Nadia ♥️
227 posts

Nadia ♥️
@nadiajatt6
Jutti ♥️ follow me guys
Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2026
56 Takip Edilen193 Takipçiler

@AK47LoadedAgain ٹھنڈا رہتا ہے میرے پاپا نے ایک عرصے تک اہنے لیے استعمال کیا ہے گھڑے کا پانی وہ برف والا نہیں پیتے تھے
اردو

@AK47LoadedAgain صوفی گھڑا رکھنا بھی اک آرٹ ہے،نیا گھڑا لاکر اسے دو سے تین دن پانی میں رکھتے ہیں گھڑا پانی سے بھر کر کسی ٹب یا ڈرم پانی سے بھرے ہوئے میں تاکہ گھڑے کے مسام پانی چوس لیں،پھر اس پر بوری ڈال کر بوری گیلی رکھو چھاوں والی جگہ جو قدرے ہوا دار ہو
پھر چس آتی ہے گھڑے کا پانی پینے میں،
اردو














