Asmar

8.1K posts

Asmar banner
Asmar

Asmar

@Assmaar01

پرانا اکاونٹ انڈین اور یوتھیوں کے رپورٹ کرنے پر سسپنڈ کر دیا گیا ہے،پلیز پاک فوج اور ن لیگ سے محبت کرنے والے فالو بیک کریں

Katılım Ağustos 2025
323 Takip Edilen159 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asmar
Asmar@Assmaar01·
میرا پرانا اکاونٹ مسکے نے یوتھیوں اور انڈین کے کہنے پر سسپنڈ کر دیا ہے۔تمام محب وطن پاکستانی اور فوج سے محبت کرنے والے اس نئے اکاونٹ کو فالو کریں سو فیصد فالوبیک گارنٹی کے ساتھ،،
Asmar tweet media
اردو
5
1
4
1.9K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@NaureenJanjua ڈیفالٹ ہونے سے بچانا چاچو کا بڑا کارنامہ ہے،
اردو
1
0
0
60
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@muzamil_45 افغانیوں کی ماں کی کوس آج انکی A کیٹگری لیڈرشپ کو ٹارگٹ کرنا ہو گا
اردو
0
0
0
3
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
جاگدے رہنا
اردو
8
2
59
2.1K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@syed_bacha لیکن کیا ہماری بہن انعم فاطمہ مسجدوں مدرسوں کے نام پر قبضہ کی گئی قیمتی ترین اراضی واگزار کروا سکے گی اسلام آباد سے؟ عوام کے خلاف آپریشن ہو ہی ھی جاتا ہے لیکن بااثر مذہبی جتھوں سے پلاٹ زمینیں واگزار کروانا اصل چیلنج ہوتا ہے،
اردو
0
0
0
157
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
انعم فاطمہ اور تمغۂ امتیاز: جس کا حق تھا، وہ ملا آج کل سوشل میڈیا اور محفلوں میں ایک ہی بحث گرم ہے: انعم فاطمہ کو تمغۂ امتیاز کیوں دیا گیا؟ میرا جواب بہت سیدھا ہے: اگر ایسے لوگوں کو تمغۂ امتیاز نہیں ملے گا تو پھر کس کو ملے گا؟ اسلام آباد، جو پاکستان کا دارالحکومت ہے، برسوں سے قبضہ مافیا، طاقتوروں کی تجاوزات اور سیاسی دباؤ کا شکار رہا۔ ہر کوئی جانتا تھا کہ غلط ہو رہا ہے، سرکاری زمینیں ناجائز طور پر قبضے میں ہیں، دکانیں لگی ہوئی ہیں، لیکن ہاتھ ڈالنے کی ہمت کسی میں نہیں تھی۔ سفارشوں، منتھلیوں اور سیاسی دباؤ نے انتظامیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے تھے۔ پھر ایک خاتون آئی "انعم فاطمہ" جنہوں نے نہ صرف دیکھا بلکہ ڈٹ کر عمل کیا۔ بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی سمجھوتے کے۔ انہوں نے چار سو سے زائد ناجائز دکانیں گرائیں، سرکاری اراضی واگزار کروائی اور قبضہ مافیا کے سامنے سینہ تان کر کھڑی ہوئیں۔ یہ کوئی فیس بک پوسٹ لکھنے یا ٹویٹ کرنے جتنا آسان کام نہیں تھا۔ اس کام کے پیچھے روزانہ دباؤ تھا، دھمکیاں تھیں، سیاسی سفارشات تھیں اور شدید مخالفت تھی۔ پھر بھی انہوں نے میدان میں اتر کر کام کیا۔ 612 ایکڑ سرکاری زمین قومی مفاد میں واگزار کروائی یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو خود بولتا ہے۔ اصل مسئلہ انعم فاطمہ کی کارروائیوں کا نہیں، بلکہ ان لوگوں کی "سیٹنگز" کا ہے جن کے سالوں کے مفادات متاثر ہوئے ہیں۔ جو لوگ سرکاری زمینوں کو اپنی جاگیر سمجھ بیٹھے تھے، جو لوگ اس نظام سے پیسے کما رہے تھے، آج وہی سب سے زیادہ تنقید کر رہے ہیں۔ ان کے لیے یہ “ظلم” ہے، کیونکہ ان کی آمدنی کا ذریعہ بند ہو گیا ہے۔ لیکن ریاست کے لیے، قانون کے لیے اور عام شہری کے لیے یہ انصاف ہے۔ جس افسر نے واقعی میدان میں اتر کر ریاست کی رِٹ قائم کی، غلط کاموں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوا اور نتائج دکھائے، اسے پہچاننا نہ صرف ضروری ہے بلکہ قابلِ تحسین بھی ہے۔ انعم فاطمہ نے بالکل یہی کیا۔ اس لیے تمغۂ امتیاز ان کے لیے حق ہے، احسان نہیں۔ امید ہے کہ انعم فاطمہ اسی جذبے اور بے باکی کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں گی۔ کیونکہ شہر تبھی ٹھیک ہوتے ہیں جب کوئی افسر قانون پر سمجھوتہ نہ کرے، دباؤ کے سامنے سر نہ جھکائے اور قومی مفاد کو ذاتی یا سیاسی مفاد پر مقدم رکھے۔ شاباش انعم فاطمہ!
