Syed Muzzamil Ali 🇵🇰🇬🇧
36.9K posts

Syed Muzzamil Ali 🇵🇰🇬🇧
@muzzamilali
Retail Manager, MMA, good & loyal with everyone. Be a Good Muslim & build your character, you do not need any visiting card. Pakistan ZINDABAD-PAINDABAD
Karachi-London Katılım Eylül 2009
802 Takip Edilen642 Takipçiler

thank you “Naveed” mery bhai mery dost, iss say acha gift koi ho nahi sakta abhi kay hisab say, buhat buhat shukriya
#ImranKhan
#قیدی_نمبر_804
#PTI

Filipino


@MariaBalochPK امید نہیں چھوڑنا، کیونکہ ناامیدی کفر کے زمرے میں آتی ہے، باقی باتیں پھر بھی ٹھیک ہیں
اردو

@cast_awayyyy @Isarrana1 چٹھا کو دھونا ہے اور کتوں کی طرح دھونا ہے
اردو

@Isarrana1 جتنا بڑا وکیل آپ نے کیا ہے بھائ دعا ہے کہ ایک ارب دینے نہ پڑ جائیں آپکو۔
اردو

میں نے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹس، سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذریعے احسن جٹھا کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے۔
جھوٹ، بہتان، کردار کشی اور سوشل میڈیا پر گالم گلوچ پر مبنی مہم چلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ پیکا قوانین اور دیگر قابلِ اطلاق قوانین کے تحت علیحدہ قانونی و فوجداری کارروائی کے لیے بھی اپنے وکلاء کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
آزادیِ اظہار کے نام پر جھوٹ، بلیک میلنگ اور بدزبانی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی @SIYASIDERA @AzharSiddique




اردو

@cast_awayyyy یار میری ہوگٸ ہے بس۔۔۔ ایک چول نے شرلی چھوڑی تھی، پبلک ایسے پاگل ہوگٸ کہ دماغ کے پرزے ہلا دیۓ، بہت وقت ہے بھٸ ہماری قوم کے پاس
اردو

وجے۔۔ نارتھ انڈین فلم انڈسٹری کا سپر اسٹار ہے اور ایک مووی کا ایک ارب روپیہ لیتا تھا۔ پوری بالی وڈ اور ٹالی وڈ کا سب سے مہنگا ترین سپر اسٹار۔
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI
بریکنگ نیوز🚨: آج کل اداکاروں کی موج لگی ہے، سنا ہے انڈیا میں بھی ایک اداکار وزیراعلیٰ بن گیا، لیکن سنا ہے وہ الیکشن جیت کر بنا ہے۔ ایثار رانا
اردو

@umardarazgondal آپ کو کہاں سے پسند آۓگی بھاٸ، جب بات کراچی کی نہاری کی ہو 😀😀
اردو


@MirMAKOfficial @nadia_a_mirza سر، میرا بھاٸ آڈٹ پہ لاہور گیا تھا، رکنا تھوڑا زیادہ تھا تو اس کو بریانی کی طلب ہوٸ، ایک ریسٹورنٹ میں گیا اور کہا بریانی لے آۓ، پیلے چاول پہ چکن تکہ کا پیس رکھ کے لے آۓ، پھر میرے بھاٸ نے کہا دوست یہ بہت مہنگا ہے یہ لے جاۓ اور دال ساتھ دو روٹی لادے بس
اردو

@nadia_a_mirza لاہور بہت ہی حسین ہے۔ اور خصوصا لوگ۔ مگر نادیہ دو چیزیں لاہور میں نہ کریں۔
۱۔ کسی سے راستہ نہ پوچھیں
۲۔ اور اپنی بریانی والی حِس کا بہیمانہ قتل کردیں
اردو

@cast_awayyyy شاید اب نا ہو، ورنہ ہمارے گھر چاۓ پتی وہی سے آتی تھی، امی بھجواتی ہے اب بھی کسٹمائز چاۓ پتی لیکن وہ اب پھر کہیں اور سے بنواتی ہونگی
اردو

