Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer
1.9K posts

Naeem Naseer
@naeemsvoice
- وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥
Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2021
119 Takip Edilen105 Takipçiler
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi

عمران خان صاحب نے حماد اظہر کا استعفی منظور نہ کرنے کی ہدایت کی جس کی روشنی میں ہم نے حماد اظہر کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
@BarristerGohar
@Hammad_Azhar

اردو
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi

شاہد آفریدی کو قوم نے سر آنکھوں پر بٹھایا مگر انہوں نے ملک لوٹنے والوں سے لے کر مینڈیٹ چوری کرنے والوں تک کو مبارکبادیں دیں۔ لوگوں نے برادشت کیا مگر جب اپنی مقبولیت کی دھن میں مگن شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے سب سے بڑے عوامی لیڈر پر کھل کر تنقید کرنا شروع کی تو لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ پاکستان میں شاہد آفریدی کی طرح ان سے کم تر اور ان سے بہتر بہت سے سٹارز موجود ہیں۔ جو آج بھی مختلف انداز میں خود کو عوام سے جوڑے ہوئے ہیں۔ ان سب کی بھی اپنی اپنی سیاسی سوچ ہے مگر ان میں سے کسی نے بھی عوام کی دل آزاری نہیں کی۔ مگر شاہد آفریدی کی نظریں شائد کسی اور ٹارگٹ پر مرکوز ہیں۔ عہدوں کے حصول کے لیے عزت داؤ پر لگانا ایک ہیرو کو زیب نہیں دیتا۔ اگر بولنا ہی تھا تو شاہد آفریدی کو ظلم اور جبر کے خلاف بولنا چاہیئے تھا تاکہ جن لوگوں نے اسے پیار دیا انکی محبتوں کا حق ادا ہوتا مگر لالہ نے ہمیشہ غلط شارٹ کھیل کر خود کو آؤٹ کروانے کی روایت برقرار رکھی۔
Once again Poor shot selection Afridi.
اردو
Naeem Naseer retweetledi
Naeem Naseer retweetledi



