آپ نے ثابت کیا کہ اگر ارادہ ہو تو ایک شخص بھی نظام بدل سکتا ہے۔ تمغۂ امتیاز آپ کے کام کا اعتراف ہے، اور عوام آپ کے اس جرأت مندانہ کردار کے شکر گزار ہیں۔ یہ وہی راستہ ہے جس پر چل کر ہی ایک بہتر پاکستان بن سکتا ہے۔
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
9
90
116
20.7K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@realrazidada یہ کوئی بھی ہو لیکن اس کی انگلش slang english ہے جو برٹش دیسی بولتے ہیں اور اس طرح لکھتے ہیں،برٹش دیسی سے مراد انڈین پاکستانی بنگالی افریقی ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
16
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@Adrenene109 @sidhant ھھھھ ہمیں کوئی پریشانی نہی بلکہ پریشانی انڈیا کو ہونی چاہیے جیسے 2021 میں سب کچھ چھوڑ کر افغانستان سے نکل گئے تھے،کسی مسلم میں ہندو اور یہودی زیادہ عرصہ نہی رہ سکتے یہی اسلام کی تعلیم ہے،تاریخ پڑھ لو مسلم دیشوں کی
اردو
3
0
0
27
Arin
Arin@Adrenene109·
@sidhant Uae giving strong message to pakistan and saudi too via india past actions of uae and pak relation which laid them to prefer rather saudi asset pak
English
2
1
4
714
Sidhant Sibal
Sidhant Sibal@sidhant·
UAE to Invest $5 Billion in India -$3 bn by Emirates NBD in RBL Bank -$1 bn by Abu Dhabi Investment Authority (ADIA) with NIIF for priority infrastructure projects -$1 bn by International Holding Company in Sammaan Capital Source: Indian govt documents
English
25
521
3.7K
58.2K
Asmar retweetledi
Clash Report
Clash Report@clashreport·
Trump on Iran: We really did the ceasefire at the request of other nations. I wouldn't have really been in favor of it, but we did it as a favor to Pakistan — terrific people, the field marshal and the prime minister.
English
99
541
2.7K
156.6K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@muzamil_45 پھر کس بات کا انتظار اب اگر چین سمیت کوئی دوست ممالک کہے کہ جنگ بندی کرو افغانستان کے ساتھ تو انہیں ثبوت دیں اور سوال کریں اگر یہی خودکش دھماکے آپکے ملک میں ہوں تو کیا تم لوگ صبر کرو گے
اردو
0
0
1
70
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
رات باجوڑ میں خودکش حملہ کرنے والے تینوں نمک حرام افغانستان کے شہری نکلے ہیں
اردو
12
51
256
9.8K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@NaureenJanjua وھسکی بھی جیک ڈینئیل کی ہو شہد سے کشید کی ہوئی آپ نے ایسی تشریح کرنی تھی بیپر😄
اردو
0
0
0
63
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
کوکین کیساتھ بیئر نہ پیئیں وہسکی پی لیں۔۔ انمول عرف پنکی کا قوم کو تازہ ترین پیغام ۔
اردو
69
84
696
15.2K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@tariqchaaj کیا پتہ یہ کپتان والا طریقہ ہو کاغذ لہرا کر کہا فلاں ملک نے مداخلت کی پھر امریکہ کہہ کر کہا نام منہ سے نکل گیا نام نہی لیا لقمہ کروایا سب کو پتہ بھی چل گیا جھڑک کر خود کو صاف ظاہر کر دیا،اتحاد بھی رہے میثاق جمہوریت بھی رہے اور ہد ہد والی ٹھک ٹھک بھی باقی رہے
اردو
0
0
0
53
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
بلاول صاحب کی پریس کانفرنس ۔۔۔ بات کا بتنگڑ کیوں ؟ پارٹی چیرمین پریس ٹاک کررہا ہے ۔ سیاسی طریقہ سے نام لیے بغیر صحافی کے سوال کا جواب دے رہا ہے ۔ شازیہ مری نے غیر ضروری intervention کی تو اس کو تہذیب کے ساتھ تھینک یو کہہ کر خاموش کردیا ۔ اس میں آمریت کہاں سے آگئ ؟
اردو
25
58
278
8K
Asmar retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
اخلاقیات میں شریف خاندان کے معیار کا کوئ مقابل نہیں ۔۔۔۔۔۔
اردو
178
121
927
59.2K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@xadeejourno لیکن جب کوئی ذمہ دار بات کر رہا ہو بیچ میں لقمہ بھی نہی دینا چاہیے کسی کو
اردو
0
0
2
11
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
