Noman Ansari

7.9K posts

Noman Ansari banner
Noman Ansari

Noman Ansari

@noman45559

اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی ال محمد

Lyallpur, Pakistan Katılım Aralık 2023
2.6K Takip Edilen827 Takipçiler
Noman Ansari retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
وه لمحہ جب عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے اپنی قید لکھی اور دستخط بھی کر دئیے، یہ وه دن تھا جب حکومت کے آخری دنوں میں ایک مغربی صحافی کو بھیجا گیا کہ جا کر اسکو پوچھو کیا وه اسرائیل کے ساتھ پاکستان کا تعلق بنانے پر راضی ہوگا، یہ وه میدان تھا جہاں سے وه اس سوال کا کوئی ٹیرھا سا جواب کوئی دھندلا سا جواب دیکر اپنی حکومت کے 5 سال آرام سے مکمل کر سکتا تھا مگر یہ عمران احمد خان نیازی تھا جو میدان سجاتا ہے میدان سے بھاگنا اسکے خون میں ہی نہیں وه جانتا تھا یہ جواب کون کہاں بیٹھ کر سن رہا ہے، کس نے پوچھنے بھیجا ہے، کون سننا چاہتا ہے اور کیا سننا چاہتا ہے، اس نے بنا کسی خوف کے دنیا کے سامنے دھڑلے سے کہا جو قائد اعظم نے کہا تھا اسی بات پر چلوں گا کہ جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں دیا جاتا اسے ملک تسلیم نہیں کیا جا سکتا، میزبان اس جواب کے سنتے ہی اپنا کام مکمل سمجھ چکی تھی اور کئی سمندر پار بیٹھے طاقتور فیصلہ کر بیٹھے کہ اب اس شخص کو وزیرآعظم نہیں رہنے دیا جائے گا، اسکے بعد ہی سائفر آیا اسکے بعد ہی امریکی آئے زرداری نے منڈیاں لگائیں اور ہمارے طاقتوروں نے ان کا ساتھ دیا اور عمران خان کی حکومت ختم کر دی وه دن ہے آج کا دن ہے وه ڈٹ کر اپنے اس فیصلے کی قیمت ادا کر رہا ہے.
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
6
30
64
1.8K
Noman Ansari retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨عمران خان جنرل الیکشن میں تین چوتھائی اکثریت یوں ملی تھی۔ پی ایس ایل فائنل قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اُٹھا، ان کو اب تماشائی سے بھی ڈرلگتاہے۔
اردو
16
549
1.7K
10.8K
Noman Ansari retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان جب آئے تو یہ سب ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے یہ جیلوں میں ہوں گے۔۔خان صاحب آئے تو ایک زلزلہ آئے گا، نجم سیٹھی
اردو
1
122
535
4.8K
Noman Ansari retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
یہ ہیں وہ 9 میی کے شہدا دیکھ لو جو ہر روز کہتے تھے کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں کوئی شہید نہیں ہوا.
اردو
12
274
339
3K
Noman Ansari retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
لاہور سے77سالہ بیوہ اماں عذرہ بانو جو اکیلی بے سہارا ہیں کرایہ کے کمرے میں اکیلی رہائش پزیر ہیں اولاد کا بھی سہارا نہیں محلے کے کچھ لوگ خدا ترسی میں کھانا دے دیتے تھے لیکن اب وہ بھی بند ہوگیا اماں جی سید ہیں اور بہت نیک عبادت گزار ہیں ہمارے پاس اپنی ماہانہ کمرے کے کرایہ اور راشن کی فریاد لے کر آئی اس عمر میں اکیلی کہا جائے ، بہت پریشان ہیں انہون نے فریاد کی ہر مہینے آپ میرا ماہانہ 15 ہزار کرایہ اور راشن کی مدد کردیا کریں ان کو کرایہ اور راشن پہنچانے لیے 20 ہزار درکار ہیں
اردو
9
109
141
4.8K
Noman Ansari retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان طاقت میں آ کر کسی سے بدلا نہیں لے گا، خان نے کہا ہے جیل میں اللہ سے تعلق بنا، سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، عوام کے سامنے کلیئر کر دوں کہ خان کبھی بدلا نہیں لے گا، بدلا لینا اللہ کو پسند نہیں۔ بشریٰ بی بی
اردو
6
32
154
1.5K
Noman Ansari retweetledi
Sameer
Sameer@Care_Club4763·
