NihaD FarhaR PMLN

56K posts

NihaD FarhaR PMLN banner
NihaD FarhaR PMLN

NihaD FarhaR PMLN

@nihadpmln

BUNER KPK PAkIsTaN PMLN NA10...PK27

UAE Katılım Nisan 2022
1.6K Takip Edilen883 Takipçiler
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
ترک تجزیہ کار ہاکان بیراکجی نے اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مضمون "ترکی اور اسرائیل کی جنگ تباہ کن ہوگی " پر تبصرہ کیا: "ترک فوج 72 گھنٹوں میں تل ابیب داخل ہو جائے گی اور بیت المقدس تک پہنچے گی۔ سرحدیں نہ ہونے پر بھی راہداری بنا کر بری فوج بھیجیں گے۔ 👇🏼
اردو
13
175
791
20.6K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
لو جی چادر والی محمود اچکزئی، پشتین اور داوڑ اب کیا بولو گے😂😂 طالبان ڈالر پر بکتا ہوا ، ناچتا ہوا 😁😁افغانستان غیرتمند کو زمین پر رینگتے دیکھو 😄مالک کے آگے جھکتے دیکھو 😄😄
اردو
6
88
315
17.8K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
امت مسلمہ کی واحد ایٹمی طاقت پاکستان پر مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کی حفاظت ازخود ایک بھاری ذمہ داری ہے جبکہ دوسری جانب زرائع کے مطابق سعودیہ عرب ہی کی طرح قطر اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ہونے کا قوی امکان ہے ۔
اردو
45
497
2.1K
21.8K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
سعودی عرب نے پاکستان سے دفاعی معاہدہ کر لیا ۔ یہ ابتدا ہے، اب باقی عرب ممالک بھی اسی طرح استقبال کریں گے اور معاہدہ کریں گے۔ پاکستان زندہ باد۔
اردو
96
449
2.3K
25.5K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بڑی خبر پاکستان اور سعودیہ میں بہت بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا ہے پاکستان سعودیہ کی حفاظت کرے گا گریٹر اسرائیل اب انشاءاللہ خواب ہی رہے گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇸🇦🇵🇰❤️❤️
RAShahzaddk tweet media
اردو
120
605
2.5K
26.4K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ٹو پی ٹی آئی او او؛ 😎 وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپوزیشن کے منہ میں گیدڑ کی زبان ڈال دی ہے اور اب یہ او او کرتے رہتے ہیں۔ @thursday_times
اردو
8
320
1.2K
31.8K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 امریکہ میں آگ کے دوران شہری ایک گاڑی کو آگ لگنے کے بعد اس سے انسانی جان کو زندہ سلامت نکال رہے ہیں
اردو
118
378
2.4K
249.5K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف: امریکہ نے تیل کے اہم ذخائر اور امیر ترین سرزمین والے شامی علاقے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔
اردو
8
441
2.6K
48K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
190 ملین پاؤنڈ ڈکیتی کیس کا فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ 👈اس اسکینڈ میں عمران نیازی نے القادر ٹرسٹ کیلئے رشوت میں 458 کینال زمین ہتھیائی، اور ملک ریاض کو 190 ملین پاؤنڈ کا فائدہ پہنچایا، 👈اسی کیس میں بشری بی بی نے رشوت کے طور پر ہیرے جواہرات لیے
اردو
11
319
781
12.8K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
190 ملین پاؤنڈ کیس یا 171 ملین پاؤنڈ کیس؟ نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے برطانیہ میں ملک ریاض کی 190 ملین پاؤنڈ کی رقم منجمد کی جو بعد میں ایک خفیہ معاہدے کے تحت پاکستان میں سپریم کورٹ کے اس اکاؤنٹ میں تین اقساط میں آئی جو ملک ریاض کے 460 ارب جرمانے کی ادائیگی کے لیے کھولا گیا تھا۔ کابینہ نے بند لفافے پر رقم منتقلی کی منظوری دی۔ برطانیہ نے ٹیکسز وغیرہ کاٹ کر 171.15 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں بھجوائی۔ برطانیہ نے تو رقم بھجوانے سے قبل بھاری ٹیکس کاٹ لیا مگر پاکستان میں یہ رقم ملک ریاض کے جرمانے میں بغیر کسی ٹیکس کٹوتی ایڈجسٹ کرا دی گئی
اردو
16
76
436
9.2K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دمشق کی مسجد میں آزادی کے بعد پہلی عشا کی نماز ادا کی جا رہی ہے اسی مسجد کے ساتھ یذید کا دربار بھی تھا
اردو
52
650
3.2K
64K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
ایک تہہ خانے اور ایک زیر زمین سرنگ جس میں جدید ٹیکنالوجیز ہیں جو #دمشق کے وسط میں واقع المالکی پڑوس میں دو محلات کو جوڑتی ہیں ، جہاں مفرور بشار الاسد رہتے تھے
اردو
4
462
1.2K
186.1K
NihaD FarhaR PMLN retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ظالم بشار درندے کے عقوبت خانوں سے دہلا دینے والے قیدیوں کے مناظر
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
44
516
1.5K
67.4K