انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی تعریفیں
عمران خان دنیا کا سب سے مقبول مسلم منتخب لیڈر ہے انکا فلسطین ایران اور اسرائیل کی جنگ میں قید میں رہنا بدقسمتی ہے
Imran Khan had given this lady a book that guided her to Islam which she is grateful for!
She participated in the London protest and showed so much appreciation towards Khan🤍
عراق، افغانستان ،سوریہ، لبنان، یمن، فلسطین ، لیبیا، مراکش۔۔۔ میں ملین انسانوں کو تم اور تمہارے دوستوں نے قتل کیا اور تم انسانیت اور امن کی بات کرتے ہو؟؟!!
اس نوجوان لڑکے نے جوبائڈن کی مٹی پلید کر دی ھے .
اس لڑکے نے جوبائڈن کے سامنے جو حقائق بیان کیے اس پر اسکی جرت و بہادری پر سلام 🌹
تم دنیا میں امن چاہتے ہو جو مشرق وسطیٰ میں لاکھوں انسانوں کے قاتل ہو
تیسری جنگ عظیم تمہاری وجہ سے ہونے جا رہی ھے دنیا کو تہذیب کا درس دینے آ گئے ہو 🙄