Nasir Kassi. ناصر کاسی

140K posts

Nasir Kassi. ناصر کاسی banner
Nasir Kassi. ناصر کاسی

Nasir Kassi. ناصر کاسی

@nasir_kassi

I m from Quetta, Pakistan Born. 11 April.

Quetta. Katılım Ekim 2014
871 Takip Edilen8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nasir Kassi. ناصر کاسی
Nasir Kassi. ناصر کاسی@nasir_kassi·
آج بلوچستان ،کوئٹہ کی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بات کوئٹہ کی گلی کوچوں تک پہنچی، بس کروں اللّهِ کے واسطے بس کروں، ملک ٹک ٹاکروں سے یا عمران خان اور پی ٹی آئی کے کچلنے سے نہیں چلے گا بحیثیت ایک بلوچستانی درخواست ہے کہ بس کروں اس سے پہلے کے بہت دیر ہو جاے.
اردو
6
12
33
1.2K
Nasir Kassi. ناصر کاسی
@amirhamza0346 @Shahidmasooddr آمیـن ثم آمین یا رب العالمین بہت شکریہ امیر حمزہ خان بھائی اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹
اردو
0
0
1
4
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweetledi
Dr Shahid Masood
Dr Shahid Masood@Shahidmasooddr·
السلام علیکم اور صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Dr Shahid Masood tweet media
اردو
36
21
131
1.4K
Nasir Kassi. ناصر کاسی
@shafqatmm1 اگر اب ٹیوٹر پہ کوئی پی ٹی آئی کے موجودہ قیادت کے مجالفت کرے تو فورا کچھ غیر مقبول اکاونٹس کی طرف سے گالیاں دی جاتی ہے برسوں سے ٹیوٹر پہ موجود ہوں پہلے اگر آپ ان..... اللہ کے خلاف بات کرتے تو ایسے اکاونٹس سے گالیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا، اب پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت؟ آپ سمجھ گہے؟
اردو
0
0
2
71
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
"کسی نے بھیجا ہے " کے ڈائیلاگ کی ابتدا ہو گئی۔ سہیل آفریدی کی تقریر کے دوران مخالفانہ نعروں پر سہیل آفریدی کا ڈائیلاگ بالکل درست ۔ عوام نے بھیجا ہے اور کل کے جلسے میں تو ایسے ہزاروں ہوں گے جنہیں "کسی نے بھیجا ہو گا' اور وہ تمہارا بھیجا فرائی کریں گے
اردو
36
345
945
15K
Nasir Kassi. ناصر کاسی
@SaifSolicitor @ImranRiazKhan ایک بات نوٹ کی ہے اگر کوئی پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے خلاف بات کرے تو نامعلوم اکاونٹس غیر مقبول اکاونٹس سے گالی شروع ہو جاتی ہے، یقینا آپ سمجھ گہے ہونگے
اردو
0
0
3
35
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
@ImranRiazKhan ووٹ پول کرے تاکہ پرسنٹیج کا پتہ چلے کمنٹ گنا مشکل ہے
اردو
17
30
516
63.3K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
25.7K
3.6K
15.7K
676.9K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ایران کے آبناۓ ہرموز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں تیزی سے کمی آنا شروع ہو چکی ہے۔ پاکستانی حکومت کو آج پیٹرول اور ڈیزل ٹھیک ٹھاک سستا کر دینا چاہئے۔ اب اسے مہنگے داموں بیچ کر عوام کو لوٹنے کا کوئی جواز نہیں۔
اردو
89
1.5K
4.8K
31.6K
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
Ahsan Iqbal@betterpakistan

ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔

اردو
490
4.6K
10K
335.8K
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
اردو
74
3.1K
5.4K
31.1K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 علی امین گنڈاپور، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ دفع ہو جاؤ 🖐️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
602
856
2.8K
103.1K
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPtii·
کیا علیمہ خان کو پارٹی کی چئیرمن شپ دے دینی چاہیے؟ 1. ہاں 2۔ نہیں سب بتائیں۔
Ambreen PTI tweet media
اردو
384
175
698
9.7K
Naheed Tariq
Naheed Tariq@NahdT5·
اس فوڈ پانڈا رائیڈر نے سڑک کنارے بیٹھے ایک باباجی کوکھانا دیاتو میں حیران رہ گیا کہ ایران امریکہ ثالثی کے بعد کیاواقعی ہمارا ملک اتنی اونچی اڑان اڑنے لگاہےکہ فقیربھی فوڈپانڈاسےآرڈر کرنے لگےخیر اسی کشمکش اور تجسس کے مارےجاکر باباجی سےپوچھا کہ یہ آپکوکھانا کیوں دےکےگیا ہے؟ Copied
Naheed Tariq tweet media
اردو
2
3
6
398
Naheed Tariq
Naheed Tariq@NahdT5·
ذرادیر پیچھے رُک کرانتظار کیابابانے شاپرکھولا تودیکھا شاید وہ اپنا کھانا انہیں دے کرگیاتھا جوکہ گھرکا بنا ہواکھانا تھاایک ڈسپوزبل باکس میں اسکول کی کاپی کےکاغذ میں لپٹی دوروٹیاں اورسالن ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا اللّٰہ اسکے رزق میں برکت دے
اردو
2
0
7
39
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز بیرسٹر گوہر نے بشری بی بی کی ہسپتال منتقلی کا سنتے ہی موبائل بند کر دیا گوہر کے گھر اور پمز ہسپتال کا فاصلہ پانچ منٹ ہے
اردو
31
754
2.2K
19.2K
⸙☞𝑰𝒕𝒙𝒙 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓☜⸙
جلسوں سے بات نہیں بنے گی اب قوم کو صرف عمران خان چاہیے فیصلہ عوام کا ہے اور یہی آخری بات ہے #مردان_جلسہ_نامنظور
⸙☞𝑰𝒕𝒙𝒙 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓☜⸙ tweet media
اردو
62
1.2K
2.9K
18.1K
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شاباش۔ اچھا بچہ بننے پر۔ یہ جگہ ٹھیک۔صحافیوں نے کون سا ڈانٹ ڈپٹ کرنی ہے۔ بس اب دوبارہ چوہدری سے متعلق معاملات پر ٹوئیٹ نہیں کرنی۔ اب کرسیوں کی پوشش کیل چولیں وغیرہ چیک کریں۔ یہی اچھا ہے۔
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

اگر آپ کبھی ھمارے تین سب سے پرانے tv چینلز کے سٹوڈیوز میں جانے کا اتفاق ھو تو آپ کو یہ اندازہ ھو گا tv screen پہ نظر آنے والے خوبصورت نظر آنے والے سٹوڈیوز حقیقیت میں 25سال پرانے ٹوٹے ھوۓ فرنیچر کے گودام ھوتے ھیں۔ پچھلے ھفتے ایک نہا یت موقر اور respected show میں ریکارڈنگ کے لئے جانے کا اتفاق ھوا۔ ٹوٹے میز اور کرسی پہ بیٹھ میں نے ریکارڈنگ کروائ۔ ان پرانے چینلز کے سٹوڈیوز کو آزاد میڈیا کو دکھانا چاہئیے ۔میز کی top اکھڑی ھو گی۔ آندر داخل ھونے والے راستے اور سیڑیاں پراسرار اور نظر آتی ھیں ۔ لفٹ اگر میسر ھو فلور کے نمبر نظر نہیں آئیں گے۔ بیشتر ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں ھوتیں۔ سینئر انیکرز سے درخواست ھے میرے ان مشاہدات کا نوٹس لیں ۔ ایک اور بات پیمرا کے مطابق چینلز کو چند منٹ سوشل میسیجز کے لئے مختص کیے ھیں پیمرا ذرا اس پہ غور فرمائے کے یہ دس منٹ کسطرح استعمال ھوتے ھیں

اردو
97
946
5.2K
137.9K
Nasir Kassi. ناصر کاسی
@TZM_Zamzama ایک ہوتا تھا خلیفہ کہتے تھے گھر ااتا تھا ،جب فارغ ہوتا محلے کے باہر روڈ پہ بیٹھا ہوتا اور کے ڈر سے ہم دوکان نہیں جاتے تھے کہ وہاں خلیفہ بیٹھا ہوا ہے.
اردو
0
0
0
3
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
کیا بچپن میں کبھی اس طرح کے ہئیر کٹنگ سیلون سے فیضیاب ہوئے ہیں ؟
اردو
55
26
221
20.2K