بلاول بھٹو نے جس طرح شازیہ مری سے بدتمیزی سے بات کی اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے جمہوری رہنماؤں کے اندر بھی ایک ڈکٹیٹر چھپا ہوا ہے
اردو
409
365
2.6K
67.9K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@najamwalikhan ہم خواہ مخواہ حکومت کا دفاع کر کے اپنے وقت کا ضیاع کر رہے ہیں🤣😆 ادھر کبھی مشی تو کبھی ڈاکٹر سموسہ تو کبھی صدیق جان کبھی فضیلہ کو دعوت نامے میڈل تمغے مل رہے ہیں،
اردو
0
0
0
162
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
مجھے لگتا ہے فضیلہ قاضی کو ایوارڈ ان کے صاحبزادے کی اچانک حکومت مخالف شاندار بلکہ دھواں دار کارکردگی پر دیا گیا ہے حالانکہ ان کی فائل ان کے مطابق پانچ چھ برس یعنی پی ٹی آئی دور سے پینڈنگ پڑی ہوئی تھی۔۔۔ ہاں، حدیقہ کیانی کو ایوارڈ نے بہت سارے ایوارڈز کی عزت بچا لی ہے۔
Najam Wali Khan tweet mediaNajam Wali Khan tweet media
اردو
8
56
241
5.7K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@IndianSinghh انڈیا میں اتنا دم نہی کہ وہ چین یا امریکہ مخالف کوئی گروپ بنا سکے😆😆
اردو
0
0
0
3
Akshit Singh 🇮🇳
Akshit Singh 🇮🇳@IndianSinghh·
Trump is in China And Iran FM RUSSIA FM is in India Next level geopolitical move going on. 🇮🇳
English
143
1.6K
14.2K
168.8K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@haazarian4242 اج تک صرف دو بندوں کو میرٹ پر ستارہ امتیاز ملا ہے ایدھی صاحب اور حدیقہ کیانی❤
اردو
0
0
3
215
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
بس ایک یہ ستارہ امتیاز ھے جو میرٹ پر ملا۔
Mishal nauman tweet media
اردو
38
93
1.1K
11K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@farzanaalispark خود ہی دھنگا کروا کر خود ہی آگ لگوا کرر ریکارڈ جلایا ہو گا تاکہ کرپشن پر پردہ پایا جا سکے،آڈٹ رپورٹ اگر کوئی ادارہ مانگے تو سیدھی بات وہ جی طلبا نے آگ لگا کر سارا ریکارڈ جلا دیا تھا اب کہاں سے حساب دیں
اردو
0
0
0
102
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں کینٹین بندش کا معاملہ.... اس صوبے پر آسیب کا سایہ ہے۔۔۔۔ طلباء آپے سے باہر،،،جھگڑے کے بعد ہاسٹل اور کلرک آفس کو آگ لگا دی...اہم دفتری ریکارڈ، کمپیوٹرز، مرکزی گیٹ اور دیگر سرکاری املاک جل گئیں
اردو
28
49
168
9.1K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@Amilyhustler @Irves_Watch ٹارگٹ کے قریب دس میٹر سے پچاس میٹر اوپر پھٹنے سے وہیکلز راڈار بنکرز وغیرہ کو فوری پر آگ پکڑ لیتی ہے اور پھر دھماکے ساتھ ہی مزید تباہ جس سے کسی چیز کے بچنے کا صفر فیصد چانس رہ جاتا ہے،دوسرا دشمن کے دفاعی نظام اور راڈار کو دھوکہ دینے کے لیے
اردو
0
0
1
201
Ghost
Ghost@Amilyhustler·
@Irves_Watch It exploded before impact, am i right?
English
2
0
1
757
Irves
Irves@Irves_Watch·
Pakistan has conducted a successful training exercises of FATAH 4 missile.
English
20
107
721
27.8K
Asmar retweetledi
Bureau of South and Central Asian Affairs (SCA)
Appreciate the warm welcome in Islamabad for my first official visit. I look forward to productive meetings as we work together to strengthen our partnership and advance our shared interests. - S. Paul Kapur
Bureau of South and Central Asian Affairs (SCA) tweet media
English
16
47
371
36.2K
Asmar
Asmar@Assmaar01·
@SHABAZGIL پنکی کا بھائی شہباز گلل آ گیا پنکی کو بچانے
اردو
0
0
6
68
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
پنکی سمگلر چوہدری کا نیا گندہ پراجیکٹ ہے۔ پی پی پی کو بلیک میل کر کے 28 ترمیم کے لئے یہ سکینڈل مارکیٹ میں چھوڑا گیا۔ سارے میڈیا کو جنرلز کا حکم ہے کہ اسے چلاؤ۔
اردو
244
4K
13.4K
136.7K
Asmar retweetledi
Jalal Khan
Jalal Khan@JalalKhanPK79·
ترجیحات!!! آئندہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کے امیدواروں کی ضمانت ضبط کرائیں گے
اردو
0
359
773
10K