تعبیر۔
420 posts

تعبیر۔
@noakeplk14
آپ وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے.
heaven💕 Katılım Temmuz 2023
90 Takip Edilen82 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@Alyas011 @sournsmart کسی سچے نے بھی آنا یے تو جہاں جھوٹوں کا بتایا تو سچے کا بھی بتاتے کہیں نہ کہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو بھیجے ہی گئے ہر بات واضح کر کے بتانے کے لیے، قرآن کی آیات کو کھول کھول کر بیان کرنے سمجھانے کے لیے۔ تو وہ مبہم بات کیوں کرتے۔
عقل نہ ہو تو موجیں ہی موجیں
اردو

@sournsmart یہ کہیں نہیں فرمایا کہ 30 یا 40 یا 1000 جھوٹے خدائی کے دعویدار ہونگے. رسول اللہ صلعم 30 کی حد لگا کر یہ بتا دیا کسی سچے نے بھی آنا ہے جسکی پیشگوئی آپ صلعم نے فرمائی ہوئی تھی. اور یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ حضرت احمد علیہ السلام سے پہلے 30 کذاب آچکے تھے. ضرورت تو 👇👇
اردو

@Mudassar777 @Zulqurnain846 ان کا یہی وطیرہ ہے، آئیں بائیں شائیں اور کہانیاں گھڑنا۔
اردو

@Zulqurnain846 قادیانی کافر جب لاجواب ہوگئے تو نئی کہانیاں گھڑلیں
اردو

خان صاحب نے اس جیسے کتے کو کابینہ میں رکھا تھا اور دعویٰ ریاست مدینہ بنانے کا تھا۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry
پاکستان کا قیام قائد اعظم محمد علی جناح کی واضع سوچ کا نتیجہ ہے ، پاکستان کا سماج کیسا ہو گا جناح یہ واضع کر چکے ہیں ان کی انسپائریشن ترکی کا سماجی نظام تھا اور اسلام کی تشریح قبائلی نہیں بلکہ اتاترک کے قریب ہے لہذا پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے تو ترکی کا ماڈل سامنے رکھیں
اردو

احادیث میں بیان کردہ علامات(دمشق کاسفید مینار،بابِ لد،دجال ،یایاجوج ماجوج)کوصحابہ کرامؓ نےہمیشہ انکےحقیقی اورمادی معنوں میں ہی لیا۔حضورﷺنےان مقامات کےنام اسلیےلیےتاکہ امت کوشک نہ رہے"بابِ لد"سےمرادصرف"بحث وتکرار"ہوتی تونبیﷺاسےواضح فرمادیتےنہ کہ مخصوص جغرافیائی جگہ کانام لیتے
تعبیر۔@noakeplk14
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو آیات کو کھول کھول کر اور معنی اور مطالب واضع کر کے بتانے والے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث متشابہات اوراستعارات والی تو ناممکن ہے
اردو

@islam_et_media چلو مرزے نے دجال کے دھوکے سے پردہ اٹھا کر مسلمانوں کو بچانا تھا لیکن ابھی تک وہی دھوکے ہیں، نہ عدل و انصاف قائم ہوا، نہ کچھ اور مر گیا۔😕 الٹا اس کے پیروکار فتنے کرتے پھرتے
اردو

@noakeplk14 عربی زبان میں لُدّ کا مطلب ہے تنازعہ یا شدید بحث۔ تو امام مہدی و مسیح کا کام تھا کہ:
۱۔ بحث اور دلائل سے دھوکا دینے والے دجال کے دھوکے سے پردہ اُٹھائے۔ جو در اصل مغربی تمدّن، دین اور طرز زندگی ہے جو مسلمان دھوکا کھا کر اپناتے ہیں۔
اور
۲۔ اسلام کی اعلی تعلیم کو بالا ٹھہرائے۔
اردو

@islam_et_media جہالت تو نظر آ رہی کس میں ہے، جب جواب نہ ہو تو یہی ہوتا ہے۔ احادیث کبھی بھی مبہم، استعاراتی اور تشبیہاتی نہیں ہونگی، وہ بھی ایک سے زائد۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو ہیں ہے قرآن کی آیات کو واضح کر کے بتانے والی۔
اردو

@noakeplk14 تم نے آپؑ کی نہ سوانح عمری پڑھی ہے اور نہ ہی آپؑ کی کتابیں۔ لیکن بڑی دلیری سے ان پر فتوے لگاتی ہو۔
یہ مکالمہ بے فاہدہ ہے۔ جاہلوں کو ہماری طرف سے سلام۔
اردو

