Naik Bakht

20K posts

Naik Bakht banner
Naik Bakht

Naik Bakht

@naikbkht

Be polite

Katılım Ekim 2010
24 Takip Edilen634 Takipçiler
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
آپ لوگوں کی طرف سلائی کے کیا ریٹس چل رہے ہیں؟ یہ ساس کے دو ڈریس پڑوسن سے سلوائے ہیں، صرف سلائی ہی تقریباً 900 بنی ہے سچ بتاؤں اب تو سلائی کے ریٹس بھی آسمان پر پہنچ گئے ہیں آپ لوگوں کی طرف ایک لیڈیز سوٹ کی سلائی کتنے میں ہو رہی ہے؟
Samina khan tweet media
اردو
45
2
23
6.1K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
میں نے پوچھا کیا ہوا وہ آپ کا حسن و جمال ہنس کے بولے وہ صنم شانِ خدا تھی میں نہ تھا (بہادر شاہ ظفر) مرینہ خان نے 1980 اور 1990 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بے حد شہرت حاصل کی۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، عروج بھی آخر ڈھل جاتا ہے، اور خوبصورتی بھی وقت کے ساتھ ماند پڑ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
99
46
415
50.6K
Naik Bakht
Naik Bakht@naikbkht·
@wahreh1 ہم نے 2023 میں حج کیا تھا سعودی شِرکہ تھا اور آخر میں اپلائے کیا تو سب سے مہنگا والا ملا لیکن ہر جگہ انتظامات بہہت عمدہ تھے الحمدللہ
اردو
0
0
1
30
WahReh
WahReh@wahreh1·
مزدلفہ میں سب سے بڑی مشکل ٹوائلٹ جانا ہوتا ہے۔ سارے حاجی ایک ہی وقت میں ایک جگہ جمع ہوتے ہیں۔ ٹوائلٹ کے لئے گھنٹہ دو گھنٹے لائین میں لگنا پڑتا ہے۔ بیشتر رات اسی میں نکل جاتی ہے۔ ویسے میں نے آخری حج 2012 میں کیا تھا۔ ہو سکتا ہے اب صورتحال مختلف ہو
اردو
115
30
443
80.3K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
بتاؤ سب 🤔
Hania Batool tweet media
اردو
423
23
194
18.1K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
@ReadinWakil الحمدللہ ویر جی ♥️ کچے گھر میں پلی بڑھی ہوئی پورے گھر میں ایک بلب اور ایک پنکھا لیکن رب العالمین کی شان دیکھیں اس نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا ۔ جتنا شکر ادا کروں کم ہے 😍
اردو
6
4
15
627
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
جو آٹے سے جھنڈیاں لگاتے تھے ۔ وہ سب آج پردیس میں ہیں ہاں جی کہاں ہیں آپ اس وقت ؟ میں تو کینیڈا میں ———— 💔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
49
30
154
3.4K
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
الحمداللہ، اللہ تعالیٰ نے میری گڑیا کو اولادِ نرینہ سے نوازا ہے. ہم بھی اب نانا ابو بن گئے. اللہ کا شکر ہے.
اردو
105
29
720
14.6K
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
تو بتائیں پھر کتنے فیصد تک سانس روکی میں نے 75 پلس تک
اردو
660
886
2.2K
275K
Sweet Nector
Sweet Nector@sweet_nector1·
What is it called in your language?
Sweet Nector tweet media
English
605
84
942
46.1K
Sweet Nector
Sweet Nector@sweet_nector1·
What do you call it in your local language?
Sweet Nector tweet media
English
303
31
290
14.6K
Sweet Nector
Sweet Nector@sweet_nector1·
What do you call it in your language?
Sweet Nector tweet media
English
707
38
464
26K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
بدقسمت خاندان کی آخری خوشی و مُسرّت کہ لندن جارہے ۔ زندگی بھیک بھی دیتی ہے تو قیمت لے کر روز فریاد کا انداز بدلتے ———— رہیے اللّہ کریم اس پیارے خاندان کی مغفرت فرمائے آمین ۔ 💔😢
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
12
2
22
968
Naik Bakht
Naik Bakht@naikbkht·
@majorirfanakbar پچھلے سال ہم دونوں نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے اپنے والد صاحبان کی طرف سے حج کیا، چونکہ ہم نے آخر میں اپلائے کیا تو باقی سب کمپنیز پُر ہو چُکیں تو ہمیں سب سے مہنگا حج نصیب ہُوا وہ اسی طرح بہت بہترین تھا اللہ کریم قبول فرمائی آمین
اردو
0
0
0
12
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اشرافیہ کا حج بھی ہم لوگوں سے الگ ہوتا ھے۔ اشرافیہ کی دنیا، اسلام، قانون سب کچھ ہم سے الگ ھے اور ہو سکتا ھے کہ اشرافیہ کی جنت بھی ہم سے الگ ہو، پرتعیش اور لگژری ہو ؟ 🙄🤔
اردو
84
131
423
56.5K
Naik Bakht retweetledi
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
ذبح کرنے سے کباب تیار کرنے تک کی مکمل ترکیب۔ کلاسیکل سٹائل
اردو
21
192
648
60.7K
Naik Bakht
Naik Bakht@naikbkht·
@HRHMBNSALMAAN وعلیکم اسلام ورحمة اللہ وبرکاتة
العربية
0
0
0
149
Naik Bakht
Naik Bakht@naikbkht·
@ReadinWakil الحمدللہ ٹھیک آپ کیسے ہیں بھائی صاحب
اردو
1
0
1
14
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوحال ، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ھے جو ایک ھمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ھے۔❤️🥀
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
27
18
138
2.1K
K A M I
K A M I@K4mi_i·
اپ کا فیورٹ پرفیوم کون سا ہے؟ جو اپ نے خود یوز بھی کیا ہو لانگ لاسٹنگ ہو, اور آسانی سے لوکل مارکیٹ سے مل بھی جائے
اردو
1.1K
212
2.3K
381.6K