راولپنڈی سے 11 سالہ ابیہا جو بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی کیموتھراپی سیشن چل رہے ہیں ۔ والد ٹیکسی ڈرائیور ہیں اور بچی کے علاج لیے اب واحد روزگار بھی بیچنے پر مجبور ہیں ۔ ابیہا آٹھویں کلاس کی ہونہار طالبہ ہیں وہ جینا چاہتی ہے زیر نظر تصویر میں بھی مسکرا رہی ہیں ہمیں ابتدائی طور پر ڈیڑھ لاکھ درکار ہیں سب مل کر تعاون کر دیں ایک قیمتی جان بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے انشاء اللہ
Sameer tweet mediaSameer tweet media
اردو
17
318
402
11.1K
Noman Ansari retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اس تصویر میں نظر آنے والا شخص انتہائ معزز ,قابل اور گولڈ مڈلسٹ ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر نو رالحیات ہے. جو خود مریض کے لئے اکسیجن سلنڈر پہنچا رہا ہے ۔کہ شاید اس کی کوشش سے مریض کی جان بچ سکیں. ہمیں آپ پر فخر ہے سر👌
Mohammad Shehzad Khan tweet mediaMohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
16
266
1.3K
15.6K
Noman Ansari retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اکاؤنٹ شیڈو بین ہے ایک ایک کومنٹ کی درخواست ہے شکریہ دعا دے دیجیے گا
اردو
118
26
206
3.9K
Noman Ansari retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا انکشاف، عمران خان مائنس ہوگیا 🔥 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ڈیل کے متعلق ساری خفیہ انفارمیشن کھل کر بتا دی۔ کون کس کے ساتھ ملکر یہ سارے معاملات کر رہا ہے سب کے نام لے کر بتا دیا۔
اردو
14
698
1.6K
17.2K
Noman Ansari retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یزید مت بنیں۔۔وہ بھی مسلمان تھا۔۔میں اداروں سے کہتی ہوں کہ ہم نے کبھی قانون نہئں توڑا۔۔جو لوگ کہتے ہئں خان بدلہ لے گا۔۔خان نے کہا طاقت میں آ کے بدلہ لینا ایسا ہے کہ جیسے اللہ کو ناراض کرنا بشری عمران خان
اردو
1
56
189
1.4K
Noman Ansari retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے آپ سوچیں 108کنال کا پلاٹ 87 کروڑ میں حوالے کر دیا اب ٹھیکیدار نے گھر بنا کر بیچ دیے یہ 87کروڑ بھی پنجاب بینک سے لیے اور واپس نہی کیے کہا خسارہ ہو گیا ہے وہ اربوں لے کر سائڈ پر ہو گیا اب اکیس سال ریاست نے کروڑوں روپے وکیلوں کی فیسیں دیں فیصلہ حق میں آیا اب کمیٹی بنا دی کمیٹی یہی کہے گی الیٹ مالکان کو پیسے دو اب اربوں روپے کا معاوضہ سرکاری کھاتے سے جائے گا جن ججوں ، افسران اور ٹھیکدار نے لوٹا اس کی جائداد بیچ کر معاوضہ نہی دیں گے بس یہی ڈاکے جن کے خسارے میں یہ ملک ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
67
1.4K
3.2K
79.9K
Noman Ansari retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پلیز اس آرٹیکل کو سیاست سے ہٹ کر پڑھیں بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا شمار برطانیہ کی مشہور یونیورسٹیوں میں ہو تا ہے- یہ دنیا کی 50 بڑی اور برطانیہ کی ٹاپ 10 اچھی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے- 2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی- پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ، امریکا اور جرمن سکالرز کی تھی –اس لسٹ میں پاکستان اور انڈیا میں سے صرف ایک بندے کو بلایا گیا – سلیکشن سے پہلے جرمن سائنٹسٹ کو چانسلر کی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا - مگر تمام کہانی اس وقت تبدیل ہوئی جب "ٹیلنٹ " لیڈرشپ " ماڈرن اسٹڈیز " پر بحث میں پاکستان نژاد نے دوسرے تمام امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا- اس ہال میں بریڈفورڈ کے تمام ڈائریکٹرز کھڑے ہو کر تالیاں مارنے اور داد دینے پر مجبور ہو گئے - تب جرمن سائنٹسٹ اس سکالر کے پاس آیا اور کہا اس پوسٹ پر تم مجھ سے زیادہ قابل بندے ہو- کابینہ کی اکثریت نے اس سکالر کو منتخب کر لیا - اور کہا، "بولو کتنی تنخواہ لو گے؟" اس نے تاریخی کلمات بولے: "میں یہاں بزنس کے لیے نہیں آیا - اور بولا تعلیم اور پیسے کا ایک دوسرے سے موازانہ نہیں کیا جا سکتا- میں ایک ایسے ملک سے ہوں جہاں لوگوں کو تعلیم کی بنیادی سہولیات نہیں ہیں- ہمارے پیسے والے لوگ دوسرے ممالک میں