Nafe Official

128 posts

Nafe Official

Nafe Official

@nafeassociation

NAFE Asossiation of Pakistan is the largest in Punjab. It's aim to work on Education in Poor areas and protect child Education in Pakistan.

Katılım Şubat 2020
56 Takip Edilen193 Takipçiler
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
Today is World Education Day. On this occasion, I request the rulers and authorities to focus on quality and effective education. Invest in education. Keep education away from political objectives. Do not sacrifice the educational process for your poor experiences. #Education
English
0
0
0
6
Punjab Education Foundation (PEF)
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں کے مالکان، پرنسپلز، اساتزہ طلباوطالبات اور ان کے والدین کورحمتوں اور برکتوں بھرا مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
Punjab Education Foundation (PEF) tweet media
اردو
1
0
15
473
Punjab Education Foundation (PEF)
دیکھئیے اس وڈیو میں انعم سعید کے خیالات اور جذ بات کا اظہار۔ انعم سعید ،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایف اے ایس پروگرام سے منسلک پیٹلائیڈ ہائیر سیکنڈری سکول، لاہور میں دہم جماعت کی طالبہ ہیں۔ انعم سعید کے والد مزدور ہیں.
اردو
2
1
11
784
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
@PEFPUNJAB ان حالات میں پیف پارٹنرز کو ریلیف دینا انتہائی ضروری ہے ۔ @PEFPUNJAB
اردو
0
0
0
58
Punjab Education Foundation (PEF)
پیف پارٹنرزکو تقریباً2.6ارب روپے کی پیمنٹس ادا کر دی گئیں۔ نومبر 2023کی پیمنٹس، نئے داخلوں اور دہم جماعت طالبعلموں کے تمام بقایا جات ادا کیے گئے۔ پیمنٹس کے چیک بنک میں جمع،پیف پارٹنرز کو پیمنٹس ملنا شروع۔
Punjab Education Foundation (PEF) tweet media
اردو
11
3
21
4.1K
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
Quaid was not only an exemplary leader but an icon of courage and vision. And it is now upon us to gather the same courage and follow his vision to make the Green and White Flag a sign of pride. 🇵🇰#QuaideAzam
Nafe Official tweet media
English
0
1
5
67
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
Darkest day in the history of Pakistan we shall never forget this tragedy 😥😥. We can't even imagine what the parents faced . #BlackDay
Nafe Official tweet media
English
0
0
3
103
Punjab Education Foundation (PEF)
ایم ڈی پیف منظر جاوید علی کی پیف ریجنل آفس راولپنڈی میں نارتھ ریجن کے پارٹنرز سے ملاقات۔
Punjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet media
اردو
4
1
12
1K
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
@HamidMirPAK کتے کی دم ٹیھٹی ہی رہتی ہے ۔۔۔ یہ حال نیازی اور اس کے حواریوں کا ہے #پاک_ارمی
اردو
0
0
0
14
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
جب گواہ آگے نکل جائیں گے اور عدالتیں پیچھے رہ جائیں گی تو کچھ لوگ حیرانیوں کے سمندر میں غوطے کھا کر ڈوب جائیں گے
اردو
346
511
2.5K
201.8K
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
ایم ڈی پیف سے گزارش ہے پیف پارٹنرز کے مسائل کے حل کی طرف متوجہ ہوں۔ وہ ادارے کے بڑے ہیں ان کی توجہ کے بغیر مسائل کا حل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی بہترین نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔ @PEFPUNJAB @ranamashhood @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CMShehbaz #PEF
Nafe Official tweet media
اردو
3
8
10
194
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
@wisal_Pti تو اپنی دوکان اپنے پاس رکھ۔۔۔ #غدار_نیازی
اردو
0
0
0
0
Wisal Khan
Wisal Khan@wisal_Pti·
میں اوورسیز پاکستانی وعدہ کرتا ہوں جب عمران خان وزیراعظم بنے گا میں یہاں سپین میں اپنا دکان سیل کرکے ایک لاکھ یوروز کا انویسمنٹ کرونگا انشاءاللہ اور میرے طرح ہزاروں اوورسیز پاکستانی تیار ہیں ✌️✌️ شرط وزیراعظم عمران خان ہو
اردو
821
2.6K
10.9K
328.8K
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
@SaleemKhanSafi یہاں آندھی گنگا بہتی ہے۔۔ جو گوں گاں کرتی رہتی ہے۔ نیازی کی فل حال تو سب پر بازی۔۔۔
اردو
0
0
0
5
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔ انہوں نے کبھی کوئی بڑا سیاسی فیصلہ کسی جنرل کے حکم کے بغیر کیا نہیں کیا۔ اس لئے شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں کہ انہوں نے جنرل کے مشورے پر اسمبلیاں توڑیں لیکن شاید وہ ایک جنرل کے نام کو دوسرے جنرل کے نام سے کنفیوز کرگئے کیونکہ جنرل باجوہ تو نومبر۲۰۲۲ میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے اور صوبائی اسمبلیاں عمران نے پانچ ماہ بعد جنوری ۲۰۲۳ میں توڑیں۔ اس لئے عمران خان تصحیح کرکے جنرل کے لفظ کے ساتھ اصل جنرل کا نام بھی بتادیں جن کے کہنے پر انہوں نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو مسئلہ حل ہوجائے گا۔ وہ بتانے سے شرماتے یا گھبراتے ہیں تو ان کا کوئی سہولت کار صحافی مشورہ دینے والے اصل اورسہولت کار جنرل کا نام بتادیں۔ اتناتو بتادیں کہ جنرل حاظرسروس ہے یا ریٹائرڈ؟۔ اگست ۲۰۲۲ کے بعد تو جنرل باجوہ کی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ کہیں کوئی موکل تو جنرل باجوہ کے روپ میں مشورہ دینے نہیں آیا تھا؟
اردو
3.3K
2.7K
8.7K
764.3K
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
تمام اُمتِ مسلمہ کورمضان مبارک اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ سب مسلمانوں کو ماہ رمضان بہت بہت مبارک ھو #رمضان_المبارك
اردو
0
0
0
26
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
اللہ کریم انکے درجات بلند کرے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین #PeshawarAttack #نماز_قائم_کرو
Nafe Official tweet media
اردو
0
0
2
40
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
#عید_میلاد_النبی
Nafe Official tweet media
QME
0
0
1
0
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی حضرت محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ تمام عاشقانِ رسول کو جشن عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو #عید_میلاد_النبی
Nafe Official tweet media
اردو
0
1
4
0
Nafe Official
Nafe Official@nafeassociation·
تمام اہلے وطن کو جشن آزادی مبارک ۔ اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو سلامت اور قائم دائم رکھے۔ آمین
Nafe Official tweet media
اردو
0
0
1
0