پہنا آتے۔۔۔۔۔عقل کی بات ہے، یہ چودہ سو سال پہلے کی بات ہے،، اب آپ اس زمانے میں حسینی افکار کو زندہ کر کے انہیں خراج تحسین پیش کریں ۔۔۔
اردو
0
0
0
0
انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر
انا للہ وانا الیہ راجعون حضرات ایک اعلان سماعت فرمائیں مسلمانوں کےنبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حسین ع کا لاشہ میدانِ کربلا میں بے گور و کفن پڑا ہے ارے کوئی ہے جو اسے کفن پہنا دے ارے کوئی ہے جو اسے دفن کردے 🙏🙏🙏 💔💔💔 #عاشوراء #عصر_عاشور #يااااااحسين #انپڑھ
اردو
16
18
71
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@an_padh اتنا بڑا روضہ تو بنا ہوا ہے،، حد ہے ویسے چولوں کی بھی ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
0
Usman Arshad
Usman Arshad@usmanarshad63·
پیدل سفر اوکاڑہ تا خنجراب پاس | Day 10 کل 17 کلومیٹرز سفر طے کر کے دینہ میں قیام کیا۔ آج کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ آج سوہاوہ سے ہوتے ہوئے گوجر خان میں قیام ہو گا۔ یاسر اور حسن بھائی مہمان نوازی کیلئے جزاک اللہ ❤️ سلامتی کی دعائیں #OkaraToKhunjrabPassByWalk
Usman Arshad tweet media
اردو
65
279
2.4K
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@RealHa55an کبھی اتنی انگریزی مائیک کے سامنے بول کر دکھاو تو۔۔۔۔
اردو
0
0
0
0
Hassan Ali 🇵🇰
Hassan Ali 🇵🇰@RealHa55an·
Allahumduillah! Allah has blessed us with the baby girl. Welcome to our family my princess. I wish this little angel 👼 have wonderful dreams and May the almighty always be with her to fulfill her dreams on the walk of her life.Ameen please remember in your dua
English
2K
1K
34.2K
0
Brand Pakistan
Brand Pakistan@brandpkofficial·
گرمیوں کی چٹھیوں میں ناران کاغان اور مری جانے کی بجاے ڈیرہ اسماعیل خان سے 160 کلومیٹر دوری پر جنوبی وزیرستان رزمک، مکین دواتوئی ، شوال ، کانیگرم ، وادی بدر، وادی شکی ، خمرانگ اور انگورآڈہ بارڈر گیٹ کا وزٹ کرنا چاہیے
Brand Pakistan tweet mediaBrand Pakistan tweet mediaBrand Pakistan tweet media
اردو
223
1.3K
5.4K
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@Haqeeqat_TV حقیقت ٹی وی کی غیر حقیقی خبریں۔۔۔یہ اجونٹ چلانے والا بندہ تو عقل سے فارغ لگتا ہے
اردو
0
0
1
0
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
پی آئی اے جہازوں کے لیے نئے اینجن خریدنا چاہتی جسکے لئے وہ غیر ملکی بینکوں سے 250 ملین ڈالرز قرض لے گی... سوال یہ ہے جو ملک ریاض کا 190 ملین پاؤنڈ لوٹی دولت کا واپس آیا ہے وہ پی آئی اے کو کیوں نہیں دیتے؟ قوم بھی خاموش ہے
اردو
61
529
2.3K
0
Aamir Liaquat Husain
Aamir Liaquat Husain@AamirLiaquat·
سیاسی کیرئیر میں صرف ۲ جماعتوں میں رہا ایک ایم کیو ایم دوسری پی ٹی آئی ،یہیں کیرئیر ختم ہوگا، غدارکی گفتگو سن کر دھچکے میں ہوں ، دشمنو! یاد رکھو! میں قومی اسمبلی چھوڑ سکتا ہوں،روزگار کے لیے ملک بھی چھوڑسکتا ہوں مگرعمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا... بات ختم !! @ImranKhanPTI
اردو
814
1.7K
14.6K
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@bavagujar بھاٰی جان اپنی تحقیق ایک بار پھر کریں۔۔اگر اورنگزیب نہ ہوتا تو مغلیہ سلطنت مزید دو سال پا ئیداری سے نکال جا تی۔۔اس نے نفرت کا ایسا الاؤ بھڑکایا کہ سب کا دھڑن تختہ ہو گیا
اردو
0
0
0
0
Shoaib Akhtar
Shoaib Akhtar@shoaib100mph·
Guess who is going to be my next guest after Hafeez? He is your favorite, he is brave & fearless and he is our hero. (Hint: he is not a cricketer)
English
1.7K
241
8.2K
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
کیا نواز شریف باہر با آسانی جانے میں کامیاب ہو جا ئیں گے
اردو
1
0
1
0
العجل ✌️
العجل ✌️@UmeFarwaBukhari·
آمد مصطفی ؐ مرحبا مرحبا ، سرکار کی آمد مرحبا مرحبا ، دلدار کی آمد مرحبا ،مدنی کی آمد مرحبا، مکی کی آمد مرحبا ، نعرہ تکبیر اللہ اکبر #عیدمیلادالنبی
العجل ✌️ tweet media
اردو
5
24
108
0
Muzahar Khan
Muzahar Khan@muzahar3·
@mirzaiqbal80 99.99پاکستانیوں کو تو ہاکی کپتان کا نام بھی نہیں آتا۔۔۔۔۔اس المیئیے ک کون ذمہ دار ہے۔۔۔۔
اردو
0
0
1
0
Mirza Iqbal Baig
Mirza Iqbal Baig@mirzaiqbal80·
یہ مسلسل دوسرا موقع ہے جب تین مرتبہ کی چیمپئین پاکستانی ہاکی ٹیم اولمپک مقابلوں میں شرکت سے محروم رہے گی۔ کیا PHF کے صدر خالد سجاد کھوکھر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں گے کیونکہ تمامتر تقرریاں انھوں نے ہی کی ہیں آخر کب تک پاکستان ہاکی کے ساتھ کھلواڑ ہوتا رہے گا؟ PM صاحب پلیز نوٹس لیں۔
اردو
49
93
923
0