Nabeel Ahmed
2.4K posts


@iqrarulhassan سر ویسے وہ یونیفارم والا آدمی آپ کو کیا بول رہا تھا
اردو

@saleemkhaliq Worrying PSL11 stats for Pakistani batters:
Saim Ayub (122 runs, avg 17.42, SR 127), Usman Khan (76, 10.85, 126), Salman Agha (84, 14, 129), Fakhar Zaman (75, 25, 125), Khawaja Nafay (65, 10.83, 132), Rizwan (98, 16.33, 118).
Indonesia

@iqrarulhassan ایسے ہی ایک سوال ہے اگر آج اپ کی پارٹی سے کوئی وزیراعظم ہوتے تو کیا ہوتا؟
اردو

@KamiAkmal23 His action was okay. Why did Agha pick up the ball when he was outside the crease?
English

@faizanlakhani In this case, Mehidy was right. Why did he need to pick up the ball when he was outside the crease?
English

Many people are saying Agha should have reached his crease before trying to pick up the ball, I agree. and, Agha was heading towards his crease when Mehidy obstructed his path, and by then the ball had stopped, so Agha merely tried to pass it back.
The dismissal was well within the rules, but such acts are rarely appreciated. Any top sportsman would uphold the spirit of the game in that moment, and we’ve seen many such examples in the past.
Faizan Lakhani@faizanlakhani
Running out Salman Ali Agha the way Mehidy Hasan Miraz did may sit within the rulebook, but it tramples over the very spirit that makes cricket a gentleman’s game. When the chance came to show sportsmanship, Miraz instead chose pettiness. Some players win matches. Others reveal their character. Today, Miraz did the latter and not in a way the game will be proud of.
English

@iqrarulhassan بغضِ عمران خان میں اپ اس قدر مبتلا ہو چکے ہو کہ صبح عمران خان، دوپہر عمران خان، شام عمران خان، حتیٰ کہ رات کو نیند میں بھی عمران خان ہی آتا ہے۔ بھائی، اب عمران خان فوبیا سے باہر نکل آؤ!
اردو

@iqrarulhassan لگتا ہے اقرار الحسن کی ڈیلی روٹین کچھ یوں ہے:
صبح: عمران خان
دوپہر: عمران خان
شام: عمران خان
رات: عمران خان
سونے سے پہلے آخری خیال: عمران خان
ایسا لگتا ہے عمران خان کرایہ دیے بغیر دماغ میں مستقل رہائش پذیر ہیں۔ 😌
اردو

جو آدمی چار سال تک باجوہ جیسے آدمی سے ہاتھ بندھوا کر شوشن (استحصال) کرواتا رہا۔۔۔ اخے وہ باہر نکل کر جنگ بند کروا دے گا۔ جس کی اپنی حکومت کا ہر فیصلہ (اُس کے بقول) جنرل باجوہ کر رہا تھا، اخے وہ امت مسلمہ کے فیصلے کرتا تھا۔
جھوٹی کہانیوں سے باہر نکلیں۔ مضبوط شخصیات نہیں، مضبوط سیاسی جماعتیں مسائل حل کرتی ہیں۔ دنیا بھر کی طرح جمہوری سیاسی جماعت بنائیے۔۔۔
اردو

@MHafeez22 Do Pakistan cricket team and management team needs surgery?
English

End of another painful debacle #ICCMensT20WorldCup2026
English

Pakistan need to restrict Sri Lanka under 147 to go through to Semi Final
#T20WorldCup
#T20WorldCup2026
#PAKvsSL
English

@iqrarulhassan لگتا ہے اقرار صاحب کا الارم بھی عمران خان کے نام سے ہی بجتا ہے۔ صبح آنکھ کھلتے ہی پہلی ٹویٹ بھی عمران خان پر ہی ہوتی ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر اتنی مسلسل توجہ تو فین پیجز بھی نہیں دیتے۔
اردو

چلیں عمران خان کو مل کر وزیراعظم بناتے ہیں لیکن یہ بتا دیں کہ عمران خان کی کابینہ کیا ہو گی؟ پچیس سال کے سیاسی سفر کے بعد حکومت ملی تھی تو زرداری کے وزیرخزانہ لگائے تھے۔ اب وزیرخزانہ کون ہو گا؟ کے پی کے میں کوئی ایک وزیر جو اچھا کام کر رہا ہو؟ ٹیم اور لائحہ عمل بتائیں۔۔۔
ملک کو اس جھوٹی دلیری کے قصوں سے نکالیں۔ اسٹیبشلمنٹ سمیت باقی مسائل سے نمٹنے کا راستہ بتائیں۔ عوام راج تحریک اپنا بیانیہ آپ کے سامنے رکھ رہی ہے کہ نہ کوئی شخصیت، نہ کوئی خاندان اس ملک کے مسائل حل کر سکتا ہے، ہمیں دنیا بھر کی طرح ادارے جیسی ایک سیاسی جماعت بنانا ہو گی جس میں میرٹ اور جمہوریت کے ذریعے قابل ترین لوگ آگے آئیں، ایک سے بڑھ کر ایک لیڈرز ہوں، یونین کونسل سے مرکز تک تربیت اور میرٹ کا نظام ہو۔ مشاورت سے فیصلے ہوں۔ مڈل کلاس لوگوں کو قابلیت کی بنیاد پر برابر کا موقع ملے۔ اس کے مقابل آپ کا کیا پلان ہے؟
اردو


@iqrarulhassan From morning till evening, your whole syllabus is just Imran Khan it feels like your brain isn’t even a brain, but a “Powered by Imran Khan” radio stuck on one nonstop channel.
English

“شکریہ” عمران خان !!
Sara Mir@SaraMirGilgity
بحثیت مسلمان میں اپنے مسلمان افغانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہوں😇
اردو










