انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر
196.8K posts

انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر
@an_padh
فالو بیک کے لئے قربانی اپنےساتھ لائیں.شکریہ 🙏 /ججمنٹل بالکل نہی/ میرےٹویٹ لنک پر/ ٹویٹ سےمجھےجج مت کیجیے/ ڈپریشن یا کسی مشکل کو ڈسکس کرنے کے لیےDMکھلوالیجے













مولا... کبھی کوئی بچہ اپنے باپ کے ہاتھوں میں دم نہ توڑے😭😭


حسنین کا قتل کوئی عام واقعہ نہیں ہے یہ اُس معاشرتی بے حسی کی چیخ ہے جو کبھی کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ ماں کی گود اُجڑ جائے بہنوں کے سروں سے سایہ چلا جائے باپ کی کمر ٹوٹ جائے لیکن قاتل اکثر دندناتے پھرتے ہیں اور انصاف برسوں کی مسافت طے کرنے میں لگ جاتا ہے۔ #JusticeForHussnain

چھبیس سال کے مختصر عرصے میں وہ اتنا باکمال تھا کہ سب اسے پختہ عمر کا تجربہ کار شخص سمجھتے تھے۔ پھر اتنی سی عمر میں اس نے اتنی محبتیں بانٹیں کہ کچھ لوگ طویل عمر میں بھی نہیں بانٹ سکتے۔ You will be missed 💔 #JusticeForHussnain


