PML N International affairs official
3.5K posts

PML N International affairs official
@n_affairs
Political
London, England Katılım Nisan 2022
179 Takip Edilen456 Takipçiler
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi

قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار صاحب ودیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے @MaryamNSharif @MIshaqDar50 @pmln_org @ZeshanMalick
اردو
PML N International affairs official retweetledi

Wonderful discussion with an important foreign delegation👇
ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰@SenatePakistan
A delegation,representing portfolio managers, economists,&sovereign analysts from several of the world's leading investment institutions, led by Mr Marc Zeepvat, President,Trans-National Research Corporation,held a meeting with Leader of the House, @MIshaqDar50.1/4
English
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi

سٹی صدر فریحہ اعجاز کے ساتھ سرگودھا سے مسلم لیگ ن کی 500 خواتین اکٹھی ہو کر مینار پاکستان کی طرف رواں دواں
@MaryamNSharif
@pmln_org
اردو
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi

آج کی میٹنگ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سٹی (خواتین ونگ) کی نمائندگی فریحہ اعجاز چیمہ (صدر سٹی سرگودھا) اور عفت (جنرل سیکرٹری) نے کی
@MaryamNSharif
@NuzhatSadiq
@SyedaNosheenPK
@pmln_org
@TariqQasmi10
اردو
PML N International affairs official retweetledi

(1/2) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام #21اکتوبر قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی طرف سے بنائے گئے (کوارڈینیٹر) سرگودھا سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری تھے


اردو

@FarrukhHabibISF بھگوڑے تم اپنا حساب دو۔
#YMT
عمران بھگوڑا قابو آگیا قانون سے بھاگتا رہا۔ اب روتا ہے چپ بھی نہیں ہوتا 🤣
اردو

@FarrukhHabibISF تم بے شرموں کو جھوٹ اور بکواس کرنے کی عادات ہے
#YMT
اردو
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi

" 6 ستمبر یوم ِ دفاع ِ پاکستان "
.
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دئیے تم نے
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
حسیّن پاک؏ نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علی؏ تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
رسول پاک؏ نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
جنابِ فاطمہ؏ جگرِ رسول؏ کے آگے
شہید ہو کے کیا ماں کو سرخرو تم نے
جنابِ حضرتِ زینب؏ گواہی دیتی ہیں
شہید ہو کے رکھی لی بہنوں کی آبرو تم نے
وطن کی بیٹیاں مائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
.
" 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان
کے طور پر ہر سال اِن شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جا تا ہے
جنہوں نے وطنِ عزیز کی سالمیت اور یکجہتی کے تحفظ کے لئے عظیم قربانیاں دیں۔
یومِ دفاعِ پاکستان اس عہد کی تجدید کا دن بھی ہے
کہ اگر ہم ایمان، اتحاد اور نظم
جیسی اعلیٰ خصوصیات اپنے اندر سمو لیں
جو بانیء پاکستان قائد اعظم کے رہنما اصول تھے
تو کوئی بھی جارح ہمارے ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
ستمبر 1965 ء وہ دن ہے
جب عددی برتری کے زعم میں مبتلا ہمارے دشمن نے پاکستان کو محکوم بنانے کی کوشش کی
اور پوری دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ گئی
کہ پاکستان کے عوام اور افواج
دشمن کے عزائم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن گئے
اور اسکے منصوبے خاک میں ملا دئیے۔ "
" پاکستان زندہ باد ، پائیندہ باد " !! ،
#DefenceDay2023
#DefenceDay
#PakistanArmy
#6September



اردو
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi

PML N International affairs official retweetledi

ہمیں اپنے نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہوگا اور اس کے لیے جتنے بھی وسائل ممکن ہیں ان کے قدموں میں نچھاور کرنے ہوں گے۔ یہی وہ واحد طریقہ ہے جس سے پاکستان بڑی تیزی سے ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی میں لیپ ٹاپ اور یوتھ لون اسکیم کی تقریب سے خطاب
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@ShazaFK
@AzmaBokhariPMLN
@Shamylaroy
@AunazaM
@bushraanjumbutt
اردو
PML N International affairs official retweetledi
PML N International affairs official retweetledi

Best decision Hon @MIshaqDar50 as a prime minister.
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @KhawajaMAsif @Marriyum_A @KhawajaMAsif


English
PML N International affairs official retweetledi

جیسے ایک مالی کیلئے اپنے باغ کو ہرا بھرا اور پھل دار دیکھنے سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی خوشی نہیں، اسی طرح آج دانش اسکول کے ہونہار، باصلاحیت اور کامیاب طلباء و طالبات کو دیکھ کر دل فی الفور اپنے رب کے حضور سربسجود ہو کر اس کا شکر بجا لانے کو کیا.
کڑی تنقید کے باوجود جس پودے کو میں نے اپنے ہاتھوں سے ان غریب اور بے سہارا بچوں کی خدمت کیلئے لگایا تھا وہ دانش اسکول الحمد اللہ آج ایک تن آور درخت ہے. یہ ایک ایک طالب علم مجھے میرے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہے اور ان کی کامیابی کی دنیا بھر میں دھوم سننے کیلئے میرے کان اسی طرح بے چین تھے جیسے کسی والد کے اپنی اولاد کیلئے ہوتے ہیں.
میری قوم کے جن باصلاحیت بچوں کی قسمت میں غربت کے اندھیرے تھے، میرا ان کے خادم ہونے کے ناطے ان سے وعدہ تھا کہ میں ان کی زندگی میں علم و ہنر سے ترقی کی روشنیاں بکھیرونگا. رب کریم کے کرم سے اور متعلقہ حکام کی محنت، جس نے اس دیے کو روشن رکھنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، یہ وعدہ وفاء ہوا. قوم کے ایک خادم کیلئے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے.
وزیراعظم محمد شہبازشریف
#دانش_سکول_شہبازکاویژن

اردو