@cast_awayyyy بالکل، اور ایک چاۓ والا ہوتا ہے وہاں، عربین ٹی کمپنی کے نام سے، پتہ نہیں ابھی بھی ہے یا نہیں
اردو

@muzzamilali آنکھ بند کرکے یہاں کے کسی بھی ریسٹورنٹ یا اسٹاک سے کھانا کھایا جاسکتا ہے
اردو

@cast_awayyyy منافق تو ہے یہ، جب شروع میں خان صاحب کی کابینہ میں شامل ہوا تھا تو کہا تھا کہ یہ دھوکہ دےگا، سب نے مجھےگالیاں لکھی تھیں، اس کے بعد وقت نے ثابت کیا کہ یہ نکلا دھوکے باز، جو تھوڑا بہت سائنسی کام کیا وہ اس کی مجبوری تھی ورنہ خان صاحب نے لات مار کے نکالنا تھا
اردو

@muzzamilali عجیب چ پنے کی مہم جوئ شروع کردیتے ہر تھوڑے دن بعد اور جاکر تانے بانے فواد چوہدری جیسے تعصب پرست سے جاملتے ایک طرف انسانیت عورتوں کے حقوق کا چیمپئن بنتا دوسری طرف تعصب پرست یہ پرلے درجے کا منافق ہے
اردو

@SSEHBAI1 @noshigilani اللہ پآک آپکو مکمل صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ، آمین۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اردو

آئی سی یو سے ذاتی خبر:
دوستو، میں کچھ ہفتوں سے آف ایئر رہا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بدھ 6 مئی کو مجھے 4 گھنٹے کی دماغی سرجری کرانی پڑی تاکہ ایک بڑھتا ہوا ٹیومر نکالا جا سکے۔ یہ ٹیومر متعدد علامات کا باعث بن رہا تھا جن میں بولنے میں لڑکھڑاہٹ، سانس لینے کے مسائل، تیزی سے وزن بڑھنا، نیند کے متعدد امراض اور ہارمونل ڈس آرڈرز شامل تھے۔
ڈاکٹروں نے پہلے دوائیوں سے اسے کنٹرول کرنے کی کوشش کی لیکن آخر کار کہا کہ فوری سرجری ضروری ہے۔ یو اے بی ہسپتال کے چیف نیورو سرجن ڈاکٹر رائلی، جو واقعی ایک جادوگر ہیں، نے بے مثال مہارت سے ٹیومر کو مکمل طور پر نکال دیا (بہت بہت شکریہ)۔ سرجری کے بعد اگلے 4 گھنٹوں کی ریکوری، جو میرے لیے سب سے مشکل اور درد بھرا مرحلہ تھا، اسے شاندار ڈاکٹرز اور نرسوں کی ٹیموں نے سنبھالا۔ انہوں نے چند گھنٹوں میں خون بہنا، درد اور تناؤ کو مکمل طور پر کنٹرول کر لیا۔
اب میں تقریباً نارمل ہوں اور گزشتہ 14 گھنٹوں سے پوری طرح ہوشیار اور الرٹ ہوں۔ جلد ہی مکمل طور پر باہر آ کر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کروں گا، اپنے خیالات شیئر کروں گا اور آپ سب سے بات چیت کروں گا۔
میرے ناقدین اور وہ لوگ جو میرے خیر خواہ نہیں تھے اور جنہوں نے سوچا کہ میں پاگل ہو گیا ہوں، اینٹی سٹیٹ ہو گیا ہوں یا “کیس لاسٹ” ہو گیا ہوں، ان کے لیے خبر اچھی نہیں ہے۔
میں ایک بالکل صاف، تازہ اور ریفریش دماغ کے ساتھ واپس آ رہا ہوں تاکہ جواب دوں۔
براہ مہربانی دعائیں جاری رکھیں۔ میں 2-3 دن میں کالز وصول کرنے کے قابل ہو جاؤں گا۔
چیئرز!
اردو








