💤🅰️£🅰️Я

4.2K posts

💤🅰️£🅰️Я banner
💤🅰️£🅰️Я

💤🅰️£🅰️Я

@mza_007

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ھو جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ھو

In the Air Katılım Haziran 2013
3.1K Takip Edilen2.4K Takipçiler
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
@66Spruce @halfaehalfhuman @AbbasKhan251 توڑ ڈالیں فطرتِ اِنساں نے زنجیریں تمام دوریِ جنّت سے روتی چشمِ آدم کب تلک باغبانِ چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہار زخمِ گُل کے واسطے تدبیرِ مرہم کب تلک
اردو
0
0
3
8
FARI Noor تبسّم
FARI Noor تبسّم@66Spruce·
@halfaehalfhuman @AbbasKhan251 خاموشی محض آوازوں کی غیر موجودگی نہیں، یہ ایک ایسی پناہگاہ ہے جہاں دل اپنے بکھرے ہوئے حصّوں کو سمیٹتا ہے،خاموشی میں اکثر وہ سچ سنائی دیتا ہے جو ہجوم میں کہیں کھو جاتا ہے۔
اردو
2
1
4
134
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
ہم اکثر دوسروں کی خاموشی کا مطلب اپنی مرضی سے نکال لیتے ہیں، حالانکہ کبھی کبھی خاموشی، خود کلامی کا ایک طویل سلسلہ ہوتی ہے۔ آپ کی نظر میں خاموشی آخر ہے کیا؟ اپنے جواب سے متعلق کوئی ایک وجہ بھی مختصراً تحریر کریں۔ #اردو_زبان
اردو
47
17
61
3.4K
💤🅰️£🅰️Я retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
مودی کے پاپا
اردو
2
27
145
4.6K
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
@realrazidada إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ- حکم اللہ کا دادا جی ۔۔۔ الله تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اگلے مراحل آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین-
اردو
0
0
1
93
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو
4.4K
1.2K
6.6K
418.7K
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عیدالفطر مبارک
اردو
3.8K
3.2K
15.1K
958.2K
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
جان من اب وہ دن لوٹنے کے نہیں چھوڑیئے اب وہ قصہ پرانا ہوا.....! #اردو_زبان
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
0
3
2
18
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
ایک مدت سے اپنے کام پے ھوں جیسے زندہ تیرے نام پے ھوں۔ عشق کا آخری مقام ھے موت اور میں آخری مقام پے ھوں۔
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
0
0
1
18
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
اس شہر میں محبتوں کا کوئی چلن نہیں اس شہر میں پھولوں والے بھوکے مریں گے مایوس جیب لیےسر کھجاتےاکثر سوچتے ہونگےکیا پھول صرف تب خریدو گےجب عزیز مریں گے؟؟؟؟؟
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
1
0
2
17
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
💕 اَللّٰـــــهُــمَّ صَـــلِّ عَــــلٰی سَيِّــــدِنَا مُحَـــمَّـدٍ وَّعَــلٰٓی اٰلِــہٖ مُحَـــمَّـدٍ 🌹 الــــلّٰــــه☘️ آپـــــ کے دلوں کو خوش🌹 اور پرسکون❣️ رکھیں🤲 دوسروں کے احساس اور ہدایت والی زندگی کے ساتھ 🤲 آمــــــــین🙏🤲
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
3
0
3
17
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
🌇شـام بـخـیـر زنــدگـی سکوت شام، کسی کا خیال، سرد ہوا !!! کسی کو توڑ، کسی کو سنبھال، سرد ہوا اجاڑ شہر کی ہر سبز رت کہ پھر باقی !!! نہ کوئی دکھ ہو نہ کوئی ملال سرد ہوا تو پُور پُور اُتری اتر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مار گئی کہ ہم سمجھ نہ سکے تیری چال، سرد ہوا 💨🌇💨🌇
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
2
1
3
32
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
کچھ ایسے پھول بھی گزرے ہیں میری نظروں سے جو کھل کے بھی نہ سمجھ پائے زندگی کیا ہے
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
4
2
4
38
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا ۔۔۔ ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر ... پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
2
0
2
16
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
ہر نئے سال کی آمد پہ یہ خوش فہم ترے پھر سے آراستہ کرتے ہیں در و بام اپنے پھر سے وامانده ارادوں کو تسلی دینے ہم بھلا دیتے ہیں کچھ دیر کو آلام اپنے گل شده شمعوں کو ہم پھر سے جلا دیتے ہیں پھر سے ویرانی قسمت کو دعا دیتے ہیں
💤🅰️£🅰️Я tweet media
اردو
2
0
3
19
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
Grok Imagine prompt: Add a sexy vampire boyfriend with big teeth, pointy elf ears and a big mustache.
English
6.5K
3.6K
23.2K
4.4M
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
☕ Good morning ☀️ Jumu‘ah Mubarak! Wishing you a peaceful and blessed Friday ahead. 🌸
💤🅰️£🅰️Я tweet media
English
1
0
2
35
💤🅰️£🅰️Я
💤🅰️£🅰️Я@mza_007·
♡♤♡ G○●d m●rning ♡♡♡ May y○ur day unfold with the grace of dawn’s first light and the peace that only a hopeful heart can hold. Walk gently, speak kindly, and let your soul shine brighter than the sun." 🌤️
💤🅰️£🅰️Я tweet media
English
1
0
3
56