جا کے تعلیم حاصل کر لیتے ہیں- جب کہ غریب لوگ اپنے دل میں حسرت لے کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں- یہ ہی وہ خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے غریب اور امیر کا فرق دن بدن زیادہ ہوتا جا رہا ہے- میری زندگی کی خواہش ہے میرے ملک کے وہ لوگ جو دوسرے ممالک میں نہیں جا سکتے وہ اپنے ملک میں ہی رہ کر اچھی تعلیم حاصل کریں اور بریڈفورڈ جیسی اچھی یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کر سکیں- اس لیے میں بریڈفورڈ یونیورسٹی پھر ہی جوائن کر سکتا ہوں اگر آپ مجھے میرے ملک کے لیے یہ سہولت دیں"۔ کابینہ کے تمام ارکان اس بات سے حیران رہ گئے - کابینہ کی اکثریت اس فیصلہ کے خلاف تھی اور کہا: "ایسا ممکن نہیں کہ ہم پاکستان میں اپنی ڈگری متعارف کروائیں" سکالر کہنے لگا، "پھر آپ پاکستان کا بندہ بریڈفورڈ کا چانسلر کیوں لگا رہے ہو؟"- بات یہاں آ کر رک گئی اور وہ سکالر اٹھ کے چلا گیا۔ بعد میں کرس ٹیلر نے اپنی کابینہ کو کہا، "اس بندے کو ایسے مت جانے دو اس میں کچھ کر دکھانے کی صلاحیت موجود ہے- جو بندہ اپنے ملک کا وفادار ہو اور کچھ کرنے کا عزم ہو وہ کام بھی ہمیشہ اچھا کرتا ہے اور پیسے کا لالچ نہیں کرتا۔ آپ اس کی بات مان لیں-" کابینہ نے اس سکالر کو واپس بلایا اور کہا آپکی تمام باتیں منظور ہیں -آپ پاکستان میں جہاں چاہتے ہیں کیمپس بنا سکتے ہیں- وہ اسکالر 9 سال تک بریڈفورڈ کا چانسلر رہا ہے- 1986 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کے کوئی بندہ اتنے زیادہ عرصے کے لیے چانسلر بنا رہا -اس دوران اس نے پاکستان میں نمل یونیورسٹی بنائی جس میں پڑھنے والے طالب علموں کو وہی ڈگری ملتی ہے جو برطانیہ میں کروڑوں روپے خرچ کر کے بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں ڈگری حاصل کرنے والوں کو- اس کا نام عمران خان ہے اور وہ منافق خان، طالبان خان یہودی ایجنٹ اور غدار سیاستدان کے طور پر جانا جاتا ہے- مگر میں اپنی زندگی میں ایسا پہلا منافق بندہ دیکھ رہا ہوں جو پیسے کا لالچ نہیں کرتا اور ایسا پہلا غدار دیکھ رہا ہوں جو ملک کے با ہر جا کے بھی پیسے پر اپنے ملک کو ترجیح دے۔ (ماخوذ) جن ذہنی غلاموں کو یہ بات جھوٹ لگے، لنک پیش ہے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا bradford.ac.uk/about/chancell… bradford.ac.uk/about/chancell… نمل یونیورسٹی کا بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے الحاق کا لنک- اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوۓ بچوں کو برطانوی ٹاپ کلاس یونیورسٹی کی ڈگری دی جاۓ گی۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
16
358
731
9.4K
Noman Ansari retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان اس وقت Death cell میں قید تنہائی میں ہے اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں انٹرنیشنل میڈیا
اردو
42
3.7K
7.1K
40.7K
Noman Ansari retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
پبلک سروے || غیرت و جرآت کا نشان ان دو شخصیات میں سے آپ کسے سمجھتے ہیں ؟ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
17
185
17
2.4K
Noman Ansari retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
عمران خان نے مجھے آخری ملاقات میں کہا کہ مجھے جیل میں قتل کرنا چاہتے ہے میں جیل سے باہر نکل کر یہی بات قوم کے سامنے رکھی تو اس دن سے ہماری ملاقاتیں تک بند کرادی ڈاکٹر عظمیٰ خان
اردو
1
59
200
1.7K
Noman Ansari retweetledi
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
عوامی رائے جان لیتے ہیں || بتاؤ پاکستانیوں کس طرف کھڑے ہو ؟ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
5
63
8
587
Noman Ansari retweetledi
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
عوامی سروے || عوام کس کی دیوانی ہے ؟ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
10
169
38
2.6K