@islam_et_media :"باب لُد" فلسطین کا وہ خاص مقام ہے جس کی نشاندہی نبی کریم ﷺ نے فرمائی تھی،
لد،اور باب لد، میں فرق ہے۔
اردو

@islam_et_media باقی احادیث میں یمن، شام، فلسطین، مکہ ومدینہ،نیز اسلامی لحاظ سے ہر اہم ملک کا ذکر ہوا ہے قادیان کا ذکر بتا دو؟؟ تمہارا مرزا فلسطین گیا ہو، بتا دو؟؟
اردو

@noakeplk14 بے شک بہت سارے اچھے مسلمان بھی ہوتے ہیں لیکن جو لوگ امام مہدی کی دلیری کے ساتھ مخالفت کرتے ہیں وہ یقینًا گنہگاروں والی زندگی بسر کرنے والے ہوتے ہیں۔
اردو

@islam_et_media ایک خلیفہ کی موت پراختلاف ہوگاتو اہل مدینہ میں سے ایک شخص(امام مہدی)مکہ کیطرف بھاگےگامکہ والےاسے (پہچان کر) نکالیں گے اور وہ اسے ناپسند کر رہے ہوں گے(یعنی وہ عاجزی کی وجہ سےامامت نہیں چاہیں گے)پھروہ رکن(حجر اسود)اور مقامِ ابراہیم کے درمیان ان کی بیعت کریں گے۔(سنن ابی داؤد: 4286)
اردو

@islam_et_media اورامام مہدی جس کام کے لیے تشریف لائیں گے وہ کام تو اس کاذب نے کیے بھی نہیں اور مرکھپ گیا جھوٹا۔
اردو

@islam_et_media @FaisalShahzadtl @NaseerA54072799 استعارے قرآن پاک میں ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو قرآن کو کھول کھول کر بیان کرنے والے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں کیوں استعارات اور تشبیہات ہونگی وہ بھی ایک سے زائد احادیث۔
اردو

@noakeplk14 @FaisalShahzadtl @NaseerA54072799 یہ استعارے ہیں۔ یہ تعبیر طلب باتیں ہیں۔ جیسا کہ قرآنی آیت میں آیا کہ تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو تھامو۔ اللہ کی کوئی حقیقی رسّی نہیں ہے جس کو مسلمان تھام سکیں۔ یہ ایک استعارہ ہے۔ پیشگوئیوں میں بھی متعدد تمثیلی باتیں ہوتی ہیں۔ ان کو لفظی معنوں میں لیا نہیں جا سکتا۔
اردو

@islam_et_media چلو ثابت کرو میں مسلمان ہونے کا دعویٰ کررہی ہوں اور یہ برائیاں مجھ میں ہیں، باقی گناہوں اور گمراہی میں تو بہت فرق ہے، اپنا عقیدہ بدلنا اور گناہگار ہونے میں بہت فرق ہے۔ اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے غدار نہیں ہیں
اردو

@noakeplk14 منافق تو تم ہو جو کہتے کچھ ہو اور کرتے کچھ اور۔ Tax میں بھی فراڈ کرتے ہو۔ کاروبار میں بھی دھوکا دیتے ہو۔ تمہارے نوجوان شراب پیتے ہیں۔ تمہاری عورتوں نے پردہ کرنا چھوڑ دیا۔ عدالت میں بھی جھوٹ بولتے ہو اور دن رات حرام کاموں میں ملوث بھی رہتے ہو۔ اس کے بعد مسلمانی کا دعوی کرتے ہو۔🙄
اردو

@islam_et_media @FaisalShahzadtl @NaseerA54072799 "حضرت عیسیٰؑ دجال کا پیچھا کریں گے اور اسے 'بابِ لُد' (فلسطین میں ایک جگہ) پر پا کر اسے قتل کر دیں گے۔"(جامع ترمذی: 2244)
اردو

@noakeplk14 @FaisalShahzadtl @NaseerA54072799 جب حدیث میں آیا کہ عیسی ؑ بطور امام مہدی کے آئے گا۔ اور یہ کہ کوئی مہدی نہیں ہے سوائے عیسی ؑ کے۔ تو تم کون ہو ٹھٹھا کرنے والے؟ تم در اصل رسول کریم ﷺ پر تمسخر کررہے ہو۔
شرم کرو۔
اردو





