🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥
239 posts

🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥
@nainaa_
Lady Gynecologist 👉Clinical Geneticist +Specialist For Urologist In Government Hospital
Katılım Nisan 2024
251 Takip Edilen451 Takipçiler
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi

ابھی واک سے واپس آ رہی تھی۔ نہر کے کنارے ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور میں خاموشی سے اپنے راستے پر شمال کی جانب چل رہی تھی۔ دائیں طرف ایک دکان تھی جہاں روز کی طرح سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ ہو رہا تھا۔
ایک لڑکے کے ہاتھ میں پانی کا پائپ تھا، جبکہ دوسرا تقریباً دس بارہ قدم پیچھے موٹر یا پائپ کی طرف مصروف کھڑا تھا۔جیسے ہی پائپ والے کی نظر مجھ پر پڑی، اس نے اچانک اپنے دوست کو اونچی آواز میں کہنا شروع کیا:
"استاد! ذرا پانی کا پریشر چیک کر... واہ! آج تو کمال کا پریشر آ رہا ہے!"
لیکن پیچھے والا شاید سن نہ سکا۔ اب اس کی بے چینی بڑھ گئی۔ اسے جیسے ہر حال میں اپنے دوست کی توجہ بھی اِدھر ہی دلانی تھی۔ اس نے ایک چھوٹا سا کنکر اٹھایا اور اس کی طرف پھینکا۔
"یار، دیکھ تو صحیح... پانی کا پریشر!"
دوست نے جیسے ہی سر اٹھایا، دونوں ایک ساتھ میری طرف دیکھنے لگے۔ پھر ایک نے ہنستے ہوئے کہا:
"ہائے ماشاءاللہ! آج تو واقعی پانی کا کیا پریشر ہے!"
میں ترچھی نظروں سے یہ سب دیکھ رہی تھی۔ مجھے اندازہ ہو چکا تھا کہ گفتگو پانی کے بارے میں کم اور مجھے دیکھنے کے لیے بہانہ زیادہ تھی۔
میں نے بحث کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ خاموشی سے انہیں نظر انداز کیا اور آگے بڑھ گئی۔ دل میں بس ایک ہی دعا آئی۔
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ ایک اجنبی عورت کے سکون سے گزرنے کو بھی مذاق اور تماشہ بنا دیتے ہیں۔ احترامِ انسانیت سیکھنا بھی معاشرے کی بنیادی تربیت کا حصہ ہونا چاہیے۔
اردو

@PromoBoostX وعلیکم السلام۔
بس تنگ کپڑے پہن کے نہ جانا۔
ورنہ آپ کے جسم کے خدوخال اتنے دلکش ہیں
اچھے بھلے جوانوں کا خانہ خراب جائے گا وہاں
اردو
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi

🌹🌹Good Morning 🌹🌹
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔
کیسے ہیں آپ سب ۔ امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہونگے ۔
پہلے تو میں روزانہ واک پر جاتی ہوں صبح صبح ۔
آج سوچ رہی ہوں جم(Gym) شروع کر دوں۔
اس کے کوئی نقصان تو نہیں ہوتے ؟
میں نے ایسے سنا تھا کہ اگر پھر چھوڑ دیں تو جسم لٹک جاتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔
یہ فائدے مند ہے یا نقصان دہ جاؤں یا نہیں؟
اردو
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi

@PromoBoostX مجھے لگتا ہے آپکی غلط فہمی ہے۔ کبھی کبھی ایسے ہوتا ہے سب کے ساتھ
اردو
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi

میں آج نہا رہی تھی...
سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ نہانے کے بعد میں اپنے کمرے میں آئی اور کپڑے تبدیل کرنے لگی۔اچانک مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے کمرے میں کوئی موجود ہو۔
میں ایک لمحے کے لیے ساکت رہ گئی۔ اور تولیہ دوبارہ لپیٹ لیا۔
میں نے آہستہ سے مڑ کر دیکھا... مگر وہاں کوئی نہیں تھا۔
دل کی دھڑکن تیز ہو گئی۔ میں نے خود کو سنبھالا اور دوبارہ کپڑے تبدیل کرنے لگی کہ اسی لمحے مجھے ایسے لگا جیسے کسی کے پاؤں کی آہستہ آہستہ آواز ہو جیسے میری طرف کوئی بڑھ رہا ہو۔ میرے ہاتھ کانپ گئے۔
میں نے فوراً پردہ ہٹا کر کھڑکی سے باہر دیکھا۔ گلی بالکل سنسان تھی۔ چھت پر بھی کوئی نہیں تھا۔ دروازہ اندر سے بند تھا۔ میرے علاوہ اور کوئی بھی نہیں روم میں ۔
میرے ساتھ مختلف جگہوں پر اکثر ایسے ہوتا ہے ۔ کیا کوئی بتا سکتے ہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے یہ کوئی بیماری ہے ، جنات ہیں، یا ایسے مجھے غلط گمان ہے؟
کوئی رہنمائی کر دیں اس بارے اگر کسی کو علم ہو تو۔۔
اردو
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi

پاکستانی قوم بھی عجیب قوم ہے یقین کریں ۔
شوہر کا ہمسائی کے ساتھ چکر ، بیوی کا نمبردار کے ساتھ چکر ، ہمسائی کی بیٹی کا ماسٹر کے بیٹے کے ساتھ چکر ، وکیل کی بیٹی کا پٹواری کے بیٹے سے چکر ، حکیم کے بیٹے کا ماسی فلانی فلانی کی بیٹی سے چکر ، سامنے والی گلی والی بیوٹی پارلر کا فلاں کالو کلوٹے سے چکر۔۔۔ چکر چکر چکر۔۔ دماغ خراب ہے دنیاوی کہانیاں سن سن کے ۔ عجیب لوگ ہر طرف چکر چکر
اردو

@PromoBoostX باقی تو کوئی مسئلہ نہیں بس وہ والے حقوق پورے نہیں ہوتے بوڑھے مرد سے پھر
اردو
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi
🎀🩺Dr Naina Rafeeq📭🧥 retweetledi






